
Atif Tauqeer
@atifthepoet • 218,388 subscribers
Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.
Shorts
Videos

جب سندھ کے آئی جی کا اغوا ہوا تو اس وقت وزیراعظم عمران خان تھے۔ انہوں نے اس وقت دستور کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے ٹھٹھے لگا کر فوج کو بتایا کہ یہ اچھا کام ہے۔ سوال یہ ہے کہ آج وزیراعلیٰ کو فوج اغوا کر سکتی اگر عمران خان یہ دروازہ نہ کھولے ہوتے؟ اور آج پارلیمان کی عزت پر وار کرنے والے کیا کل نئی تباہی کے راستے نہیں کھول رہے؟
Atif Tauqeer311,129 просмотров • 1 год назад

پاکستان، کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ اس سرزمین پر اشرافیہ کے مفادات نے طبقاتی ناہمواریوں کی نوآبادیاتی دور سے زیادہ غلیظ تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن ہم اپنی آخری سانس اور قلم کے آخری حرف تک اس زمین اور اس پر رہنے والوں کے لیے کاوش اور دعا کرتے رہیں گے۔ اے میری خاک وطن!
Atif Tauqeer406,879 просмотров • 3 лет назад

مجھے یہ ویڈیو کسی نے بھیجی ہے۔ راولپنڈی کے دوست کنفرم کریں گے کہ گیا یہ سچ ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ پیڈ پروموشن چل رہی ہو۔
Atif Tauqeer128,827 просмотров • 9 месяцев назад

تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے (جون)
Atif Tauqeer96,896 просмотров • 1 год назад

اگر آپ کو کمانے کے بجائے پیسے پکڑنے کی عادت پڑ جائے تو آپ کچھ کر لیں پوری زندگی آپ کی عادت نہیں بدلتی۔
Atif Tauqeer71,169 просмотров • 9 месяцев назад

میں وزیراعظم ہوں، جنرل باجوہ میرے نیچے کام کر رہے ہیں، میں اپنی مرضی کے مطابق ملک چلا رہا ہوں، عمران خان حکومت میں میرے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا، سب کچھ جنرل باجوہ چلا رہا تھا، وہ سپر کنگ بنا ہوا تھا، عمران خان حکومت جانے کے بعد پرلطف بات یہ ہے کہ انصافی دوستوں نے دونوں بیانات پر تالیاں ایک سی بجائی ہوئی ہیں۔
Atif Tauqeer57,512 просмотров • 10 месяцев назад

کاش کے نوجوانوں کو بولنے کی بجائے کچھ سننا سکھایا جاتا، انہیں جواب سکھانے کی بجائے سوال سکھائے جاتے، انہیں نفرت اور گالی کا ہنر دینے کی بجائے گفتگو کو ہنر سکھایا جاتا، انہیں جہاں احتسابی کی بجائے خود احتسابی سونپی جاتی۔ ہماری کم از کم دو نسلیں عوامیت پسندی، جہالت، نفرت اور شدت پسندی کے سپرد ہو گئیں۔
Atif Tauqeer82,654 просмотров • 2 лет назад

اپنے بچوں کو پاکستان کی کہانی سنائیں تو یہ ضرور بتائیں کہ کاشف عباسی نے لوگوں کو ایک بار کنفوز کیا تھا۔
Atif Tauqeer48,381 просмотров • 1 год назад

پاکستانی کی کہانی میں یہ والا چیپٹر اپنے بچوں کو سنانا ہرگز مت بھولیے گا۔
Atif Tauqeer44,847 просмотров • 1 год назад

تحریک انصاف کے مرکزی یوٹیوبر کے جنگ کے دوران اور جنگ کے بعد کے فرمودات۔ حیران کن طور پر انصافی دوست تب کے کہے پر بھی ایمان لے آئے اور آج کے کہے پر بھی۔ اس قوم کو ایک داخلی بحران کا سامنا ہے۔ بارہ چودہ برس قبل جی ایچ کیو نے ایک کھیل کھیلا کہ کس طرح جمہوریت کو ذلیل کیا جائے اور اس کے لیے یہ نہایت کم تر سطح کے لوگ میدان میں اتارے گئے۔ ضیاالحق کے دور کی فصل پکی تو آپ نے ایک دہائی تک پاکستان کے گلی کوچوں میں خودکش دھماکے دیکھے۔ یہ فصل اب پک چکی ہے اور اگلی ایک دہائی آپ کو اس نفرت، انتشار اور تقسیم کی حالت میں رہنا ہے۔ شکریہ جی ایچ کیو!
Atif Tauqeer39,539 просмотров • 1 год назад

یہ دو الگ الگ اشخاص نہ صرف ایک ہی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ ان کے ماننے والوں کے مطابق یہ دونوں بیک وقت ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
Atif Tauqeer15,692 просмотров • 4 месяцев назад

بھائی بولنے لگا تھا کہ مہاتما کا یہ بیان سامنے آ گیا۔ اب کیا کرنا ہے؟ اب یہ مت کہیے گا کہ تب جرنیلوں کے جوتے پالش کرنا حلال تھا۔
Atif Tauqeer21,031 просмотров • 8 месяцев назад
