Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد سے تازہ ترین مناظر #HistoryInTheMaking
84,334 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

عمران خان کو عوام کے سامنے باہر لایا جائے، اس سے پہلے مزاکرات کی کوئی بھی شرط قابلِ قبول نہیں ہو۔ ان جرنیلوں کی کسی بات پر یقین بھی نہیں۔آہو #نومبر24_یوم_انقلاب

بڑھے چلو بڑھے چلو

عمران تیرے جان نثار! #انقلاب_سے_آئیگا_کپتان #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

ساڈا حق ایتھے رکھ

چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارا ہیرو عمران خان ہمیں واپس کرو با عزت اور صحیح سلامت۔ ان مطالبات کے پایہ تکمیل پہنچنے تک بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ہے۔ انشاءاللہ فتح عمران کا مقدر یے۔

مذاکرات نہیں ڈیڈ لائن #NoTalksJustDeadline

بزدل اور کمزور دل قابض حکمرانوں کیلیے یہ مناظر قیامت سے کم نہیں ہونگے پاکستان زندہ آباد پاک عوام پائندہ آباد۔ #FinalCall

NO COMPROMISE. RELEASE IMRAN KHAN

یہ مذاکرات کے ڈرامے بند کرو ایک ہی مطالبہ خان صاحب کی رہائی اور بس

Barrister gohar ko btao koi muzakarat ka sochy b nai
