EchoAPI $67 سے $75 فی گھنٹہ کمائیں اگر آپ... کو API ڈویلپمنٹ میں دلچسپی ہے اور آپ اپنی تکنیکی مہارتوں کو استعمال کر کے اچھی کمائی کرنا چاہتے ہیں، تو EchoAPI ایک زبردست پلیٹ فارم ہے جہاں آپ API ٹیسٹنگ کے ذریعے فی گھنٹہ $67 سے $75 تک کما سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم آپ کو API ڈویلپمنٹ کے مختلف مراحل میں کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جیسے: API کو ڈیزائن کرنا: جدید ایپلیکیشنز کے لیے بہترین API ڈیزائن کرنا۔ مسائل تلاش کرنا: API کی کارکردگی اور فعالیت کو بہتر بنانے کے لیے مسائل کی نشاندہی کرنا۔ ٹیسٹ کرنا: API کی کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے اس کا ٹیسٹ کرنا۔ دستاویزات تیار کرنا: API کے استعمال اور اس کی خصوصیات کی مکمل دستاویزات تیار کرنا۔ EchoAPI آپ کو یہ تمام تکنیکی کام کرنے کا موقع دیتا ہے، جو آپ کی مہارت کو نہ صرف بہتر بناتا ہے بلکہ آپ کو اچھی کمائی بھی فراہم کرتا ہے۔ یہاں کام کر کے آپ API ڈویلپمنٹ کی صنعت میں اپنا نام بنا سکتے ہیں اور اس سے متعلقہ مختلف پروجیکٹس میں حصہ لے کر اپنے کیریئر کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ اگر آپ API ڈویلپمنٹ کے ماہر ہیں یا اس فیلڈ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو EchoAPI آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہو سکتا ہے جہاں آپ نہ صرف اپنی مہارت کو آزما سکتے ہیں بلکہ اچھی آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔show more

Tanveer Awan
11,035 次观看 • 1 年前
Feedcoyote فری لانس کام سے $45 سے $55 فی... گھنٹہ کمانا اگر آپ فری لانس کام کر کے اچھے پیسے کمانا چاہتے ہیں، تو Feedcoyote آپ کے لیے ایک بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ویب سائٹ آپ کو ایک انتہائی منافع بخش موقع فراہم کرتی ہے جس کے تحت آپ $45 سے $55 فی گھنٹہ تک کما سکتے ہیں۔ Feedcoyote ایک مکمل فری لانسنگ پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ کو نیٹ ورکنگ، ٹیم ورک، اور پروجیکٹس کے مؤثر انتظام کے لیے تمام ضروری ٹولز فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر آپ کو نہ صرف نئے پروجیکٹس ملیں گے بلکہ آپ کو دیگر پیشہ ور افراد کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملے گا، جس سے آپ اپنے تجربے اور مہارت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ Feedcoyote پر آپ مختلف شعبوں میں کام کر سکتے ہیں جیسے: مواد کی تحریر: آپ بلاگ، آرٹیکلز، ویب سائٹ کا مواد اور سوشل میڈیا پوسٹس لکھ کر کما سکتے ہیں۔ ویب ڈویلپمنٹ: ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ کا کام بھی یہاں بہت زیادہ مانگ میں ہے۔ گرافک ڈیزائننگ: لوگو ڈیزائن، ویب ڈیزائن، اور دیگر گرافک ڈیزائننگ کاموں کے لیے بھی فری لانسرز کی طلب ہے۔ دوسرے فری لانس خدمات: ویڈیو ایڈیٹنگ، ترجمہ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، اور بہت کچھ۔ اس پلیٹ فارم کی مدد سے نہ صرف آپ اپنی مہارت کو بہتر بنا سکتے ہیں، بلکہ آپ کا کیریئر بھی ایک نئی سمت میں ترقی کر سکتا ہے۔ یہ موقع آپ کے لیے انمول ہو سکتا ہے اگر آپ اپنی صلاحیتوں کا بہتر استعمال کرنا چاہتے ہیں اور اپنے مالی حالات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔show more

