Loading video...
Video Failed to Load
ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری
736,778 views • 24 days ago •via X (Twitter)
34 Comments

Shit Show.... ISI Sector commander is more powerful than DC.... IA one day Generals will face the same fate

فوجی قبضہ

لازم اس نے کسی وجہ سے فرض شناسی،یا کسی عام پاکستانی کی مدد کی ہوگی، ورنہ ناپاک والے حرامخور کسی بیوروکریٹ کو کیو گرفتار کرینگے

میں تو اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری دیکھ رہا ہوں اب لگتا ہے ایسے ہے کہ قانون کی حکمرانی قائم ہوگی ہر چور بے ایمان کو کٹہرے میں لایا جائے گا اب ہر کسی کا احتساب ہوگا لگتا ہے ایسے ہی ہے

Approximately, 2 years Old video

شکر ہے خان کے دور حکومت کی کاروائی ہے نہیں بول دیا 😂😂

سب ڈرامہ رچایا گیا تا کہ اس کلاس میں جو لوگ اکیلے مال پانی کھا رہے تھے ان کو اس گرفتاری سے خوف اور تابعداری کے روش اختیار کرنے کا پیغام ھے ادارے اپس میں مال پانی کے لئے اس فسطائیت کے دور میں جب عدالتیں رکھیل والا کردار بن چکی ہوں لوٹ کھسوٹ عروج پر ھو طاقتور کمزور کو کچل رہا ھو تو

ایک تو یہ ڈپٹی کمشنر نہیں تھے۔ دوسرا جس بندے نے ان کے arrest warrant حاصل کیے تھے وہ ان سے ایک ناجائز اور خلاف قانون فائدہ لینا چاہتا تھا جس سے انہوں نے انکار کیا تو ان کو غلط گرفتار کروایا گیا۔ بعد میں جج صاحب اور ان کے درمیان صلح بھی ہو گئی تھی۔

شاید کسی ناجائز فرمائش ماننے سے انکار کیا ہوگا

جب تک جنرل (ر) باجوہ گرفتار نہیں ہوتا، تب تک یہ سب صرف شوشا ہی لگتا ہے۔ اصل امتحان تب ہوگا جب کارروائی صرف بیانات تک محدود نہ رہے بلکہ قانون سب کے لیے یکساں نظر آئے۔

مردار خور کبھی کسی کنجر بیغیرت غدار جرنیل کو گرفتار نہیں کریں ہیجڑوں کی فوج کوئی ناکامی قبول نہیں کریں گے ۔ آج تک یہ نہیں بتایا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو کیوں غائب کیا ہوا ہے انڈیا نے واٹر ٹریٹی کی کھلے عام وائلیشن کی ھے لیکن کیونکہ وہاں بندوق کا مقابلہ بندوق سے اس لئے ہیجڑوں کی فوج تماشا دیکھتی رہے گی 🥺

ناجائز خواہشات ماننے سے انکار کی سزا لگتی ہے ورنہ ہمارے اس لاقانونیت زدہ معاشرے میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں جہاں کرپٹ لوگوں کو پکڑا گیا ہو۔ ایک ادارے کی خواہشات کی تکمیل میں رکاوٹ بننے کی سزا لگ رہی ہے

ان کا حصہ بھی کھا گیا تو یہی ہونا تھا۔ حصہ دو موج کرو

No , he was adcr and it is at least a twoyear old video. Let s just try to say no to misinformation.

اس کی اپنی گاڑی کہاں سے ہے یہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی سرکاری گاڑی ہے

O Bhai misguide na kren. ADCR ko falsely manhandled kia gia tha 2,3 saal pehlay. He was released on same day.

Big mafia of pakistan civil beaurocracy

پرانی ویڈیو ہے. سردیوں کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں.

In punjab mostly DCs collected more than 50 million Rupees in his tenure of one year with the help of ADCRs + Tehsildats. 5% DCs are Honest. The honest DCs just earn from Head-4-.

مریم نواز نے ابھی دو دن پہلے یہ مہم شروع کی کہ کرپٹ اب اس معاشرے کا حصہ نہیں رہیں گے

کیا اس نے کسی طاقتور کو ناراض کیا ہے؟

ناپاک صیحونی فوج کے غدار جرنیلوں کی بھی گرفتاریاں ہوں گی جلد انشاءاللہ

سرکاری افسر پر جب بھی ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو اس کے خلاف مکمل ثبوت اکٹھے کیے جاتے ہیں اس کے بعد اس کی گرفتاری کا ارڈر لیا جاتا ہے لیکن پھر بھی اتنا ڈرامہ کیا جاتا ہے اس کے سٹاف کی طرف سے کہ پوچھو مت۔ ان کی عزت نہیں کرنی چاہیے جب ان کی چوری پکڑی جائے انہیں چوروں کی طرح پکڑو

Yar office to Dekho kia VIP office hai

IA ici tarah aik din hamari police me inti power hogi k Generals, brigadiers, ko bhi FIRs me namzard kare gee. IA

Defaming bureaucracy won't work when they have been a pawn to state since it's inception

یہ پولیس کاروائی ذاتی دشمنی لگتی ہے ڈی سی کو اریسٹ کرنے کے لئے چیف سیکرٹری اور کمشنر سے اجازت لی جاتی ہے

Ider comments Mein sub chutiya fojj k against bhonkk rhy hain

حرام خور، جرنیلوں کی گرفتاری سے ہی ملک ٹھیک ہو گا

Maza agaya, css babu hahha

Old video. He was ADCR not deputy Commissioner.

When you guys going to arrest Field freaking Marshal Asim Munir kuttay k Bacha for killing hundred of Pakistanis and destroy the Pakistan

@shoaib_pmln2024 جہڑا پہنو لال اے

اگر اس ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری پرسنل سکور سیٹل کرنا نہیں ہے تو یہ تبدیلی کا آغاز ہے مگر اس کے امکان کم ہیں۔ جو ظلم سرکاری ملازمین اس عوام کے ساتھ کرتے ہیں اس کو دیکھتے ہوے ہزاروں کو جیل میں ہونا چاہیے۔ حقائق جلد سامنے آ جائیں گے۔

