
Asma Azam
@AsmaAzam71 • 63,507 subscribers
Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford
Shorts
Videos

Joke of the day!! "اسلامک ماحول میں پیڈوفائل ہو ہی نہیں سکتا"۔ کوئی ان سکالر محترم سے پوچھے مدرسوں میں اگر اسلامک ماحول نہیں ہوتا تو پھر کس مذہب کا ماحول ہوتا ہے جہاں سے آئے روز بچوں سے زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں؟؟ اور دوسرے ہم نے آج تک یہی سنا ہے کہ سوال غلط نہیں ہوتا بلکہ جواب صحیح یا غلط ہو سکتا ہے۔ سوال ان کے نزدیک ہی غلط ہوتا ہے جہاں جواب دیتے اپنی یا اپنے بھائی بندوں کی گردن پھنستی نظر آئے۔
Asma Azam205,141 views • 1 year ago

وکھرا دل دا اٹیک! یہ ویڈیو کبھی پرانی نہیں ہو گی۔ 😅😅 #T20WorldCup2026
Asma Azam44,603 views • 4 months ago

شوہر کی زیادتی کےخلاف عدالت کیوں گئیں؟ نوشہروفيروز سندھ میں بیٹی کو کُھلاڑیاں مار کر والد اور چاچو نے اس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں. اب اگر یہ بولے "باپ سے چاہے آزادی" تو گالیاں بھی اسے ہی پڑیں گی کیونکہ خاتون کو ایک مرد کی زیادتی کے چنگل سے نکلنے کے لیے بھی دوسرے مرد کی اجازت چاہیے۔ وہ اپنی زندگی اور حفاظت کے لیے فیصلہ بھی نہیں لے سکتی۔۔
Asma Azam146,618 views • 1 year ago

ریاست اس دن ماں جیسی ہو گی جس دن وہ اس طرح بلکتی ماوں کے درد کو محسوس کرے۔ #GilamanWazir
Asma Azam133,980 views • 1 year ago

بلاسفیمی بزنس گینگ کے ایک سرغنہ حسن معاویہ کو جیسا زلیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا ہے اگر ان غنڈوں کے ساتھ یہ رویہ شروع سے ہوتا تو یہ سنپولے یوں اژدھے بن کر چار سو سے زائد بےگناہ بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلتے۔ خدا اس فاضل جج کا حامی و ناصر ہو #StopBlasphemyBusiness
Asma Azam22,105 views • 1 year ago

Trigger warning!! تشدد ہم آئے روز ایسے درندے مولویوں کی تصویریں، ویڈیوز اور خبریں دیکھتے ہیں جہاں یہ درندے اپنی درندگی اور وحشت کم سن بچوں پر نکالتے ہیں۔ یہ بچہ جو بمشکل دو سال کا ہوگا اور صرف پیار کا مستحق ہے اس پر جس طرح تشدد کیا جا رہا ہے (میرا حوصلہ نہیں کہ پوری ویڈیو اپلوڈ کروں) کیا اس کے زہن سے یہ trauma ساری زندگی نکل پائے گا؟ کیا یہ ایک نارمل زندگی گزار پائے گا؟ جواب چاہیے تو اپنا معاشرہ دیکھیے جہاں اس vicious cycle کے نتیجے میں یہ درندگی اور وحشت قدم قدم پر ملتی ہے۔
Asma Azam26,710 views • 1 year ago
No more content to load