Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گولی لگ گئی ہے

211,400 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

حقیقی آزادی profil fotoğrafı
حقیقی آزادی1 yıl önce

مظاہرے کی ویڈیو بناتے ہوئے جس شخص کو گولی لگی اس نے ہسپتال سے اپنا ایکسرے دکھا دیا.. فائرنگ کے اور کتنے پروف چاییے//😢😢

Rab Nawaz Baloch profil fotoğrafı
Rab Nawaz Baloch1 yıl önce

عمر ایوب کو چھاتی پر گولیاں لگیں، اور وہ اگلے دن کنٹینر پر کھڑے تھے، ان جناب کو بھی گولی لگی اور بازو پر نشان تک موجود نہیں۔

¢σƒƒєєﻭιяℓ profil fotoğrafı
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 yıl önce

ڈی چوک پر گدھ دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوئے، مگر 77 سال سے پاکستان پر قابض اصل گدھ کی وجہ سے ہونے والی تکلیف شدید ہے اور نفرت کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں. باقی سوال بعد میں۔ ابھی پہلا سوال بھی یہی ہے کہ گولی کیوں چلائی ؟ آخری سوال بھی یہی ہے کہ گولی کیوں چلائی ۔؟

Anonymous Zone profil fotoğrafı
Anonymous Zone1 yıl önce

Gill.uncle, point to be noted

Ehsans profil fotoğrafı
Ehsans1 yıl önce

شہباز گل تم سے زیادہ جھوٹا اور منافق ادمی کوئی نہیں ہو سکتا یہ دیکھ لو وہی بندہ ہے جسکو تم نے گولی مروا دی۔ اور یہ بندہ خود بھی کارٹون ہے۔ کہہ رہا ہے ہاتھ فریکچر ہوگیا۔۔۔ فریکچر تین دن میں ٹھیک ہو جاتا ہے ؟؟؟

¢σƒƒєєﻭιяℓ profil fotoğrafı
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 yıl önce

جنگیں ایسے مسلط کی جاتی ہیں خیبر پختون خواہ کی نہتی عوام کا قتل عام کر کے ہم پر ایک اور جنگ مسلط کر دی گئی ہمھیں مار کر ہمھارے ہی ڈالر لیئے جاتے ہیں۔۔۔ خونی شاطر قاتل مُنیر #گولی_کیوں_چلائی

Allah Bakhsh Lashari profil fotoğrafı
Allah Bakhsh Lashari1 yıl önce

دوسرے لوگ آرام سے پھر رھے ہیں اور اس حرامزادے کو گولی لگ گئی ھے، یوتھیا ہونا آسان نہیں ھے کانوں، آنکھوں اور دماغ سے فارغ ہونا پڑتا ھے

Abeera Malik PTI profil fotoğrafı
Abeera Malik PTI1 yıl önce

رینجرز اور پولیس گاڑیاں کیوں توڑتی رہی؟ کیا یہ نو مئی سے بڑا سانحہ نہیں تھا؟ اب تک ایک ایف آئی آر بھی درج نہیں ہوئی

Sohail profil fotoğrafı
Sohail1 yıl önce

اگر آپ کو ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، اور 350 ڈیم نظر نہیں آئے 👇 تو آپ کو 400 لاشیں بھی نظر نہیں آنی 🤐

Ch Umair Shahzad profil fotoğrafı
Ch Umair Shahzad1 yıl önce

نال تیری نکی نوں ل وڑ گیا کھوتی دیا بچیا

Benzer Videolar