آج پھر محبوب کے شہر نے آسمانی پانی سے... وضو کیا، تو اس کا نور پر نور مزید بڑھ گیا۔ مسجد نبوی کے میناروں اور گنبدوں پر بارش کی آواز، ایک آسمانی دھن ہے جو کبھی بور نہیں کرتی۔ یا رب! خیر اور برکت کی بارش ہو اور ہم بھی وہیں ہوں!show more

Asad _ منصور
15,782 views • 10 months ago
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آج کی احتجاجی کال... اور ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ شعور زندہ ہے اور ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ہمارے ایک دیرینہ ساتھی کے انتقال کی وجہ سے باقاعدہ ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا، مگر اس کے باوجود کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں پہنچے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکر گزار ہوں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کیے رکھا، حالانکہ ہم نے اپنے ساتھی کی وفات کے احترام میں ریلی مؤخر کر دی تھی۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ یہ آواز مزید مضبوط ہو گی۔show more

Mehr Abdul Sattar
11,247 views • 4 months ago
یہ ابلتے گٹر سیوریج و بارش پانی بتاتا ہے... کہ پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں نے اس شہر کو دیا اور دوبارہ منتخب ہوکر کیا دے سکتے ہیں کراچی فقط ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش کے بعد ۔۔۔show more

Faizullah Khan فیض
161,338 views • 2 years ago
اسلام آباد: Islamabad Police ذرائع کے مطابق تھانہ شہزاد... ٹاؤن کی حدود میں ایک مسجد کے پاس ایک پٹاخہ پھٹ گیا۔ چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ کسی چھت سے پھینکا گیا تھا۔ ایک بندہ گرفتار بھی ہوا… مگر سفارش آئی اور جناب رہا بھی ہو گئے اصل “کارروائی” اس کے بعد شروع ہوئی۔ پولیس نے خود پٹاخہ پھوڑتے دیکھنے کے باوجود سیدھا ایک جنرل اسٹور پر چھاپہ مار دیا۔ دکاندار کو اٹھایا، بدتمیزی الگ، اور شہری کے مطابق تقریباً 65 ہزار روپے بھی اٹھا لیے گئے۔ راشن بھی “بھولے” نہیں، وہ بھی ساتھ لے گئے۔اوپر سے شہری پر دفعہ 188 کا پرچہ بھی دے دیا گیا اصل ملزم آزاد، اور جو ہاتھ آیا وہی قانون کی زد میں؟ کیا یہی انصاف ہے؟ کیا یہی میرٹ ہے؟ یا پھر جس کی سفارش مضبوط، اس کا قانون کمزور؟show more

Abbas Ahmed
118,661 views • 7 months ago
ایک طرف سیلاب کی بے رحم لہریں ہیں جو... گھر، کھیت اور بستیاں بہا لے گئیں، اور دوسری طرف بارش نے ان بے گھر، لاچار لوگوں کو مزید عذاب میں ڈال دیا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے سر سے چھت چھن گئی، بچوں کے لبوں سے مسکراہٹ چھن گئی، اور ماؤں کی آنکھوں میں نیند اڑ گئی۔ سیلاب نے سب کچھ بہا لیا اور بارش نے ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک بے گھر خاندان کے لیے بارش کے قطرے راحت نہیں بلکہ عذاب بن جاتے ہیں؟ یہ لوگ بھوکے بھی ہیں، پیاسے بھی ہیں اور بے آسرا بھی… لیکن پھر بھی حوصلے سے زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں۔show more

Ahmad Ghuman
115,847 views • 1 year ago
تل ابیب پر ایک بار پھر میزائلوں کی بارش،... امریکا نے کہا تھا ہم نے ایران کی فضائی حدود پر قبضہ جما لیا ہے لیکن یہاں تو معاملہ ہی اور ہے، نئے سپریم لیڈر کے آنے کے بعد ایران نے حملے تیز کر دیئے۔۔۔!!!show more