Tanveer Awan
36,154 次观看 • 1 年前
ا Abacus AI ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں... آپ روزانہ $113 تک بلاگ لکھ کر کما سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم خاص طور پر اُن افراد کے لئے ہے جو لکھنے کا شوق رکھتے ہیں اور جدید ٹیکنالوجیز کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں۔ Abacus AI آپ کو جدید اور اعلی معیار کے لینگوئج ماڈلز جیسے GPT-4، Claude Opus، Gemini وغیرہ تک رسائی فراہم کرتا ہے، اور یہ سب کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ یہ ٹول آپ کو اعلی معیار کی بلاگ پوسٹس لکھنے میں مدد دیتا ہے، جس سے آپ کا وقت اور محنت دونوں بچتے ہیں۔ Abacus AI نہ صرف آپ کو بہترین ادائیگی فراہم کرتا ہے بلکہ آپ کے لکھنے کے تجربے کو بھی بہتر بناتا ہے۔ اگر آپ AI اور جدید ٹیکنالوجیز میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ پلیٹ فارم آپ کے لئے ایک نادر موقع ہے۔show more

Tanveer Awan
18,012 次观看 • 1 年前
گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے... والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں چاہے وہ آپ کے پاس نہیں ہے۔ اس سہولت سے کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے پہ جائیں اپنا جی میل اکاؤنٹ لگائیں جو اس موبائل میں لگا ہے ۔ یہاں آپ اپنے موبائل کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں اس علاوہ اپنے موبائل کی بیٹری 🔋 بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں اور موبائل پہ Silent لگا ہے تو آپ "Play Sound" پہ کلک کریں آپ کے موبائل کی رنگ بجے گی۔ دوسرا اس میں Secure Device " کا فیچر ملتا ہے اس پر جا کر آپ اپنے موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں ۔ اور اس سے آپ اس موبائل میں کوئی میسج وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں کنٹیکٹ ڈیٹیلز وغیرہ ۔ اگر موبائل ملنے کے چانسز ختم ہو جائیں تو اس صورت میں "Factory Reset Device" کا فیچر بھی ملتا ہے اس سے آپ اس موبائل کو مکمل ری سیٹ کرسکتے ہیں اس میں موجود ہر چیز ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀 #Googleshow more

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻
665,368 次观看 • 2 年前
اگر آپ ایک انسان کی زندگی کو بہتر کر... سکتےہیں ایک درد کو دور کر سکتے ہیں یا ایک پرندے کو اس کے گھونسلے تک لے جا سکتے ہیں تو آپ کی زندگی رائیگاں نہیں گئی (ایملی ڈکنسن)show more

Khalid Gurmani
17,808 次观看 • 1 年前
ٹویٹر سے ارننگ کرنے کے لیے آج ایک ایسا... طریقہ شئیر کررہا ہوں جس سے نہ بلو ٹک والے حضرات بلکہ جن کے پاس بلو ٹک نہیں ہے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ آپ کو سٹرائپ اکاؤنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ سارا کام بلکل فری ہے لیکن محنت بہت ضروری ہے۔ آپ نے گوگل بلاگر کا نام سنا ہو گا۔ آپ نے گوگل میں جا کر Blogger سرچ کرنا ۔ بلاگر کو اوپن کرکے اپنا جی میل انٹر کرکے اکاؤنٹ بنائیں ۔ اب آپ نے کیسے ٹویٹر کو استعمال کرتے ہوئے بلاگر سے ارننگ کرنی ہے۔ فرض کریں آپ کوئی بھی اچھی سی پوسٹ کرتے ہیں ۔ آپ کو اس پہ 5 ہزار ریچ ملتی ہے ۔ 5 ہزار میں سے 20٪ انگیجمنٹ کے چانسز تو بنتے ہیں ۔ اگر 5ہزار میں سے 1 ہزار بندہ بھی آپ کے بلاگر میں چلا جاتا ہے وہاں آپ نے ایڈ رن کیے ہو تو آپ کی ارننگ ان ایڈز کے ذریعے ہو جاسکتی ہے۔ ایسے دن میں آپ جتنی پوسٹ کریں گے اتنی آپ کی ارننگ بھی زیادہ ہوگی۔ پوسٹ اچھی لگے تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید معلومات پوسٹ کے لیے فالو کیجئے ۔ بہت شکریہ 🥀 جزا اللّہ خیرا 🥀show more

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻
17,521 次观看 • 2 年前
تین دہائیوں سے شوکت خانم ہسپتال نے ناممکن کو... ممکن بنا کر ہر "نہیں" کو "ہاں" میں بدلنے کا عزم جاری رکھا ہے۔ آج ہم ایک بار پھر ایک اور نہیں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عطیات کے لیے: #SKMCHshow more

