🫡مریم نواز صاحبہ کا ہنر مند پنجاب، خواتین کا... کردار، ملکی ترقی کا ضامن 🫡 ہنر مند خاتون نے خوبصورت کپڑے سلائی کئے پھر صحن میں منجھی ڈال کر آرام فرمانے کی ویڈیو بھی شئیر کی التماس ایسی ہنر مند خواتین کو عالمی منڈی تک ٹیکس فری رسائی دی جائے تاکہ زرمبادلہ حاصل ہو #SkillPunjabshow more

Hashmat Deen Mohammad
151,400 Aufrufe • vor 1 Monat
لاہور میں ایک طالبہ کے فون چھیننے کا افسوس... ناک واقعہ پیش آیا جس پر وزیرِ اعلٰی مریم نواز نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں۔ پولیس نے چند گھنٹوں میں ہی مجرم کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا۔ ویڈیو میں طالبہ خود واقعہ کی تفصیل بتا رہی ہیں۔ پنجاب کی ہر بیٹی کی آزادی اور ترقی مریم نواز کی حکومت کا اولین نعرہ ہے۔show more

Sania Ashiq
116,363 Aufrufe • vor 4 Monaten
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر لاہور کے گرلز... کالجز میں “panic buttons” انسٹال کر دیے گئے ہیں، کسی بھی لڑکی کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو وہ یہ بٹن دبا کر فوری مدد حاصل کر سکتی ہے۔ وزیراعلی کا خواب، خواتین کا محفوظ پنجابshow more

Hina Parvez Butt
20,239 Aufrufe • vor 1 Jahr
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر... علی بن مبارک الخاطرکی ملاقات پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف بھی موجود تھے 🔸ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 🔸پنجاب میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع، لیبر فورس کے فراہمی پر تبادلہ خیال 🔸ملاقات میں پنجاب اور قطر کے درمیان اقتصادی تعلقات فروغ کا اصولی فیصلہ 🔸پنجاب میں انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال 🔸وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب حکومت کی بزنس فرینڈلی پالیسیوں سے آگاہ کیا 🔸وزیراعلی مریم نواز شریف نے قطرکے بزنس مین اور صنعتکاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی 🔸قطری سفیر کا پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت کی تعریف ،پنجاب سے سکلڈ لیبر فورس کی بھرتی میں اضافے میں اظہار دلچسپی 🔸دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی ضرورت پر زورshow more

PMLN
13,629 Aufrufe • vor 2 Jahren
کیا عمران خان صاحب کی بہنیں خواتین نہیں؟ نصرت... بھٹو صاحبہ، بینظیر صاحبہ اور کلثوم نواز صاحبہ پر ہوئے ظلم کی تصاویر دکھا کر ان جماعتوں نے جمہوری ہونے کا دعوی کیا ؛ جب مریم نواز کے کمرے کا دروازہ ٹوٹا تو بلاول صاحب نے بیغیرت بولا ؛ جبکہ آصفہ بھٹو کو ڈرون لگا تو ڈی جی صاحب کو خط لکھ ڈالا مگر آج ان سب کی زبانوں کو تالے لگے ہیں اور اگر کسی کے منہ سے مذمت کا لفظ نکلتا بھی ہے تو وہ بھی ایسے کہ لفظ مذمت خود شرما جائے ؛ خواتین کی عزت و تکریم میں کب تک منافقت ہو گی؟show more

Syed Zeeshan Aziz
61,472 Aufrufe • vor 7 Monaten
پنجاب کے روشن مستقبل کی ضمانت ہماری نئی نسل... کی صحت مند نشوونما اور معیاری تعلیم ہے، جو میری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسی وژن کے تحت سکول میل پروگرام کو ضلع بھکر کے تعلیمی اداروں تک توسیع دی گئی ہے تاکہ ہر بچہ صحت مند رہتے ہوئے تعلیم حاصل کر سکے۔ بچوں کو متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کر کے ہم ان کے محفوظ، کامیاب اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ریاست کے وسائل پر سب سے پہلا حق انہی معصوم بچوں کا ہے، اور ہم پُرعزم ہیں کہ پنجاب کا ہر طالب علم صحت مند اور تعلیم میں ممتاز ہو ❤️show more

