
Atif Tauqeer
@atifthepoet • 218,388 subscribers
Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.
Shorts
Videos

جب سندھ کے آئی جی کا اغوا ہوا تو اس وقت وزیراعظم عمران خان تھے۔ انہوں نے اس وقت دستور کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے ٹھٹھے لگا کر فوج کو بتایا کہ یہ اچھا کام ہے۔ سوال یہ ہے کہ آج وزیراعلیٰ کو فوج اغوا کر سکتی اگر عمران خان یہ دروازہ نہ کھولے ہوتے؟ اور آج پارلیمان کی عزت پر وار کرنے والے کیا کل نئی تباہی کے راستے نہیں کھول رہے؟
Atif Tauqeer311,129 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان، کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ اس سرزمین پر اشرافیہ کے مفادات نے طبقاتی ناہمواریوں کی نوآبادیاتی دور سے زیادہ غلیظ تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن ہم اپنی آخری سانس اور قلم کے آخری حرف تک اس زمین اور اس پر رہنے والوں کے لیے کاوش اور دعا کرتے رہیں گے۔ اے میری خاک وطن!
Atif Tauqeer406,879 Aufrufe • vor 3 Jahren

تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے (جون)
Atif Tauqeer96,896 Aufrufe • vor 1 Jahr

اگر آپ کو کمانے کے بجائے پیسے پکڑنے کی عادت پڑ جائے تو آپ کچھ کر لیں پوری زندگی آپ کی عادت نہیں بدلتی۔
Atif Tauqeer71,169 Aufrufe • vor 9 Monaten

میں وزیراعظم ہوں، جنرل باجوہ میرے نیچے کام کر رہے ہیں، میں اپنی مرضی کے مطابق ملک چلا رہا ہوں، عمران خان حکومت میں میرے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا، سب کچھ جنرل باجوہ چلا رہا تھا، وہ سپر کنگ بنا ہوا تھا، عمران خان حکومت جانے کے بعد پرلطف بات یہ ہے کہ انصافی دوستوں نے دونوں بیانات پر تالیاں ایک سی بجائی ہوئی ہیں۔
Atif Tauqeer57,512 Aufrufe • vor 10 Monaten

کاش کے نوجوانوں کو بولنے کی بجائے کچھ سننا سکھایا جاتا، انہیں جواب سکھانے کی بجائے سوال سکھائے جاتے، انہیں نفرت اور گالی کا ہنر دینے کی بجائے گفتگو کو ہنر سکھایا جاتا، انہیں جہاں احتسابی کی بجائے خود احتسابی سونپی جاتی۔ ہماری کم از کم دو نسلیں عوامیت پسندی، جہالت، نفرت اور شدت پسندی کے سپرد ہو گئیں۔
Atif Tauqeer82,654 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستانی کی کہانی میں یہ والا چیپٹر اپنے بچوں کو سنانا ہرگز مت بھولیے گا۔
Atif Tauqeer44,847 Aufrufe • vor 1 Jahr

تحریک انصاف کے مرکزی یوٹیوبر کے جنگ کے دوران اور جنگ کے بعد کے فرمودات۔ حیران کن طور پر انصافی دوست تب کے کہے پر بھی ایمان لے آئے اور آج کے کہے پر بھی۔ اس قوم کو ایک داخلی بحران کا سامنا ہے۔ بارہ چودہ برس قبل جی ایچ کیو نے ایک کھیل کھیلا کہ کس طرح جمہوریت کو ذلیل کیا جائے اور اس کے لیے یہ نہایت کم تر سطح کے لوگ میدان میں اتارے گئے۔ ضیاالحق کے دور کی فصل پکی تو آپ نے ایک دہائی تک پاکستان کے گلی کوچوں میں خودکش دھماکے دیکھے۔ یہ فصل اب پک چکی ہے اور اگلی ایک دہائی آپ کو اس نفرت، انتشار اور تقسیم کی حالت میں رہنا ہے۔ شکریہ جی ایچ کیو!
Atif Tauqeer39,539 Aufrufe • vor 1 Jahr
