نواز کھوکھر اور اس کا بھائی تاجی کھوکھر ایک... متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ تاجی نے بدمعاشی میں قدم رکھا اور اس کو سیاسی پناہ دینے کے لیے نواز کھوکھر سیاست میں آیا۔ ان کو عروج تب مل جب ملک ریاض نے ان دونوں بھائیوں کو اپنا چیف بدمعاش بنایا۔ ان بھائیوں نے بیواؤں، یتیموں اور غریبوں کی لاکھوں ایکڑ اراضی ملک ریاض کو اونے پونے داموں لے کر دی اور خوب مال بنایا۔ مصطفی نواز کھوکھر جو اس وڈیو میں ملک ریاض کے گوڈے پکڑ رہا ہے کا موجودہ انقلاب پن بھی ملک ریاض کے اشارے پر ہے۔ مصطفی کی آواز ہوتی ہے پر اس کے پیچھے ریاض پلاٹیے کے ڈالر ہوتے ہیںshow more

PakVocals
97,538 views • 9 months ago
انعم فاطمہ نے اس وقت ریاست کا ساتھ دیا... جب حالات انتہائی کشیدہ تھے اور ان کا اپنا عملہ بھی پیچھے ہٹ چکا تھا۔ حملوں اور زخمی ہونے کے باوجود ڈٹے رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہوں نے ذاتی حفاظت پر قومی ذمہ داری کو ترجیح دی۔ تمغۂ امتیاز کسی سفارش پر نہیں، بلکہ اس ہمت اور قربانی کے اعتراف میں دیا گیا ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر فیصلے سنانے والوں کو اس کرب اور دباؤ کا اندازہ نہیں جو انہوں نے اس وقت محسوس کیا۔ کسی کی بہادری کو سیاسی اختلاف کی نذر کرنا ناانصافی ہے۔ انعم فاطمہ کا حوصلہ ان تمام سرکاری افسران کے لیے ایک مثال ہے جو مشکل وقت میں ریاست کی رٹ قائم رکھتے ہیں۔show more

صحرانورد
16,281 views • 4 months ago
امریکہ کے ڈالروں کے لیے چائنا کے خلاف دہشتگردی... کو پیدا کرتے ہیں اور چائنا سے ڈالر لے کے ختم کرنے کا ڈرامہ ۔۔ من پسند حکومت بنا کر من پسند قانون سازی ہوتی ہے فوج نے ملک کے نظام کو قبضہ کر رکھا ہے اس گیم میں شکار صرف پشتون ہی ہوتا ہے پراکسی کے لیے خون بھی پشتون کا اور زمین بھیshow more

PTM Khyber
276,672 views • 3 years ago
میاں نواز شریف صاحب نے گلگت کی سرزمین پر... قدم رکھا اور کیمپین کا رخ ہی بدل گیا۔ ان کی ایک تقریر اور اس تقریر میں کئے وعدوں پر گلگت کے عوام نے مسلم لیگ ن کو جتوانے کا فیصلہ کر لیا۔show more

Rashid Nasrullah
10,069 views • 3 months ago
جہانگیر خان ترین کو اج ان کی نئی پارٹی... استحکام پاکستان کے بننے پر مبارکباد دی۔ ان کی کامیابی اور ملک و قوم کی خیر وسلامتی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر ان کی رہائشگاہ پر ایک طویل ملاقات ہوئی۔ جہانگیر خان ترین میں ملک اور قوم کی فلاح اور ترقی کا جزبہ قابل تعریف ہے۔ ان کے اعلی کردار، ان کی خلوص نیت، سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کو ہمیشہ سے سراہا ہے۔show more

Dr. Hisham Inam Marwat
196,934 views • 3 years ago
دو نااہل، دو کہانیاں... مریم نواز کی گرین لائن... اور محسن نقوی کا اسٹیڈیم۔۔۔ایک ہی بارش میں بہہ گئے! جب نااہل اور نالائق لوگوں کو بغیر کسی تجربے کے ملک پر مسلط کیا جائے، تو نتائج ایسے ہی نکلتے ہیں۔ اب دونوں ذمہ داری ٹھیکیدار پر ڈال کر بری الذمہ ہو جائیں گے، مگر اصل قصور اس "ٹھیکیدار" کا ہے جس نے ان دونوں کو غیر آئینی طور پر ملک پر مسلط کر رکھا ہے! #مافیا_راج_نامنظورshow more

