ڈوگر نے تھپڑ تو تگڑا رکھا ہے۔ ہوا کیا ہے ؟
@SHABAZGIL4.7M followers
222,852 views
32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@rahi49507796
سنا ہے اس نے بہت بڑا کام کیا ہے شروعات ہو گئی اب یہ کام عوام کو کرنا ہوگا
108 likes

@FadiViews
لیکن۔تھپڑ الٹا ڈوگر کو پڑ گیا 🤣 ایسا ہی ڈوگر کو پڑنے والا تھپڑ بس تجھے پڑتے ہوئے دیکھنے کی خواہش ہے 🤣
89 likes

@SardarHamzaMann
ن لیگی mpa حسان ریاض کو اس وجہ سے تھپڑ پڑا ہے 😂💚
75 likes

@Kamis4710PTI
خالد نثار ڈوگر بورے والا ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف ۔یہ تو ہمارے شہر بورے والا کا ایم پی اے ہیں
59 likes

@naeemtoronto
جہڑا اغلیاں نیں مرچاں آلا ڈنڈا تہنوں چاہڑیا سی او وی بڑا تگڑا سی 😂😂
43 likes

@shari_mughal143
عادت تو مجبور کھوتا قوم نے کوئی چول ماری ہو سی ۔ ڈوگر نے اگوں منہ تے چپاٹ ماری😁😁
30 likes

@zeemalik9
اسکی گردن سے تو عسکری سریا نکال دیا ہوگا 🤣🤣🤣
29 likes

@fida70159
لوگوں کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے ڈوگر کا تھپڑ وائرل ہوا ہوا ہے تھپڑ فل ٹرینڈ پر کیونکہ جو خان کے بارے میں گھٹیا الفاظ استعمال کرے گا تھپڑ تو پڑھیں گے
29 likes

@_AzeemButt
اس سے زیادہ تگڑا نہیں 😂 کسی باجوے کی سٹ
20 likes

@osheikh47
تھپڑ پڑنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں غنڈوں کو بلا کر خالد نثار ڈوگر پر حملہ کیا گیا اور گندی گندی گالیاں دی گئ یہی پٹواریوں کی اصلیت اور تربیت ہیں 🖐🏿
19 likes

@NaeemMobiles
باوا جی چس آ گئی جے وجہ چھڈ دیو🤣🤣
15 likes

@Sa7ps
ابھی اگے دیکھیں عوام بھی پوری چھترول کرے گی 😂😂😂
15 likes

@nabeelaslam753
وہ وقت بہت قریب ہے جب عوام ان لوگوں کو مارے گی ان شاءاللہ ✊
15 likes

@voyager_nkm
بیالیس ڈگری کے زاویے سے تھپڑ خور واپس لہراۓ تو اس رسید شدہ تھپڑ کی طاقت کو joule میں نکال کر بتائیں۔
14 likes

@Rose23kh
جہاں کہیں بھی بدتہذیبی اور بدتمیزی نظر آئے سمجھ جائیں پی ٹی آئی سے تعلق ہے۔ یوتھیوں کو اپنا تعرف کرانے کی ضرورت ہی نہیں۔ گالیاں، بدتہذیبی بدزبانی بےغیرتی یوتھیوں کا ٹریڈ مارک ہے۔
10 likes

@ahmedakhtar27
جب وقت اپنے پر آتا ہے۔
10 likes

@irha2023
شہباز بھائی اپ کی توجہ اس معاملے پر دلوانا چاہتی ہوں اپ کے وی لاگ پر مشتمل وائس اف پاکستان پولیٹکس کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کھولا گیا ہے جس میں اپ کے پرانے وی لاگ کو نیا بنا کر دکھایا جا رہا ہے جس سے لوگوں میں کنفیوژن پیدا ہوتی ہے اس پر نظر ڈالیں. Is this your Chanel brother?
7 likes

@_dpapaOfical
ڈاکٹر صاحب... یہ ڈرامہ بازی انڈیا اسمبلی اور دیگر ممالک اسمبلی میں مار کٹائی اور کرسی ایک دوسرے کو مارنے کا رواج پرانا ہے لہذا آپ سے توقع کی جا سکتی ہے کہ آپ بھی 5 اگست احتجاج کے لیے پارٹی اور ورکرز کی رہنمائی اور نظر رکھیں گے.. 🙏 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
6 likes

@mainhazirhoun
The number of replies against PTI has increased during last few weeks, thats shows heavy investment of maryam + company on social media, numbers of "likes" on patwari spokesperson's tweets gives a rough idea that how many paid employees are working on social media !
6 likes

@Ze_Views
جو بھی ھوا تھپڑ نے چس کروا دی 😂
5 likes