Maryam Nawaz Sharif
21,373 Aufrufe • vor 6 Monaten
#مریم_نواز_کا_ہنر_مند_نوجوان علی حمزہ محبوب، ساہیوال کا ایک باہمت اور... ہنرمند نوجوان، جو ایک سال تک مسلسل جدوجہد کرتا رہا لیکن بیرونِ ملک جانے کا کوئی موقع نہ مل سکا۔ اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور مشن کے تحت شروع ہونے والا تعبیر پروگرام اُس مایوس مگر ہنر مند نوجوان کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن کر آیا۔ اسی پروگرام کے ذریعے علی حمزہ نے تربیت حاصل کی، پہلے ہی انٹرویو میں منتخب ہوا، اور اب وہ سعودی عرب میں اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کر رہا ہے ۔ یہ سب ممکن ہوا مریم نواز شریف کے اُس وژن کی بدولت جو پنجاب کے نوجوانوں کو مایوسی سے نکال کر بااختیار، ہنرمند اور عالمی سطح پر مسابقت کے قابل بنا رہا ہے۔ علی حمزہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تعبیر پروگرام نے میری مایوسی کو امید میں، اور خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا۔ Maryam Nawaz Sharifshow more

Adnan Afzal Chattha
25,322 Aufrufe • vor 10 Monaten
مریم نواز صاحبہ کا سیاسی سفر کبھی بھی آسان... نہیں تھا۔ این اے 120 کا الیکشن لڑنا والدہ کی بیماری کے باوجود وطن واپس آنا بےگناہی ثابت کرنے کیلیے جیلیں کاٹنا یہ سب آزمائشیں تھیں۔ مگر ان کی لگن اور عزم نے انہیں کامیابی کے راستے پر گامزن کیا۔ عوام کے ووٹ کی طاقت سے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہو کر مریم نواز صاحبہ نے نہ صرف اپنی سیاسی حیثیت مضبوط کی بلکہ پنجاب کی ترقی کی نئی راہیں بھی متعارف کروائیں۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی قیادت کی جو ہر چیلنج کو جیت کر عوام کے لئے کام کر رہی ہے۔ #مریم_کا1سال_خدمت_بےمثالshow more

Marriyum Aurangzeb
11,420 Aufrufe • vor 1 Jahr
مریم نواز کی ترقی کا اصل چہرہ مریم نواز... شریف صاحبہ کل ترقی کی بات کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ ایک صوبے میں سترہ سال حکومت کرنے والے بھی کچھ نہیں کر سکے۔ تو آئیے، ہم آپ کو بھی مریم نواز شریف صاحبہ کی ترقی کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں۔ لاہور کے تھانوں میں خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات اور قتل کے کیسز—کیا یہ مریم نواز کی پنجاب میں ترقی ہے؟ لاہور میں چند منٹ کی بارش کے بعد انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں۔ پورے پنجاب کا بجٹ خرچ کرکے سڑکیں تو بنائی جا رہی ہیں، لیکن نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام کیوں نہیں بنایا گیا؟ یہ کیسی ترقی ہے کہ بارش ہوتے ہی لاہور کے شہری مشکلات میں مبتلا ہو جاتے ہیں؟ اب ذرا جنوبی پنجاب کی طرف چلتے ہیں، جس کی حکمران مریم نواز شریف ہیں۔ ہر سال بڑی تعداد میں جنوبی پنجاب کے لوگ بہتر اور مفت علاج کی سہولت کے لیے پنجاب سے باہر سندھ کا رخ کرتے ہیں، جہاں سکھر، گمبٹ اور دیگر شہروں میں NICVD، SIUT اور گمبٹ انسٹیٹیوٹ جیسے ادارے دل، گردوں اور جگر کے علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو اپنے ہی صوبے میں ایسی معیاری اور مفت طبی سہولیات کیوں میسر نہیں؟ اگر ایک مریض کو علاج کے لیے پنجاب چھوڑ کر سندھ جانا پڑے تو یہ پنجاب کی ترقی کا ثبوت ہے یا ناکامی کا؟ سندھ میں عوام کو دل، گردوں اور جگر کے علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے والے ادارے موجود ہیں، جبکہ پنجاب کے عوام آج بھی ان بنیادی سہولیات کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ، صرف سڑکیں اور دعوے ترقی نہیں ہوتے۔ ترقی وہ ہے جس میں شہری محفوظ ہوں، خواتین کو انصاف ملے، لاہور بارش میں ڈوبے نہیں اور جنوبی پنجاب کے عوام کو علاج کے لیے سندھ کا رخ نہ کرنا پڑے۔ یہ ہے وہ ترقی جس کا جواب پنجاب کے عوام مانگ رہے ہیں۔ احمد رحمان گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Faisal Mirshow more

