Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ مولانا صاحب کون ہیں؟؟؟
135,722 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

سیاست سے فرصت ،لوگوں کو ننگا کرنے سے فرصت ملے گی تو لڑیں گے نہ

will we ever land on Mars?

بخیرے ادھیڑ کے رکھ دیئے لیر ولیر کر دیا اللّٰہ تعالیٰ اس مولانا صاحب کو انکے شر سے محفوظ رکھے

#ڈٹ_جا_بندیال مولوی تیار رہے توہین مذہب کا مقدمہ ہونے جا رہا

یہ نامرد لڑیں گے یہ صرف اپنے شہریوں کو گھروں سے اٹھاکر ننگا کرکے تشدد کرسکتے ہیں ارشدشریف جیسے صحافی کومعصوم ظلِ شاہ کو شہید کرسکتے جن سے لڑنے کی آپ بات کررہے ہیں وہ تو انکے یاراور بزنس پارٹنرز ہیں اتنے عرصے یہ چورن ہمیں بیچ کرخوب مراعات لیں اور عیش کیا ان خبیثوں غداروں نے

❤❤❤

زید سر سلیوٹ

Very well said

اللہ انکو اپنی حفاظت میں رکھے ، اللہ نہ کرے ڈی ایچ اے بنانے والوں کو یہ ویڈیو نظر آئے

ہائے راز کھل گیا
Ähnliche Videos
Sensitive content
مجھے نہیں معلوم یہ صاحب کون ہیں انکی باتیں اچھی اور قابل غور ہیں
Asma Sultan
44,772 Aufrufe • vor 1 Jahr