Mughees Ali
47,887 views • 6 months ago
کرنل تنویر صاحب لندن پاکستان ہائی کمیشن میں ہوتے... ہیں یہ کہہ رہے ہیں اسلام میں اطاعت کا حکم ہے ملٹری لیڈرشپ کا اور سویلین لیڈرشپ کی اطاعت ہونی چاہیے ۔ سر ہم نے تو 75 سال اطاعت کی ہے مگر جب عوام نے سوال اٹھانے شروع کیے تو آپ کی طرف سے ظلم شروع ہو گیا اور 25 کروڑ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ان کے لیڈر پر جھوٹے 230 مقدمے جو تاریخ میں کسی پر نہیں ہوئے ہوں گے وہ ہوئے مائیں بہنیں گھسیٹی گئیں تو لوگوں نے پھر بھی سوال کیے کیا اب بھی ملٹری لیڈرشپ کی ہی اطاعت بنتی ہے یا پھر اس دور کو بدل جانا چاہیے ؟؟ پھر اب سویلینز کی اطاعت بھی اتنی ہی لازم ہے جتنی کبھی ملٹری کی ہوتی تھی ؟؟؟show more

Sara Mir
98,793 views • 1 year ago
🚨یہ حرامی بارڈر پر نہیں عوام کو مارنے کے... لئے رکھے ہیں 🚨 DGISPR نے یہ ویڈیو لگائی ہے : بلکل حلال ہو تو بہت مشکل ہوتی ہے - مگر ان حرامیوں کے لئے کیا مشکل ہے جہاں چھ چھ نوکر ایک معمولی سے آفیسر کی خدمت کے لئے ہوں 🤬 آپ بس اس بات کا اندازہ کریں کہ یہ ایک نچلے رینک کا آفیسر ہے اور اس کی خدمت کے لئے تین لوگ ہے ایک سول نوکر ایک فوجی ڈرائیور ایک فوجی سہولتکار یہ تین تو دیکھائی دے رہے ہیں اس کے گھر کی صفائی، کھانے اور کپڑے دھونے کے لئے بھی تین اور نوکر ہوں گے اور وہ بھی آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے 🤬show more

Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
130,196 views • 1 year ago
اٹک جیل میں قوم کے لیڈر عمران خان کو... ایسی کال کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے جہاں پرسوں رات بارش ہونے سے پانی آ گیا اور میٹرس بھی گیلا ہو گیا، لیکن پھر بھی عمران خان نے نہ کوئی شکایت کی نہ ہی ظالموں کی ڈیمانڈز مانیں تاریخ اور پاکستانی قوم یہ سب کبھی نہیں بھلائے گی #انصاف_کا_منتظر_عمران_خانshow more

PTI
322,626 views • 3 years ago
کسی گانڈو بھائی کی اس گرم اور سیکسی بہن... کو دیکھو، اگر کسی کے گھر میں اس طرح کی سب سے سیکسی بہن ہے اور وہ پھر بھی اس کی گرم جوانی کے مزے نہ لے سکے تو لانت ہو ایسے گانڈو سالے بھائی پر، اور پھر لوگ آپ کو بولے گے کہ آپکی بہن باہر کسی اور سے مرواتی ہے ،تو ایسے بھائی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،اور اس میں کی بہن بیچاری کا کیا قصور جس کی جسم کی گرمی نکالنے کے لیے گھر میں کوئی ہوتا نہیں ۔۔۔ کیا خیال ہے میں غلط بول رہا ہوں ؟ #incestoconmamá #Incestbrother #incestwithsistershow more