Ahmad Ghuman
56,440 Aufrufe • vor 7 Tagen
یہ ہے پنجاب پولیس وزیر اعلیٰ مریم نواز کہتی... ہیں کہ یہ برطانیہ طرز پر ہو گی ، کیا برطانیہ میں بھی پولیس اہلکار سائل کو درخواست لکھ کر دیں تو بدلے میں پیسے مانگتا ہے ، کیا برطانیہ میں پولیس اہلکار کا رویہ خواتین سے ایسا ہوتا ہے یاد رہے کہ پنجاب میں خواتین مریم نواز صاحبہ کی ریڈ لائن ہیں Maryam Nawaz Sharif Hina Parvez Butt Punjab Police Officialshow more

ijaz cheema
19,409 Aufrufe • vor 2 Monaten
6 کروڑ کیEV اسکوٹیز — 46 کروڑ کا پروگرام... کا انعقاد خواتین کو اگر دی تو اچھی بات ہے ہمیں نا ملنے کی جیلسی بھی ہو سکتی ہے کراچی میں خواتین کو ’’طاقت مند‘‘ بنانے کے دعوے کے ساتھ سندھ حکومت کی ’’ای وی اسکوٹیز اسکیم‘‘ لانچ کی گئی، مگر حقیقت سامنے آئی تو عوام حیران رہ گئے۔ 200 اسکوٹیز پر 6 کروڑ روپے خرچ ہوئے، لیکن تشہیر اور شوشا پر 30 سے 46 کروڑ روپے اللّٰہ تعالیٰ پیپل پالٹی کے دل میں رحم ڈال دے سب مل کر دعا کریں #karachishow more

RahilaMujahid
35,097 Aufrufe • vor 11 Monaten
اس بچے کی والدہ جیسوں کے لئے وزیراعظم عمران... خان نے ہیلتھ کارڈ اشیو کیا تھا کہ انہيں گھر کے دانے بیچ کر ماں کا علاج نہ کروانا پڑے۔ اس ہیلتھ کارڈ سے دس لاکھ روپے تک کا علاج ہوسکتا تھا۔ ایسی انقلابی ہیلتھ کئیر بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہيں ہے۔ (ایران میں ہے۔) مریم نواز نے وہ پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ اپنے لئے بارہ ارب روپے کا خصوصی جہاز خرید لیا۔ مریم نواز کو لانے والوں نے عمران خان کو ایسے "جرائم" کی پاداش میں وزارت عظمی سے اتار کر قید خانے میں ڈال دیا۔show more

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
14,474 Aufrufe • vor 1 Monat
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب... ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس ہائی ٹیک لیب کے قیام سے اب غذائی اجناس اور ادویات کے معیار کی جانچ کے لیے ہمیں غیر ملکی لیبارٹریوں کا محتاج نہیں رہنا پڑے گا۔ یہ منصوبہ عالمی منڈی میں پاکستانی مصنوعات پر اعتماد بحال کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔show more

PMLN
10,655 Aufrufe • vor 6 Monaten
ویڈیو تھوڑی لمبی ہے مگر ایک ایک لفظ حقیقت... پر مبنی ہے! سعدیہ امام سمیت ہر کوئی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فین ہو چکا ہے، اس ویڈیو میں دیکھیں کہ وہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی اور پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کا موازنہ دوسرے صوبوں سے کس طرح کر رہی ہیں وہ وزیر اعلیٰ کی گرویدہ بن چکی ہیں وہ کہہ رہی ہیں کہ یا ہمیں لاہور بلا لیں یا پھر کراچی ہمارے پاس آ جائیں شاید ہمارے سندھ کی حالت بھی پنجاب جیسی ہو جائے۔ بڑی زبردست گفتگو کی ہے، اور پنجاب کے عوام کی کو اس پہ فخر ہونا چاہیے۔show more