PTI
42,595 views • 1 year ago
نامعلوم اور معلوم کے اس جنگ نے ملک کو... آگ میں دکھیلا ہوا ہے،اس ملک میں اگر کوئی قانون نہیں رہا تو عوام ایک سیکنڈ بھی نہیں لگائے گی آپ کے گریبانوں تک پہنچنے میں، عقل کے ناخن لے یہ لاوا ابل رہا ہے اور فائدہ لینے والے بہت ہیں۔show more

Mashal Yousafzai🇵🇰
76,789 views • 3 years ago
#AsimMunirOurPride دبئی ترکی مصر ملائشیا انڈونیشیا اور دیگر مسلم... ممالک نے اپنے ملک میں انتہا پسندی کو ماڈلزم کے ذریعے سے قابل نہیں کیا ان ملکوں میں دہشت گردی اور امتحان بھی اس لیے نہیں ہے کہ ایک تو انہوں نے مولویوں کو مسجد تک محدود کیا صرف نماز پڑھانے تک اور دوسرا انہوں نے اپنے ملکوں میں اور دیگر چیزوں کو کھولا تاکہ عوام دہشت گردوں کو اور انتہا پسندوں کی طرف مت جائیں جہاں تک کہ سعودی کے محمد بن سلمان نے جو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو دہشت گردوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے اس لیے وہ جدید اور محرم سعودی عرب پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں بھی اسی طرز کا سسٹم ہونا چاہیے ہمارے ہاں 70 فیصد لوگ انپڑھ ہوتے ہیں جو اسانی سے دہشت گرد ہیں اور مولویوں میں ا جاتے ہیں دہشت گردی کی طرف سے ہٹانے کا صرف ایک طریقہ ہے انٹرٹینمنٹ اور ماڈرنزم کو بھی ساتھ ساتھ لے کے چلا جائے اور مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی ترقی کر رہی ہے یہ پاکستان کی ایک ماڈل ہے اسلام اباد #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦show more

Khurram Khan
64,216 views • 2 days ago
میں اب صحافت نہی کر رہا 💔💔عارف حمید بھٹی... آپ کے دکھ اور تکالیف کو ساری قوم سمجھتی ہے صحافی گند کا دور چل رہا ہے اچھا ہوا آپ خاموش ہو گئے اس گند میں آپ جیسے باکردار لوگوں کی جگہ نہی ہے ابھی انشاء اللہ وقت بدلے گا ۔۔۔ کیا سے کیا بنا دیا اس ملک کو اس ملک کے آئین کو عدلیہ کو ان بدکرداروں نے۔show more

Amjad Hameed Chohan
78,065 views • 10 months ago
🚨 شوکت نواز میر صاحب، مقبوضہ جموں و کشمیر... کے لوگوں نے اس پاک پرچم کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں اور یہاں بہت سے لوگوں نے صرف اس کی محبت اور وابستگی کی پاداش میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ پھر آپ اس پرچم سے اس طرح نفرت کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟ آخر ایسی کیا بات ہے جو آپ کو اس طرزِ عمل پر اُکسا رہی ہے؟show more

Kashmir Urdu | کشمیر اردو
117,940 views • 3 months ago
ایمان چھپکلی اور اس کے دگڑدلے کچھ دن پہلے... اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر کو ٹاؤٹ کہہ کر مذاق اڑا رہی تھی اور آج وہ اور اس کے ٹاؤٹ شوہر ہادی نے انہی کے دفتر میں پناہ لی ہوئی ہے۔ واجد گیلانی نے بھی ان دونوں کو پناہ دے کر ان کی گندی نسل ظاہر کر دی 👈شئیر کرنا آپکا کام ہےshow more

Adv Madiha Shah
12,669 views • 8 months ago
اب پتہ چلا کے جب سے اس دہشت گرد... عمران کو زبردستی سیاست میں گھسیڑا گیا، تب سے ملک فتنہ اور انتشار کا شکار کیوں ہے؟ لانے والے بھی اپنے بدترین انجام کو پہنچے، اس کی سیاست بھی رسوائی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب لڑھک رہی ہے۔show more