Arham Ahmad
10,274 views • 4 months ago
آٹسٹک عیلیہا نور الامین مینگل بنام نور الامین مینگل۔۔۔... اگر اس ملک میں آٹسٹک بچی کو بھی عدالتی نظام سے انصاف نہیں مل رہا تو سوچیں کہ عام انسانوں کے ساتھ یہ نظام کیا سلوک کرتا ہوگا۔ فیملی عدالت نے میری آٹسٹک بیٹی کا ماہانہ خرچہ 75 ہزار روپے مقرر کیا حالانکہ ہم نے قانون کے مطابق تمام ٹھوس شواہد، حقائق، قانون، آٹسٹک مریضہ کے علاج معالجہ و دیگر ضروریات، اور ریکارڈ عدالت میں پیش کیا، چلڈرن ہسپتال کی اسسٹنٹ پروفیسر بطور عدالتی گواہ آکر شہادت دے کر گئی اور میری بیٹی کی علاج معالجہ، تعلیم اور دیگر ضروریات کے مئوقف کی تائید کی جس کے بعد ہم نے استدعا کی کہ دعوی کی استدعا کے مطابق ساڑھے 3 لاکھ خرچہ اور سالانہ 20 فیصد اضافہ دیا جائے کیونکہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ بچی کا والد نورالامین مینگل گریڈ 21 کا بیوروکریٹ ہے اور اس کے آمدن کے ذرائع ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ خرچہ ادا کرنے کی اہلیت رکھتا ہے لیکن فیملی عدالت نے صرف 75 ہزار خرچہ مقرر کیا۔ ظاہر ہے کہ ایک بااثر بیوروکریٹ کیخلاف فیصلہ دینے کیلئے سول جج کو ایمانداری اور خدا خوفی بھی چاہیئے ہوتی ہے جو کہ فیصلے کے مطابق نظر نہیں آتی۔ (اسکی وجوہات پھر کبھی لکھوں گی)۔ خیر ہم اپیل میں گئے تو وہاں بھی وہی سلوک ہوا۔ اب ہم لاہور ہائیکورٹ میں اپنا مقدمہ الگ لڑے رہے ہیں اور مدعا علیہ کے لاہور ہائیکورٹ جیسے ادارے میں اثر و رسوخ کیخلاف الگ لڑ رہے ہیں۔ خیر فیملی جج اور اپیل جج کے فیصلوں کے باوجود مینگل صاحب نے اپنی 7 سالہ artistic بیٹی عیلیہا نور مینگل کا پورے سال میں سے صرف دو ماہ کا خرچہ دیا ہے اور باقی خرچہ دینے میں حیلے بہانے اور تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ مردوں کے معاشرے پر مشتمل عدالتی نظام کی بے حسی کی بدولت سکول کی فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایلیا نور مینگل کا اسکول چھوٹ گیا ہے اور تھراپیز بھی ریگولر نہیں ہو پا رہیں جس کی وجہ سے میری بیٹی کا آٹزم دوبارہ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ نور الامین مینگل اپنے باقی تین بیٹوں اور ایک بیٹی کو بادشاہوں والی زندگی دے رہے ہیں اور اس autistic بیٹی کو تعلیم ، علاج اور بنیادی ضروریات کا حق بھی نہیں دے رہے۔ اللہ کی عدالت سے ہی ہمیشہ امید تھی اور ہے لیکن میں ماں ہوں، بے بس بھی ہوں اور اپنی بیٹی کی تکلیف کو دیکھ کر بہت تکلیف میں بھی ہوں۔ میرے لئے اور میری autistic بیٹی کے لئے آپ سب دعا کیجئے گا #Autism #AutismAwareness #AutismAcceptance #Neurodiversity #AutismSpectrum #AutismParent #AutismMom #AutismJourney #AutismLife #SingleMomLife #SupportAutism #DifferentNotLess #noorulaminmengal #autisminpakistanshow more

Ambreen Sardar
104,921 views • 5 months ago
پاکستان کے سفید پوش اور مڈل کلاس طبقے کے... حالات یہ ہیں کہ بچوں کا کھانا افورڈ کرنا مشکل ہو گیا ہے، لوگ جاب کے ساتھ اضافی کام کرنے پر مجبور ہیں۔ آج جی نائن میں ایک شخص کو موٹرسائیکل پر ہی نیند کی آغوش میں دیکھا تو دل دہل گیا۔ اس منظر سے اس کی بے بسی اور لاچاری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایک طرف اشرافیہ کے اربوں کے جہاز، وزراء کے پروٹوکول اور خصوصی پیکیجز پر چلنے والا پروپیگنڈا، دوسری طرف عوام کے لیے کچھ نہیں۔ اور المیہ یہ کہ سوال کرو تو جواب ملتا ہے: ’’تم پاکستان کی ترقی سے جلتے ہو۔‘‘show more