Shaukat Khanum
36,250 次观看 • 1 年前
اگر آپ پروڈکٹ خریدتے ہوئے آپ کو سمجھ نہیں... آرہی پروڈکٹ اسرائیلی ہے یا کون سی ہے تو آپ NOTHANKS#کو ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کے ذریعے اپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ جو پروڈکٹ خرید رہے ہیں وہ کس ملک کی ہے۔۔۔show more

Sajid usmani
119,627 次观看 • 2 年前
شبر زیدی صاحب! اگر آپ کے منطقی پیمانے کو... ہی ترازو مانا جائے، تو پھر میرا اور آپ کا بھی نہ کھانا ملتا ہے، نہ گانا ملتا ہے اور نہ ہی زبان ملتی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم دونوں کے درمیان 'آئین' کے ایک قانونی رشتے کے علاوہ کوئی چیز سانجھی نہیں ہے۔ آپ کو احمد آباد کی زبان اور کھانا مبارک ہو، لیکن اس حقیقت سے نظریں نہ چرائیں کہ اس سرزمین کا ایک بڑا حصہ یعنی خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بیلٹ، تاریخی، جغرافیائی، لسانی اور خون کے رشتے سے افغانستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ ڈیورنڈ لائن ایک سیاسی لکیر ہو سکتی ہے، لیکن وہ ہزاروں سال کی تاریخ، ثقافت اور اس 'پشتون ولی' کو ختم نہیں کر سکتی جو ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ آپ کی زبان اور کپڑا نہیں ملتا؟ تو صاحب، ہماری زبان بھی ایک ہے، ہمارا لباس (پشتون لباس) بھی ایک ہے اور ہماری غیرت کے کوڈز بھی ایک ہیں۔ اگر آپ کو اپنی جڑیں گجرات میں نظر آتی ہیں، تو ہمیں اپنی جڑیں قندھار، جلال آباد اور کابل میں نظر آتی ہیں۔ آپ اپنے احمد آباد کے قصے سنائیں، لیکن ہمیں ہمارے بھائیوں سے دور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ SyedShabbarZaidishow more

Hashim Khan
16,851 次观看 • 2 个月前
آج میں نے سمبڑیال شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز... کا دورہ کیا۔ اس دوران اچانک آر او آفس جانا ہوا، جہاں کا منظر دیکھ کر حیرت اور افسوس ایک ساتھ ہوا۔ ایک ضمنی انتخاب کے لیے اتنے زیادہ کنٹینرز اکٹھے کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت کو معلوم ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہے۔ یہ اقدامات صرف اس وقت کیے جاتے ہیں جب کسی کو اپنی شکست کا یقین ہو اور تب ہی "فارم 47" جیسے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ سمبڑیال کی باشعور عوام جاگ جائے۔ آپ نے اپنے ووٹ کا پہرہ دینا ہے، اسے کسی کو چوری نہیں کرنے دینا۔ یہ صرف ایک الیکشن نہیں، یہ ایک جدوجہد ہے آپ کے حق کی، آپ کے مستقبل کی، اور اس ظالمانہ نظام کے خلاف جو زبردستی ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے۔ یاد رکھیں، جب عوام جاگتی ہے تو بڑے بڑے جابرانہ نظام زمین بوس ہو جاتے ہیں۔ عمران خان Imran Khan کی خاطر اپنا ووٹ دیں، ووٹ کا پہرہ دیں، اپنے حق کے لیے ڈٹ جائیںshow more

Mehr Abdul Sattar
18,104 次观看 • 1 年前
اگر آپ عاصم منیر کے جبر میں بھی اسمبلی... جا سکتے ہیں پارلیمنٹ جا سکتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے لیے آسانی ہے ورنہ یہاں تو لوگوں کی زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں گھر اجڑ گئے ہیں جنازے اٹھ چکے ہیں ! مراد سعید ۔۔۔show more

AMJAD KHAN
61,329 次观看 • 2 个月前
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک... لوٹ کر کھا گئے سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں سچ یہ ہے کہ نہ ملک خدا کا نور ہے نہ راز ہے نہ آپ اللہ کی فوج ہیں ۔ سچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ مالی و اخلاقی طور پر کرپت اس روئے زمیں پر اور کوئی نہیں سچ یہ ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے آپ ہیں سچ یہ ہے کہ الیکشن آپ نے چوری کیے نو مئی آپ نے کروایا آپ نے چھبیس نومبر کو قتلِ عام کیا ۔ سچ یہ ہے کہ آپ سے عوام کو گھن آتی ہے ۔show more

