اندرون لوھاری گیٹ ۔۔۔ لاھور کے رنگ
@KhSaad_Rafique3.2M followers
41,253 views
29 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@SabeeKazmi786
ڈیڈھ کروڑ آبادی میں بس اتنے لوگ رہ گیے ہیں خواجہ صاحب دیکھ لیں کیا حال ہوچکا ہے
245 likes

@ChShahbaz_70
یہ وہی جگہ ہے جہاں آپ کتنے سال ایک اڑھائی مرلہ کے مکان میں رہتے رہے پھر سیاست کے آنے کے بعد ماشاءاللہ آپ نے ھاوسنگ سوسائٹیاں بنا لیں 🙂
8 likes

@AneelaToqueer
چالیس سال سے اس پارٹی میں رہنے اور حکومت میں وزارتیں لینے کے بعد ،ایک بسنت جیسے معمولی سے موقع پر کسی پچیس سال کے لڑکپن والے انداز سے یہ پوسٹ کرنا ،مطلب اوقات یہ ہے
5 likes

@Mashaal2878
لاہور میں رنگ اور اسلام آباد میں ظلم
4 likes

@Jalal_Udin_Khan
اللہ تعالیٰ لاہور کی مانند باقی ملک میں بھی امن اور ترقی نازل فرمائے۔ لاہور کی رونق دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے۔
2 likes

@AlinaZafar17
خواجہ صاحب آپ شعور رکھنے والے سیاست دان ہیں، کیا یہ خوشیاں منانے کا وقت ہے ! جب اسلام آباد میں 70 شہادتیں ہوچکی ہیں، سو سے زیادہ لوگ زخمی ہیں اور سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلی تین دفعہ کے منتخب وزیراعظم کی خواہش پر بسنت منا رہی ہے؟ اس ایونٹ کو ایک ہفتہ آگے بھی کیا جاسکتا تھا!!
2 likes

@AsifNaqvi72
ایک طرف پورا ملک خون سے رنگین ہے دوسری جانب قاتل بسنت کی رنگ ریلیاں منانے والوں پر لعنتیں نچھاور ہورہی ہیں یہ کیسا ملک ہے جس کی روشنیوں میں بھی خون کی بو آرہی ہے
2 likes

@Abu_bakar1305
خدا کرے کے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جیسے اندیشہ زوال نا ہو
1 like

@aslam23112024
دوسرے صوبوں میں لاشیں گر رہی ہیاں بے غیرت پنجابی ناچ رہے ہیں تم اور ہم ایک کبھی نہیں ہو سکتے
1 like

@ZahidMR4
لاہور کے رنگ بیغیرتوں کے سنگ۔۔۔ اسلام آباد سانحے کے باوجود بیغرتی جاری ہے۔
1 like

@AK47_CHD
اسلام آباد کے رنگ

@IrfansattarDXB
Bassant hindu festival

@sdali635
کا بسنت ختم شد😉

@AbuzarBaig22163
Allah pakistan ko asy hi khush rakhy.

@socialdamnfool
غلیظ زنگ لگے لوہے کے چنے۔۔۔ منا

@TalhaBnKhalid
سو سے اوپر بندہ شھید ہوا ہے، شرم سے ڈوب مرو۔

@Malikbaba_333
آپ سے یہ امید نہیں تھی کم سے کم ۔۔۔۔اسلام آباد میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور آپ 😳

@TauheedAKhaN81
یہ لو ثبوت لوہی کے چنے

@KSBpmln
بھائی کتنے پیچ کیے آپنے ڈیڑھ تاوے سے مزہ تو نہیں آیا ہوگا یقیناً آپکو بھی

@Mustansar_123
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️