Asad Younis Tanoli
25,135 views • 1 month ago
ڈاکٹر ماہ رنگ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی دیگر... قیادت کے لواحقین کے ہمراہ جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین گزشتہ دو دنوں سے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پُرامن احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ریاست نے ان مظلوم ماؤں اور معصوم بچوں کی بات سننے یا ان کے مسئلے کے حل کے بجائے، انہیں شدید بارش میں ایک عارضی شیلٹر یا کیمپ لگانے کی اجازت تک نہیں دی۔ یہ بلوچ مائیں اور بچے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے کوئٹہ سے اسلام آباد اس امید پر آئے کہ شاید ان کی آواز سنی جائے گی۔ مگر بدقسمتی سے، ریاست نے ان کی فریاد سننے کے بجائے انہیں خراب موسم اور تیز بارش کے باوجود کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور کر دیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے یہ خواتین اور بچے شدید خراب موسم کے باوجود صبر و استقامت کے ساتھ احتجاج پر بیٹھے ہیں، مگر ریاستی بے حسی اپنی جگہ قائم ہے۔ ہم تمام انسان دوست افراد، سول سوسائٹی، اور بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان مظلوموں کی آواز بنیں، اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں، اور ان ماؤں اور بچوں کی اس پرامن جدوجہد میں ان کا ساتھ دیں۔show more

Mahrang Baloch
19,552 views • 1 year ago
وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان... کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨show more

Sher Afzal Khan Marwat
91,594 views • 2 months ago
آج میرے شوہر کو سعودی عرب گئے پورے دو... سال ہو گئے ہیں۔ ہم اس پارک میں روز آیا کرتے تھے، لیکن آج جب ان کی بہت یاد آئی تو سوچا کہ اسی جگہ آ کر کچھ دیر بیٹھ جاتی ہوں، جہاں کبھی ہم دونوں ساتھ وقت گزارا کرتے تھے۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں، کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟ مرد تو کما نے کے لیے پردیس چلے جاتے ہیں، لیکن کیا انہیں اندازہ ہے کہ ان کے بغیر ایک عورت کس قدر تنہائی، جذباتی ضرورتوں اور شوہر کی قربت کی کمی کا سامنا کرتی ہے؟ دو سال کا عرصہ بہت طویل ہوتا ہے۔ انسان کو صرف مالی سہارا نہیں، محبت، توجہ اور اپنے شریکِ حیات کی قربت بھی چاہیے ہوتی ہے۔ میں جاب پر جاتی ہوں تو باس کی اپنی پریشانیاں ہیں، گھر واپس آتی ہوں تو شوہر کی یاد ستاتی ہے۔ دل کی بات کس سے کہوں؟ اپنی جذباتی اور جسمانی ضروریات کس کے سامنے رکھوں؟ کبھی کبھی انسان خود کو بہت بے بس محسوس کرتا ہے۔ اللہ میرے شوہر کو ہدایت دے کہ وہ ہماری تنہائی اور مشکلات کو سمجھیں، اور ہمیں جلد ایک ساتھ رہنے کا موقع ملے۔ کیونکہ عورت بھی انسان ہے، اس کا دل بھی ہے، اس کی خواہشات بھی ہیں اور اسے بھی اپنے شوہر کی محبت اور قربت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 💔show more

Nadia Malik
76,978 views • 2 days ago
بارش ہو طوفان ہو یا کوئی بھی حالات ہوں... عمران خان روز عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، وہ چاہتے تو ملک سے باہر سکون کی زندگی گزارتے پر انہوں نے ملک اور قوم کو اپنی ذات پر ترجیح دی #ووٹ_صرف_خان_کاshow more

PTI Islamabad
65,990 views • 3 years ago
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے... ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔ “اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔” اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔ جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔show more

Rodium-A
302,902 views • 4 days ago
🚨⚠️تمام پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ... ایسی کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری نہ کریں جو کسی آبی گزرگاہ، نالے، ندی یا قدرتی پانی کے راستے کے اوپر یا اس کے قریب تعمیر کی گئی ہو۔ اور اگر آپ نے کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرنی ہی ہے تو اس کا ڈرینیج پلان لازمی منگوا کر دیکھیں، یہ بھی جانچیں کہ بارش اور سیلابی پانی کے اخراج کا مؤثر نظام موجود ہے یا نہیں۔ ورنہ آپ کی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری بھی اسی طرح ڈوب سکتی ہے جس طرح آج راولپنڈی میں لوگوں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ #Rawalpindi #Islamabad #Punjab #Monsoon #Floods2026show more