Saba Zahid
68,203 次观看 • 2 个月前
ایک پُرامن انسانی حقوق کے کارکن کو، جو اپنے... گھر میں موجود ہے اور روزانہ کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام آ جا رہی ہے، اسے گرفتار کرنے کے لیے بائیس گاڑیوں میں تقریباً ستر پولیس اہلکار، لیڈی کانسٹیبلز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا اس انداز میں آنا، جیسے کسی خطرناک دہشت گرد کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہو۔ رات کی تاریکی میں میرے گھر پر دھاوا بولنا، دروازے توڑنا اور گھر سے قیمتی سامان اور کتابیں چوری کرنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے تھے، بلکہ اس کا اصل مقصد مجھے اُس سوسائٹی کی نظر میں ایک مجرم یا دہشت گرد کے طور پر پیش کرنا، میری زندگی کو مزید مشکل بنانا اور میرے خاندان کو نقصان پہنچانا ہے۔ اگر مجھے گرفتار کرنا ہے تو آئیں اور مجھے گرفتار کریں۔ میں پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جا چکی ہوں اور آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ مگر مسئلہ گرفتاری نہیں، بلکہ اپنی طاقت اور اختیار کا زور اور گھمنڈ دکھانا ہے وہ بھی اُن لوگوں کے سامنے کرنا ہے جو پہلے ہی ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں۔show more

Sammi Deen Baloch
44,526 次观看 • 15 天前
شہید بالاچ کی بہن نجمہ نے کہا کہ یہ... نوجوان میرے بھائی بالاچ کی ہم صورت ہے اور اس نوجوان کو دیکھ کر وہ اپنے جذبات کو روک نہیں پائی۔ آپ نے نہ صرف ہمارے زندہ نوجوانوں کو گھر سے اٹھاکر ان کے لاش واپس کیے بلکہ آپ نے ہمارے پورے خاندان کو لاش بنا دیا۔ شاید آپ کبھی اس درد سے گزرے نہیں ہے اور نہ ہی آپ اس درد کے بارے میں تصور کرسکتے ہو لیکن بلوچوں کی تیسری نسل اس درد سے گزرہی ہے اور یہ درد بڑھتا جارہا ہے۔ ڈرو اس دن سے جب یہ درد آپ کے لیے طوفان بن جائے گا۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocideshow more

Mahrang Baloch
230,787 次观看 • 2 年前
🚨 شوکت نواز میر صاحب، مقبوضہ جموں و کشمیر... کے لوگوں نے اس پاک پرچم کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں اور یہاں بہت سے لوگوں نے صرف اس کی محبت اور وابستگی کی پاداش میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ پھر آپ اس پرچم سے اس طرح نفرت کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟ آخر ایسی کیا بات ہے جو آپ کو اس طرزِ عمل پر اُکسا رہی ہے؟show more

Kashmir Urdu | کشمیر اردو
117,820 次观看 • 1 个月前
محترم سیاح حضرات! یہ مناظر گلگت بلتستان کے علاقے... دیوسائی کے ہیں، جہاں حالیہ بارش کے بعد سڑک کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی، اور جب دوسری گاڑی مدد کے لیے پہنچی تو وہ بھی وہیں دھنس گئی یہ واقعہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش یا برف باری کے دوران گاڑی چلانا کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر اس دوران مزید بارش ہو جائے تو نہ صرف گاڑیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے بلکہ جانی خطرات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں بہتر ہے کہ مسافر گاڑی کو ایک محفوظ جگہ پر روک کر موسم کے تھم جانے کا انتظار کریں۔ کیونکہ گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے شہروں کی طرح نہیں، یہاں کے موسم کا کوئی اعتبار نہیںshow more

Gilgit Baltistan Tourism.
29,755 次观看 • 10 个月前
آپ جنگ کے لوگ نہیں ہیں، آپ کو مزاحیہ... فلموں میں استعمال ہونا چاہیے۔ جنگ کے اصل لوگ وہ ہیں جو اپنے ہتھیاروں کے ساتھ آپ کے مقابل کھڑے ہیں۔ جی ہاں! رمضان فتح اور نصرت کا مہینہ ہے۔ صہیونی فوجی رجیم کے خلاف اسلامی لشکر کی اس کامیابی پر پوری امت کو مبارک ہو۔show more

🦅عقاب افغان الحنفي/Uqab
343,019 次观看 • 4 个月前