正在加载视频...
视频加载失败
کیا لگتا ہے کتنے لوگ ہونگے ؟
20,046 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)
32 条评论

لوگ سمندر تھا سمندر۔آدھے لوگ تو جلسہ گاہ تک پہنچ ہی نہ سکے۔ہم موجود تھے ہمیں اسٹیج نظر نہیں آ رہا تھا۔ عوامی سمندر تھا

Superb show by ANP today Seems like they are coming back 😍 Well for development in KPK we support ANP

اگر پی ٹی آئی کی نظر سے دیکھا جائے تو کم از کم ایک ملین تو کنفرم ہوں گے۔

PTI is slowly moving toward its downfall in its stronghold, like KPK. Party leadership has zero respect for the people’s mandate and is pushing away its vote bank to the Awami Naswar Party. Priorities matter!

پاکستانی میڈیا یہ کیوں نہیں دیکھاتا۔عوامی نیشنل پارٹی ہو یا جے یو آئی اس کو میڈیا پر وقت کیوں نہیں ملتا۔۔۔۔۔

ہمارا کھوتا 804 زیادہ مشہور ہے

حیدر ہوتی 2024 کے الیکشن سے پہلے رابطوں میں منتیں کر رہا تھا کہ مجھے CM بنا دیں لیکن اس وقت میدان PTIP کے پرویز خٹک کےلئے سجا تھا جو عوام نے اپنے ووٹ۔ سے واڑھ دیا۔

ناچن پارٹی تو اڈیالہ جیل کے سامنے ایک ہزار بندے بھی اکھٹے نہیں کرسکتے یہ تو ماشاءاللہ بہت بڑا کراؤڈ ہے ویسے آگر ناچن پارٹی کے نظر سے دیکھے تو دو ملین کنفرم ہے

5000 sa 10000 tak ha 😂🤜🤣

باچا خان کی ابھی بھی عزت ہے ورنہ اُس کی آلُ اولاد نے تو اٗس کی عزت کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

ایک لاکھ سے زیادہ انشااللہ

Dumraa😂😬

Khan ziyada popular ha

عمران خان نے خیبرپختونخوا سے ان کا صفایا کردیا ہے، باقی اے ائی کی مدد سے پورا پاکستان بھی جلسہ کرسکتا ہے۔

تقریباً 5 ایکڑ جگہ ہے یہ 20,000 مربع میٹر بنے گا ہر شخص کو تقریباً 4 مربع میٹر جگہ چاہیئے یوں بغیر فاصلے کے یہاں 5,000 تک لوگ سما سکتے ہیں لیکن یہاں فاضلہ بھی ہے اسلیئے 4,000 تک ہی لوگ ہیں

پختونخوا کی عوام جاگ گے ہے

چیک کر

Kabhi bazar sai nikal kar b jalsa kar liya karai…

Anp walay jaisa bhi hy bht achy log hain pti kpk main khatam shud anp pppp ko baycharo ko nikalny nahn daity

یہ بات کنفرم ہے کہ ایمل اور حیدر ہوتی کی پی ٹی آئی کے مقابلے میں سہولت کاری ہورہی ہے۔ آنے والا وقت یہ ثابت کرے گا۔میری ٹویٹ سنبھال کر رکھنا۔

گڈ شو لیکن ووٹ نہیں ملنے والے ہاں فارم ۴۷ پر حکومت بن جائے گی

یہ کام غریدہ فاروقی کا ھے اس سے رابط کریں

الحمداللہ کامیاب ترین جلسہ تھا بغیر سرکاری وسائل کے اور موسم کی خرابی کے باوجود بھی بہت لوگ ائے 🚩✌️❤️

کافی متاثر کن جلسہ ہے لیکن یہ جب دوسری جگہوں پر کریں گے پھر ٹھیک ہوگا

باخبر صحافی ھیں اے آئی کے کمالات ھیں

road pay jalsy nhi hota

Red Sea 🔴🔥

ایک چارسدہ ہی ھے جہاں اپوزیشن ھر دفعہ اپنا پاور شو دیکھاتی ھے۔باقی کسی جگہ انکی نمائندگی نہی ھے شائید جیتے بھی یہیں سے ھوں

10 lac

50 60 لاکھ

it doesn’t matter how many , the Yazidi fauj IDF has reached its end life

یہ چلے ہوئے کارتوس ہے۔جانتے ہے کہ عاصم منیر کے پختونخوا پلان کا حصہ ہے لیکن یہ پختونخوا کے عوام سے ریجیکٹڈ ہے