Maryam Nawaz Sharif
2,036,777 views • 3 years ago
" سسٹم نہی ایک اڈہ ' ایک گندہ نالہ... یا ایک کوٹھا " (اس نظام کو سسٹم کہنا ہی غلط ہے کیوں کہ اس میں اڈوں والی بدمعاشی ' گندے نالے والا تعفن اور کوٹھے والا بازاری پن ہے ) احسن اقبال صاحب کچھ ہفتے پہلے کولمبس آیے تھے - اپنی تقریر میں تین دفعہ بولے کہ میں اسی جیل میں تھا جس میں عمران خان آج ہے - تب میں نے وہاں پوچھ لیا کہ "آپ کو بھی سات ماہ تک بہن بھائی سے نہی ملنے دیا جاتا تھا " جس پر ان کے پاس کوی جواب نہی تھا - پھر میں نے سوال کیا کہ آپ اوورسیز سے خطاب کر رہے ہیں ' آپ نے ان کے ووٹ کا حق کیوں چھینا ؟ جواب ملا کہ یہ وہاں آکر ووٹ ڈالیں - یہاں سے انٹرنیٹ ہیک ہوسکتا ہے - (البتہ وہاں جو پیپرز پر ٹھپے لگتے ہیں وہ سب سے فول پروف سسٹم ہے ) پھر میں نے سوال کیا کہ ملک سے اتنا برین ڈرین ہورہا ہے ' آپ کے منسٹر اور فیلڈ مارشل اس کو "برین گین" کہتے ہیں - یہ سمجھادیں - جواب ملا کہ "یہ ایک یونیورسل فنومینا ہے - پوری دنیا کا ہی برین ڈرین ہورہا ہے " وہاں سوال ہوا کہ ہائبرڈ نظام کب تک چلے گا ' جواب ملا کہ "عمران خان نے فوج کو اتنا مظبوط کردیا ہے کہ ان کو سیاست سے نکالنے میں اب وقت لگے گا " (سو اسی لئے ہم نے ان کو اور طاقتور کرنے کیلئے فیلڈ مارشل اور پانچ سال کیلئے چیف آف ڈیفینس بنا ڈالا )- یہ سوال جواب میں نے اس لئے لکھے کہ ان کی اس تقریر میں بھی آپ کو ایسا ہی "فلسفی " نظر آئیگا -دلچسپ بات یہ ہے کہ جو بات پہلے تحریک انصاف کے سپورٹرز اور پورا پاکستان کہتا تھا اب اس کی گواہی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی خود دے رہی ہے - فارم 47 کا وزیر اعظم فارم 47 کا صدر ' اسی فارم 47 کی پارلیمینٹ اور اسی پارلیمنٹ کے ہاتھ سے ہونے والی 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم اور ان کے نتیجے میں بننے والا آج کا عدالتی نظام اور اور فیلڈ مارشل سمیت پانچ سال کی مدت والا چیف آف ڈیفینس فورسیز کا عہدہ ' سب ہی فارم 47 زدہ اور متنازع ہوجاتا ہے - اس وقت پوری قوم بس تماشہ دیکھ رہی ہے کہ کس طرح فرروی 2024 کے انتخابات میں ان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے سر عام کس طرح اپنا اپنا جرم قبول کررہے ہیں اور پھر بھی نہ چہرے پر کوئی ندامت ہے نہ ماتھے پر کوئی پشیمانی - یہ ہے اصل سسٹم کا کولیپس ہونا - یہ بھی بس پاکستان میں ہی ممکن ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کی مل کر چوری کرو اور پھر سرعام اس چوری کو قبول کرکے ہنسوں ؛ اور قہقہے اور تالیاں بجاؤ -' آپ کو کوئی پوچھنے والا ' کوئی سوال کرنے والا نہی - یہ ہے اصل سسٹم کا کولیپس کرنا - کہ آپ کو جوابدہی کا خوف ہی نہ رہے - سسٹم اتنا کھوکھلا اور کرپٹ ہو کہ وہ اپنے منہ سے اپنے جرائم قبول کرنے والوں کو بھی پروسیکیوٹ نہ کرسکے - سٹسم اتنا کمزور ہو کہ وہ سائکل کی چوری پر ایک سال سزا سنا دے پر کروڑوں لوگوں کے ووٹ کی چوری پر آپ کو وزیر اعظم اور صدر بنادے اور جب وہ اپنے اپنے منہ سے اپنا گناہ تسلیم بھی کریں تب ان کیلئے پنڈال سجاے اور تالیاں بجاے- اچھے خاصے چلتے سسٹم کو تباہ کرکے جو ایک غیر فطری سسٹم بنایا