بسرا صاحب زیادتی ہے ویسے۔۔۔
172,539 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
23 条评论

شوکت بسرا سب پر بھاری ہے 🔥

- All I Knew

بسرا صاحب دلیر بندہ ہے عمران بھائی، جب بھی خان کی حکومت آئی یہ بندہ ڈیزرو کرتا ہے کہ۔اچھی پوسٹ پر جائے

کیا کسی خواہش پر بھارت سے پاکستان پر حملہ کرویا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ہم عمران خان کو بھول کر پاکستان کے لیے ادارے کے ساتھ کھڑے ہو جایں اس سے پہلے دہشتگردی کو اس کام کے لیے استعمال کیا گیا جس میں نا کامی ہوئی

بسرا صاحب نے بڑے ہی میٹھے انداز میں تن دیا ہے 😍

ثبوتوں کے ساتھ ذلیل کرنا اسے کہتے ہیں

جی بسراء صاحب ان ٹھوک وی دیو نال

اسے کہتے ہیں گود میں بٹھا کر داڑھی اور مونچھیں مونڈنا

#بہنوں_کی_ملاقات_کرواؤ

جس كے ساتهـ زيادتى ہو رہى ہے وه تو مطمعئن بيٹها سارى كہانى سُن رہا ہے شايد شرمندگى ظاہر نہيں كرنا چاہتا.

Hahahahahaahahah

نیچے کھسری لیگ وفاق کو مظبوط رکھنا چاہتی ہے 🤣 میٹر ریڈر کا بیان

اوئے ہوئے ہوئے بیستی جئی نئی ہو گئی🤔

سامنے بٹھا کر بھگو بھگو کر لتر مارنا اسے کہتے ھیں ۔۔۔!!🤣😂😂🙏🙏🤣

شرم تم کو مگر نہیں آتی

Hum Imran Khan ka sepahe han awar rahngay inshallah

Mother of Be izatti

🤣🤣

ہاہاہاہایسہسہسہسہسہہہاہاہاہاہسہس پروگرام تو وڑ ہی جانا چاہیئے

Sir Basra rocked ❤️

Imran bhai ap sindh ki sorathal per khamosh h?

🤣🤣🤣🤣

زبردست بسرا صاحب ایسے دلیل سے چت کرتے ہیں مخالف کو۔