Sabir Mehmood Hashmi
38,267 Aufrufe • vor 7 Monaten
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر... لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی کوئی پوچھنے والا نہیں غریب خواتین کی دہائی۔show more

Zaeem leghari
130,077 Aufrufe • vor 5 Monaten
آج نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا پیغام... لے کر گلپور ایل اے -12 کوٹلی 5 پہنچا عوام نے بھرپور محبت اور پزیرائی دی ، لوگوں نے نواز شریف کے پیغام پر لبیک کہا ترقی کا واحد راستہ مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں ن لیگ نے جتنے کام کیئے وہ دنیا جانتی ہے انشااللہ وہی ترقی کا سفر کشمیر میں بھی جاری ہو گا ، ہم یہاں بھی سڑکیں بنائیں گے روزگار ہو گا کاروبار ہو گا اور یکجا ہو کر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے 27 جولائی کو شیر پر مہر لگائیں اور بتائیں کہ ہم ترقی چاہتے ہیں فساد نہیں ، ہم امن چاہتے ہیں لڑائی نہیںshow more

Abid Sher Ali
14,997 Aufrufe • vor 1 Monat
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر... شہباز شریف سے سسٹر زیف کی ملاقات شہباز شریف کی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سسٹر زیف کو 2023 کا گلوبل ٹیچر کا انعام جیتنے پر مبارک دی شہباز شریف کا سسٹر زیف اور ان کے اہل خانہ کو خراج تحسین آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا پوری قوم کو آپ جیسی بیٹی پر فخر ہے، شہباز شریف کی سسٹر زیف سے گفتگو پاکستان کی ترقی کا راز تعلیم میں ہے، شہباز شریف نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے آراستہ کر کے ہی پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف بچوں اور بچیوں کی تعلیم، انہیں ہنر مند بنانا نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے، شہباز شریف سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سسٹر زیف کی شاندار کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دعوت دی تھی ملاقات میں سکول نہ جانے والے بچوں، فروغ تعلیم اور تدریس کے شعبے کی بہتری کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سسٹر زیف نے شہباز شریف کی تعلیم اور ترقی کے لئے خدمات کو سراہا آپ نے فروغ تعلیم کے لئے پنجاب انڈاؤمنٹ فنڈ، دانش سکول، تعلیمی وظائف، ای بکس، آئی ٹی اور لیپ ٹاپ سکیمز کے ذریعے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، سسٹر زیف کی شہباز شریف سے گفتگو سسٹر زیف نے حوصلہ افزائی کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا آپ کی حوصلہ افزائی سے مزید جذبے سے قوم کی خدمت کروں گی، سسٹر زیف پاکستان کی سسٹر زیف کو 8 نومبر کو پیرس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں تقریب میں 2023 کا گلوبل ٹیچر پرائز دیا گیا ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما شزا فاطمہ خواجہ اور رومینہ خورشید عالم بھی موجود تھیںshow more

PMLN
38,748 Aufrufe • vor 2 Jahren
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے... والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیاshow more

Azma Zahid Bokhari
31,466 Aufrufe • vor 1 Jahr
#مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف Maryam Nawaz... Sharif کی وژنری قیادت اور نوجوان و خواتین کو خودمختار بنانے کے عزم کے تحت PSDF | Tabeer پروگرام سعودی عرب میں خواتین Dialysis Nurses کے لیے باوقار روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ یہ پروگرام منتخب خواتین کو عالمی معیار کی جاب کے ذریعے معاشی خودمختاری اور پیشہ ورانہ ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ منتخب خواتین کو 3500–3700 SAR + 300 SAR فوڈ، مفت رہائش و ٹرانسپورٹ، اور ویزا کی مکمل سہولت دی جائے گی، تاکہ وہ اپنے کیرئیر کو بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھا سکیں اور عالمی ورک فورس کا حصہ بن سکیں۔ Marriyum Aurangzeb Khawaja Salman Rafique Specialised Healthcare & MED_SouthPunjab @show more

Adnan Afzal Chattha
10,977 Aufrufe • vor 8 Monaten
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت... کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapanshow more

Azma Zahid Bokhari
17,896 Aufrufe • vor 1 Jahr