Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کون کون ہے انقلابی؟
33,598 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
31 Yorum

انقلابیوں میں اور بھی بہت سے مسائل ہوتے ہیں ۔بہت ڈارک بچپن گزارا ہوتا ہے بچپن میں بھوک بیماری اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنتے ہیں۔ معاشرے کے بہت ٹھکرائے ہوئے افراد ہوتے ہیں اور یہی وجہ ان کے انقلاب لانے کا باعث بنتی ہے

یہ بات 2024 کے الیکشن میں واضع ہے کہ ووٹ ڈالنے والوں کا حق تسلیم ہی نہیں کیا گیا اور اس پر اب دھونس ۔لگ گیا ہو گا پتی

انقلابیوں کے شر سے بچو 🙏🏽

انقلاب یعنی سماج کی تبدیلی(فکر و نظریہ،معیشت، سیاست، عدالت، اقدار کی تبدیلی) کا تعلق سماجی سائنس، علم و حکمت سے ہے۔ اقوام کو پستی سے نکال کر بام عروج تک پہنچانے والی تربیت یافتہ، منظم و باشعور اجتماعیت اللہ کی نعمت ہے۔۔ یداللہ علی الجماعت

Rebellion has two types of fates. If it is successful then it is called Revolution, but, if it is failed, it is called mutiny or revolt.

@Kapildevce64 😃

آخری لائن پر غور کریں ایمانداری سے اختلاف آپ کہاں کرتے ہیں ؟ ماسوائے اس بات پر کے پی ٹی آئی کو بھی سپورٹ رہی ہے اسٹیبلیشمنٹ کی

Inqlabi are not born fascists. They bear alot of untold suffering. Some revolutionist like mandela adopt democratic & reformist methods just like Imran khan is doing right now.

جب الیکشن چھین لیا گیا، ناجائز حکومت بنائی گئی، آئین کی دھجیاں اودھیڑی گئیں، پرامن احتجاج کرنے والوں کو گولی ماری گئی،سیاستدانوں بمعہ اہل خانہ پر مقدمات قائم کیے گئے اور صرف معافی مانگنا آزادی کی ضمانت ہو تو قوم کیا کرے؟؟؟ استاد محترم رہنمائی فرمائیں۔ 2/2

جاوید غامدی ڈوز مار🎻

پی ٹی اہی والے ایسے ہی کرتے ہیں

Iski gardan nai he?

ویسے عاطف صاحب اس بات کے علاوہ کیا آپ انکی فکر سے اتفاق کرتے ہیں ؟

1947 ko kia hua tha ?

france, nepal aur SriLanka mein inqilab ikhtilaaf rakhnay walon k khilaaf aaya tha?

انقلاب اگر میاں صاحب لے کر آئیں پھر ٹھیک ہے 🫣

بالکل جیسے سیکولر اور خوارج۔۔۔

انٹار کٹیکا کا یہ جعلی شاعر خود چی گویرا کا سالا بننے میں لگا رہتا ہے جب کوئ اور انقلاب کی باتیں کرین تو بغضی غلاظت بکتے ہیں ٹوئ سے

Ghamdi sahb k mutabiq deen e islam sirf masjid tk k liye hai , society ya government me deen ka koi kaam ni Aesi soch rkhne walay se inqalab k khilaaf baat krna koi tajub ki baat ni

انکے نزدیک معاویہ بن ابی سفیان انقلابی تھا اور بس اور ہمارے نزدیک اہل بیت اطہر کا دشمن کائنات کی غلیظ ترین مخلوق ہے بہرحال یہ کبھی علم کی اس معراج کو نہیں پہنچ سکتے جہاں سے انقلابی لوگوں کی سوچ شروع ہوتی ہے کیوںکہ یہ امویوں کے زیرِ اثر ہیں اور ہم پہ ہاشمیوں کا کرم ہے۔

ہمارے استاذ ہیں اور ان کی ہدایت ہے کہ شائستگی سے اخلاف کرو۔ 1/2

اس حضرت کا بیانیہ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اسی لیے انہیں زیادہ سیریس نہ لیا جائے ۔

Yeh lafafa dhondta hai Atif tauqeer apnay apko bada moaziz sabit kernay ki koshish kerta hai patwari hai basically

یہ میرے محترم استاد ہیں مگر میں سیاسی طور پر ان سے اختلاف رکھتا ہوں

عاطف سر بس پاٹا ٹیڈھ رہ گیا ہے ویسے تو آپ پورے سہیل وڑائچ بن چکے ہیں:-)

You are a duffer. Just stereotype your opponents and pin any label on them. This is called making an idiotic and stupid sweeping statement. 😂😂😂

عاطف صاحب یہ پوسٹ مکمل نہیں ہے اور اسے ایڈٹ بھی کیا ہوا ہے اس لئے قابل بھروسہ نہیں ہے۔ مکمل پروگرام کا لنک شئیر کر دیں۔ شکریہ

💯

حالیہ، صنم جاوید کی یوتھیوں کے ہاتھوں درگت، غامدی صاحب کی بات پر مہر تصدیق ثبت کرتی ہے۔

چائنہ دا سسٹم کد کے سرکار باقی آوا جاوی دا نظام جمہوریت کہہ لو یا فسطائی ہن تے پیوٹن وی کمیونسٹ نئی رہیا چائنہ ای پریڈ تے کمیونسٹ پارٹی دی گل کردا جتھے 90 فیصد چینیاں دے کول اپنے گھر تے عام عوام وی عزت دی روٹی کھاندی ۔۔

شکر ہے کہ میں نہیں ہوں
Benzer Videolar
وہ تنہا کون ہے، اللہ ہو اللہ بادشاہ وہ کون ہے، اللہ ہو اللہ
شبانہ شوکت
26,869 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
دلال کون ہے؟
White News Main
98,624 görüntüleme • 3 ay önce

