Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ شوکت نواز میرے اب ’غدار‘ ہیں

106,544 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

جن کے پاوں کے تلوے ننگی زمین نے چاٹ چاٹ کر خشک کردیے تھے۔ ایڑیاں پھٹ چکی تھیں۔ انکے جسموں کے چیتھڑے تک بھی تم نے نوچ لیے تھے۔ وہ کمزور ہانپتے کانپتے ہاتھ تمہارے پاوں پڑتے تھے۔ تم ان مظلوم بلوچوں کی سسکیاں بھی نہ نکلنے دیتے تھے۔ جو انگلی تمہاری طرف اٹھتی تھی۔ تم اس انگلی کو کاٹ کرکہتے تھے یہ رہی غدار انگلی۔ جو بولتا تھا اسکی زبان کھینچ لیتے تھے اور کہتے تھے یہ رہی غدار زبان۔ لیکن اب وقت بدل گیا ہے۔ تمہارے پاوں پڑنے والے ہاتھ اب تمہارے گلے پڑرہے ہیں۔ جو انگلیاں تم غدار کہ کر کاٹ کر پھینک دیتے تھے وہ انگلیاں اب تمہاری آنکھیں چبھو رہی ہیں۔ جو زبانیں تم گدی سے کھینچ لیتے تھے وہ زبانیں اب گلا پھاڑ پھاڑ کر کہتی ہیں غدار ہم نہیں غدار تم ہو۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ ریاست ہم ہیں۔ تم ہمارے ملازم ہو۔ جسے ہم غدار کہیں گے وہ غدار ہوگا۔ جسے ہم محب وطن کہیں گے وہی محب وطن ہوگا۔ جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے #جمہور_زندہ_باد

Adil Raja

325,543 Aufrufe • vor 2 Jahren