10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ZiDDiBlochPTI
یہ قافلہ ڈیرہ غازی خان کے شیر اخلاق احمد خان بڈانی کی ہے PP287 ڈیرہ غازی خان
9 likes

@S_Khan019
اخلاق بڈانی ڈی جی خان سے آ رہا ہے ۔ کے پی سے نہیں ۔
8 likes

@Hafizazamrind
یہ کے پی نہیں ڈیرہ غازیخان ہے
7 likes

@AlishaAwan02
طوفان آ رہا کے پی سے تو۔۔۔۔
6 likes

@Mkashifkha87915
یہ تو ڈیرہ غازی خان کا عوامی ایم پی اے ہے
6 likes

@ZiDDiBlochPTI
بینرز آگے بس پر لگے ہیں بسیں ڈیرہ غازی خان کے شیر اخلاق احمد خان بڈانی کی طرف سے لاہور کی طرف آرہی ہیں PP287 DGKHAN
6 likes

@beingapakistan
یہ ڈیرہ غازی خان سے عوامی ایم پی اے اخلاق بڈانی کا قافلہ ہے
5 likes

@MalikIrshad1710
بھائی جی یہ ڈی جی خان کا قافلہ آ رہا ہے اخلاق احمد بڈانی لیڈ کر رہے ہیں
5 likes

@meer_umar70083
بھائی یہ ہمارے ڈیرہ غازی خان کے بس ہے پوسٹر دیکھو
4 likes

@MUHAMMA07852854
بھائی جان یہ ڈیرہ غازی خان اخلاق بڈانی کا کا کافلا ہے
4 likes
