Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پبلک ٹرانسپورٹ سب کے لیے
237,975 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

بے شک✌️

تو اِدھر اُدھر کی بات نہ کر۔۔۔۔

قوم کو لگا کر قومی ترانے کے پیچھے خود بے شرم قومی خزانے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں

جن کے ایجنڈے میں تعلیم، صحت، امن، قانون کی حکمرانی کے بجاۓ ٹرانسپورٹ جیسے منصوبے فوقیت پر ہو، وہ پکا حرامخور اور چور ہوتا ہے۔

عاصم منیر اور ندیم انجم کُھل کر سامنے آ گئے آج دونوں نے اپنے قائد نواز شریف کے لئے کُھل کر کمپئین کی، طالب علموں سے خطاب کے دوران عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ

ہمیں کراچی میں بھی اورنج ٹرین جیسی سروس چاہیے اس لیے ہم مسلم لیگ نون کو ہی سپورٹ کریں گے۔

Pmln k kam nazar aatay hain...in sha Allah agay bhi umeed hai k Pakistan mazeed tarqi kray ga..siraf naaray nahi kaam...or kaam khud bolta hai.

اور اس میں بنایا گیا اربوں کا مال صرف شریفوں کےلئے

صرف ن لیگ کے دور حکومت میں ہی عوام کو عزت دار سواری ملی اور گھنٹوں کے سفر کی خواری ختم ہوئی ہے