آج خود مان رہے ہیں کہ "سسٹم نہی چل رہا ' اور اب مزید تجربوں کی بات کر رہے ہیں " یہی بات جب سڑکوں پر عوام کرتے تھے تو یہ ان پر گولیاں چلاتے تھے - بھائی ! سسٹم پر مزید بات کرنے سے پہلے ان کو تو سزا ادیں جو یہ سسٹم لے کر آیے تھے کیوں اگر اگلے سسٹم کے موجد بھی ووہی اناڑی ' self proclaimed انجنئیر ہیں تو وہ بھی کیا خاک چلے گا - جنہوں نے پہلا سسٹم برباد کیا پہلے ان کو تو ایک ایک طمانچہ رسید ہو ' پھر اگلے سسٹم کی بات ہو - سسٹم ؟ کیا ہے یہ سسٹم ؟ کسی ارشد شریف کا قتل ہو تو اسی دن سب کو قاتلوں کا پتا ہو پر ساتھ میں یہ بھی یقین ہو کہ ان کو سزا نہی ملے گی - یہ ہے سسٹم ؟ الیکشن سے تین ہفتے پہلے سب سے بڑی جماعت کا انتخابی نشان چھین لیا جائے ' اور یہ بھی معلوم ہو کہ یہ ووٹر کے حق پر حملہ ہے ' یہ ہے سسٹم ؟ پھر بھی جب انتخابات میں منہ کی کھانی پڑے تو 2 + 2 کو 22 لکھ دیا جائے ' الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کو کسی سرکاری سکول کا حاضری والا رجسٹر بنا کر وہاں کاٹے مآٹے مار کر نمبرز پورے کیے جائیں ' یہ ہے سسٹم ؟ جو سب سے زیادہ ووٹ جیتے اس کو 33 سال کی قید سنادو ' جیل میں اس کے خاندان کا ملنا اس سے بند کردو ؛ اس کی بینائی ضایع ہونے لگے تو اپنی آنکھیں بند کرلو - اس کو وہ بنیادی حقوق بھی نہ دو جو ایک عام قیدی کا بھی حق ہوتا ہے ' یہ والا سسٹم ؟ جو صحافی آواز اٹھاے اس کو اٹھا لو - ملک بدر کردو - جیل میں ڈال دو - چینل سے نکال دو - یہ والا سسٹم ؟ جو جج اپنے کمروں میں کیمرے لگانے کے خلاف خط لکھے ' جو الیکشن ٹریبونل میں فارم 47 کو ویریفائی کرنے کیلئے وہاں کے فارم 45 بھی منگوالے ' اسکی ڈگری کو 35 سال بعد جعلی ثابت کردو ' اس کا چھوٹی عدالتوں میں ٹرانسفر کروادو ' اور کسی دوسری کورٹ سے 15 ویں رینک کے جج کو بلا کر اسکوان کے اوپر چیف جسٹس لگا دو ' عدالتوں کو جرگہ بنا دو ' یہ والا سسٹم ؟ جنہوں نے اس غیرعوامی حکومت کو یہ سسٹم بنا کر دیا' ان کے عہدوں کو ایکسٹنشن دو ' ان کو فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس بناؤ ' اور اپنے اس "symbiosis " اور اس بند بانٹ کو جب کوئی اور نام نہ ملے تو "ہائبرڈ " نظام کا نام دے کر کوئی بلغم کو مقیت شہد کہنے کی کوشش کرو ' یہ والا سسٹم ؟ سینیٹ اور کابینہ میں اپنے بندے بغیر الیکشن کے لاؤ ' ان کو ڈائریکٹ سینیٹر اور وزیر داخلہ لگاو اور پھر تین سال بعد اسی سے کہلواؤ کہ "سٹسم کولیپس کر گیا ہے " یہ والا سسٹم ؟ میری نظر میں اس نظام کو "سسٹم " کہنا ہی غلط ہے - سسٹم میں اصول ہوتا ہے ' نظم و ضبط ہوتا ہے ' دو جمع دو چار ہوتا ہے ' اس میں پروڈکشن ہوتی ہے - اس میں جواب طلبی ہوتی ہے ' اس میں مواخذہ ہوتا ہے - اس نظام کو سسٹم نہی "اڈہ" ' گندہ نالہ " یا "کوٹھا " کہنا زیادہ مناسب ہے کیوں اس میں "اڈوں " والی بدمعاشی ہے ' "گندے نالے " والا تعفن ہے اور "کوٹھے " والا بازاری اور کنجرپن ہے جس کی گواہی اب یہ سسٹم اور اس کے بینیفشری اپنی زبان سے خود دے رہے ہیں - قلم کی جسارت وقاص نواز ------------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Riaz Khan Javeria Siddique Maryam Riaz Wattooshow more

