Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہیلی کاپٹر کا پھر چکر
218,213 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

پاکستانی قوم آزاد قوم ہے ❤️❤️❤️❤️

یار حسنین بھائی یہ قافلہ عشاء کی نماز سے پہلے پہنچ چکا ہے 26 نمبر سے دو ڈھائی کلومیٹر کی دوری پر بیھٹے ہے شیلنگ بھی ہوئی ہم پر تو یہ آپکا قافلہ کدھر ہے ابھی تک

ریاستی جبر کے خلاف لڑنے والے حق اور سچ کا ساتھ دینے والے عمران خان کے ہر مجاہد کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین

ہیلی کاپڑر تو اسلام آباد میں اتوار کی صبح سے ہر گھنٹے کے بعد چکر لگا رہا ہے بنا ناغہ۔ خوف کا عالم ہے!

سب ایک ساتھ متحد اور بڑی تعداد میں اکٹھے رہیں ہیلی کاپٹر سے دیکھ کر جہاں کم تعداد ہوگی وہاں ٹارگٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔کیونکہ گھٹیا لوگوں سے اچھے کی امید نہیں کی سکتی اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

حسینہ واجد پارٹ ۲ ہونے جارہا ہے

Khan k bgair wapisi ni

Zabar10 peechy nhe hathna zaror ponchna hai D Chock

@liberte_vraie @pakistanwalli