Zainab Naeem
24,693 views • 1 month ago
سیاحت کا خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا..😢 سوات... کے خوبصورت وادیوں میں آج جو سانحہ پیش آیا اس نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ سیاحوں کا سیلابی پانی میں بہہ جانا صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک المناک حقیقت ہے جو ہماری انتظامی غفلت، بےحسی اور مجرمانہ لاپرواہی کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ وہ لوگ تھے جو قدرتی حسن کو دیکھنے لمحوں کو جینے اور خوشیاں بانٹنے یہاں آئے تھے… مگر واپسی میں ان کے مقدر میں فقط تاحیات خاموشی، آنسو اور کفِ افسوس رہا۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی وارننگ کے باوجود نہ ضلعی حکومت نے کوئی حفاظتی اقدامات کیے اور نہ ہی سیاحوں کو بروقت خبردار کیا گیا۔ جب سیلابی پانی نے انہیں گھیر لیا تو وہ پکار اٹھے۔ مدد مانگی، زندگی کی دہائیاں دیں مگر ریاستی مشینری کہیں نظر نہ آئی۔ نہ کوئی ریسکیو ٹیم پہنچی اور نہ کوئی ضلعی افسر۔ وہ ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے اور آخرکار وہ ہار گئے۔ کیا ہم اتنے بےحس ہو چکے ہیں کہ انسانوں کی زندگیاں ٹھیکوں، کمیشنوں اور بجٹ کی فائلوں میں دفن ہو چکی ہیں؟ کیا سیاحت کے فروغ کا مطلب یہ ہے کہ سیاح غیر محفوظ راستوں پر بغیر کسی حکومتی رہنمائی کے چھوڑ دیے جائیں؟ یہ صرف بدانتظامی نہیں بلکہ ایک ایسا ریاستی جرم ہے جو کئی قیمتی جانوں کو نگل گیا۔ جب ریاست شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہو جائے تو سوالات اٹھتے ہیں اور اٹھنے چاہئیں۔ میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں۔ لیکن تعزیت کے ساتھ ہمیں یہ عزم بھی کرنا ہوگا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم صرف حادثات پر افسوس نہ کریں بلکہ اس نظام کو جھنجھوڑ کر جگائیں، جو وقت پر آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ بشکریہ : مسا تالپورshow more

Gilgit Baltistan Tourism.
52,416 views • 1 year ago
یہ شخص کہتا ہے کہ ایک پاکستانی کی جان... ہزار افغانیوں کی جانوں پر مقدم ہے۔ کاش یہ بات تم ارشد شریف کی ماں سے جا کر کہتے جس کا بیٹا ایک سچا پاکستانی تھا، جس نے صرف تم جیسے غداروں کو بے نقاب کرنے کی جرات کی اور اسی جرم میں اسے جلاوطنی، تعاقب اور آخرکار قتل تک پہنچا دیا گیا۔ یا پھر ظلے شاہ کے والدین سے پوچھتے جس کو مارنے سے پہلے اس کے نازک اعضاء تک کو ٹارچر کیا گیا۔ کسی پاکستانی جان کی قدر پوچھنی تھی تو وقار ستی کے والد سے پوچھتے جس کے بچے کے سر میں ڈی چوک پر فوجیوں نے گولی ماری اور پھر لاش دینے سے بھی انکار کر دیا۔ یا مریدکے کے فیصل کی ماں سے پوچھتے جو اپنے بچے کا چہرہ تک نہ پہچان سکی کیونکہ اسے مارنے کے بعد اس کے سر پر فوجی گاڑی گزار دی گئی تھی۔ پاکستان اور پاکستانیوں کا خون بیچ کر تم نے اپنا اقتدار بھی بنایا جائیدادیں بنائیں بیرون ملک کاروبار خریدے جزیرے بناۓ پزا سٹور خریدے محل بناۓ اور اپنے بچوں کے مستقبل بھی۔ اس لیے تمہاری گندی زبان سے جب لفظ پاکستان یا پاکستانی نکلتا ہے تو وہ لفظ نہیں لگتا وہ شہید پاکستانیوں کے خون پر کیا گیا ایک تلخ مذاق لگتا ہے۔show more

Waqar khan
46,737 views • 6 months ago