Loading video...
Video Failed to Load
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️ شاہراہ بھٹو نے گھنٹے کا سفر چند منٹوں میں تبدیل کردیا ہے۔ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ اس ہی طرح جاری رہے گا 🙌
31,349 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

ناظم آباد گئے ہو ؟ سندھی ہوٹل لیاقت آباد دس نمبر دیکھا ہے ؟ گرو مندر چورنگی نمائش چورنگی ، کن کن علاقوں کے نام لوں ؟ حرامخور والدین کی حرامخور جوتا چاٹ اولاد

پھر وہی شاہراہ بھٹو۔🤦 مرتضی وہاب صاحب، بھٹو کی ٹوئی میں سے نکل کر مرکزی کراچی کے مسائل کو حل کریں۔ آپکو مئیر بھٹو نے قبر میں سے ووٹ دیکر نہیں بنوایا۔ کوئی شرم غیرت کرلیں۔ #Cosmetic_Mayor sb.

مرتضیٰ بھائی آپ اپنی لگائی ہوئی ویڈیو سے اندازہ کرلیں کہ کتنے لوگ اس شاہراہِ بھٹو کو استعمال کرتے ہیں، اس کے برعکس کراچی شہر کی تقریباً ہر روڈ کا برا حال ہے۔ اگر آپ کراچی کی باقی شاہراہوں پر بھی توجہ دے لیں تو مہربانی ہوگی۔

Sir Lahore daikhey phr Karachi aur phr apni government tenure 17 years aqal rakhney Wala insan affsos he kar sakta

نا مکمل شاہراہ بھٹو پہ ہونے والی لوٹ مار کو تو رکوائیں !

@Dawn_News @KarachiPolice_ @TOKCityOfLights @Khitrafficpol اگر آپکو اپنی جان مال عزت عزیز ہے تو اس شاہراہ کو استمعال نہ کریں خاص طور پر مغرب کے بعد زندہ بھٹو جگہ جگہ ناکا لگا کر ڈکیتی کرتے ہیں اور سندھ پولیس انکی سہولتکار ہوتی ہے

کریم آباد والا انڈر پاس پورا کر دو بھائی اور حسین آباد والا ڈبل روڈ جو ہے وہ بھی سیدھا کر دو بہت کھڈے ہیں وہاں پر صفائیاں کروا دوں وہاں کی بھی ۔ گلشن والے امتیاز ان لوگوں کو بھی جا کے سمجھائے دو کے روڈوں پہ پارکنگ مت کیا کرو بہت مشکل ہوتی ہے گاڑی نکال لے میں پھر اور انچولی پر جو مزیدار حلیم والا ہے اس کو بولو نہاری اور حلیم کے علاوہ بریانی بھی رکھ لے بریانی خریدنے کے لیے دوسری برانچ پہ جانا پڑتا ہے ۔ 🙂↔️

اس روڈ پر امراہ کی سہولت سسنان شفاف روڈ بقّیہ کراچی کی مین روڈز اور ٹریفک جام کے سالہا سال سے مساٸل,,; نظر نہیں آتے کیا? کوٸ نہیں پوچھنے والا فنڈز کہاں پر لگتے ھیں سب دیکھ لیں اھل کراچی

Your services are commendable. But no development work is being done in some towns which are under the supervision of the Jamaat. Please pay attention to them also. @murtazawahab1

"The mayor's performance is disappointing, as Karachi's infrastructure issues, such as the deplorable road conditions in areas like Jinnah Avenue and Gulshan-e-Iqbal, remain unaddressed, suggesting a narrow focus on affluent neighborhoods like Clifton and DHA."
