Loading video...
Video Failed to Load
کھیل ختم ہورہا ہے
318,585 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Sajid Mahmood 2.02 years ago
بھائی صابر صاحب فسطائیت کا کھیل تو ایک دن ختم ہونا ہی ہے جلد یا بدیر

Shakoor Ali2 years ago
انشاء اللَّٰہِ بہت جلد ختم

Sacha Media | سچا میڈیا2 years ago
جب سیاستدان کہے کہ ملک خطرے میں ہے تو درحقیقت ملک نہیں بلکہ موقع پرست سیاستدان خطرے میں ہے۔ منٹو کی روح سے معذرت

صدف حسین2 years ago
عوام کو ان کی شکلوں سے بھی نفرت ہوچکی

Shafqat Nadeem2 years ago
اس بیغیرت سے کہیں کہ ربط کیساتھ صرف 5 منٹ کسی عام سے موضوع پر ہی گفتگو کر کے دکھا دے، یہ گدھ ہیں گدھ ۔۔۔۔ صرف غریب کا گوشت نوچنے والے مردار خور گدھ

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪2 years ago
یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے کیوں کہ کوئی آ رہا ہے

Awami Speaks2 years ago
Exactly

RAJA Adnan ⁱᴾⁱᵃⁿ🌹2 years ago
سانسیں پھول چکیں عمران خان نے ان کی ہوا بالکل بند کر دی ہے اب یہ نظام بار بار عمران خان سے ڈیل مانگ رہا ہے لیکن شوکت خانم کا بیٹا ڈیل نہیں کر رہا ہے ان لٹیروں فاشسٹ مجرموں کے ساتھ @teamipians