Dr Waqas Nawaz
15,998 views • 1 month ago
تین دہائیوں سے شوکت خانم ہسپتال نے ناممکن کو... ممکن بنا کر ہر "نہیں" کو "ہاں" میں بدلنے کا عزم جاری رکھا ہے۔ آج ہم ایک بار پھر ایک اور نہیں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عطیات کے لیے: #SKMCHshow more

Shaukat Khanum
36,276 views • 1 year ago
🚨بریکنگ : مافیاز کی جنگ آخری مراحل میں داخل... ⚠️ اقتدار اور طاقت کے بھوکے بھیڑے جرنیل اور سیاستدان مافیاز کی بقاء کی جنگ آخری مراحل میں داخل ہو چُکی ایک بات یاد رکھیں اصل طاقت جرنیلوں کے پاس ہی ہے مگر اس طاقت کو legitimise کرنے کے لئے ان حرامیوں کو سیاسی حرامیوں کے notification کی ہمیشہ ضرورت ہوتی ہے ۔ اس لئے شہباز شریف، مریم نواز اور نواز شریف کے کہنے پر لندن فرار ہو چُکا تاکہ یہ ہیرا منڈی کا خاندان اس نوٹیفیکشن کے بدلے اپنا حرام پنتی والا کام کروا سکیں، جو کے خان صاحب کو نقصان پہنچانا ہے 🤬 کل رات موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زیادہ تر حرامی جرنیل ، شریف، زرداری اور فضل خاندان، حتیٰ کہ پی ٹی آئی کے اندر موجود چند مبینہ گھس بیٹھیے بھی، خان کو نقصان پہنچانے پر تُلے ہوئے ہیں ان میں گنڈاپور سر فہرست ہے 🤬 گزشتہ رات مریم نواز اور عاصم منیر کے درمیان ہونے والی مبینہ گفتگو کے مطابق، مریم نواز عاصم منیر پر سخت دباؤ اور اس کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن پر بلیک میلنگ کر رہی ہیں تاکہ وہ خان کے خلاف سخت قدم اٹھائے 🤬 عاصم منیر ایسا کرنے پر راضی ہے مگر ابھی تک ڈر رہا ہے کہ کہیں شریف خاندان عاصم ملک یاں کسی اور جرنیل کے ساتھ مل کر اس کے خلاف ایک فیک قسم کی میوٹنی نا لے آئے، جیسا کہ فیض حمید کے ساتھ ہوا❗️ مستری کا شک ٹھیک ہے کیونکہ شریف خاندان سے مریم نواز ہی نہیں بلکے بلاول اور زرادی خاندان بھی یہی ڈیل آسم ملک اور دوسرے جرنیلوں کو دے رہے ہیں کہ خان کو نقصان پہنچانے والے کا ہی نوٹیفیکشن ہوگا 🤬 اب تک کی اطلاح کے مطابق یہ سارے حرامی جرنیل ڈیل کرنے کو بلکل تیار ہیں مگر ان حرازادوں کو خدشہ اس بات کا ہے کہ کہیں دونمبر میوٹنی کے ساتھ ساتھ حقیقی میوٹنی نا ہو جائے جس کو شائید یہ حرامزادے کافی حد تک کنٹرول بھی کر لیں مگر مگر مگر ان حرامیوں کی اپنی انٹیلیجنس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سول وار یقیناّ شروع ہو سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں ان کو نا صرف پاکستان میں مار دیا جائے گا بلکے ان کے تمام خاندانوں کو باہر کے ملکوں میں بھی ٹھوک دیا جائے گا - کیونکہ خان کے لئے دنیا کہے ہر ملک میں لوگ غداروں کو مارنے کے لئے تیار ہو چُکے ہیں 🔥✊ اگر نوٹیفیکیشن نا ہوا تو ماشل لاء لگا کر کچھ دن اور گزار لیں گے ۔ مگر یہ نظام اب ختم ہو چُکا ✊ ان شاء اللہ خان صاحب محفوظ رہیں گے 🤲show more

Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
15,936 views • 9 months ago
میاں محمد نواز شریف ضیاءالحق کا بیٹا ہے، بلاول۔۔۔... ان کے مطابق میاں صاحب کے باپ نے اس کے دادا کو پھانسی دی اور اب اس کا نواسہ دادا کے قاتل کے بیٹے کیساتھ مارشل لاء میں پارٹنر بن گیا ہے۔show more

Gul Zafar Khan
19,590 views • 9 months ago
نواز شریف کو جب بھی دیکھتا ہوں تو دل... میں ایک ہی خیال آتا ہے کہ اس نے پاکستان اور قوم کے ساتھ جتنی بڑی دشمنیاں نبھائی ہیں آخر کب اس دشمن کو اس کی سزا ملے گا آخر کب انصاف کا پٹہ اس کے گلے میں ڈلے گا اور کب اس کا احتساب ہوگاshow more

Ahmad Hassan Bobak
20,433 views • 3 months ago