بہاولپور والو! تیار ہو؟
@hinaparvezbutt2.8M followers
220,462 views
29 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@thepowerofpak
ہاں جی، سب تیار بیٹھیں ہیں، گندے انڈے اور ٹماٹر لے کر 😂
94 likes

@fancojapan
NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉
7,223 likes

@khalil121121
اب سیاسی جلسے جاٸز ہیں؟پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کا سوگ ختم ہوگیا؟ اگر آج عمران خان کسی جلسے کا اعلان کردیتا یا چند دنوں بعد بھی کرے گا تو پی ڈی ایم اور پالتو صحافیوں نے شور مچا دینا تھا کہ اسے اپنی سیاست کی فکر ہے بس۔ تمھارا بس نہیں چلتا کہ ارشد شریف کی طرح سب کو قتل کردو
22 likes

@Khalilu02318651
سب سے بڑے چور
22 likes

@syedaunqau
ابھی بھی شوق پورا نہیں ہوا تو کرتے جاؤ لیکن مقبولیت کم نہیں ہوگی
20 likes

@mohamma71847437
یاد ماضی عذاب ہے یا رب، 80 پیسے کم 1 روپے کی تالیاں جھوٹی دہشت گرد (ن) لیگ کے لئے!!
16 likes

@usmanshafique_
مریم بی بی ہمیشہ اس حلقہ کا انتخاب ہی کیوں کرتی ہے جہاں تعلیم کا تعلق دورُدور تک نہیں ہے۔
12 likes

@b2dfarhan
#lanat #shameless
9 likes

@NeeloFar110
عمران خان کے لیے ملک کے حالات خراب ہیں الیکشن نہیں ہو سکتا اور گیراجن کے لیے بہاولپور تیار ہوجاو اب پشاور پولیس لائن یاد نہیں؟؟؟ کیسے یاد ہو خودی تو کروایا
7 likes

@aliahme43528452
مشکل وقت میں ہمارے بہادر لیڈر نواز شریف نے اپنی بیٹی پیش کردی ۔😎
6 likes

@Bikerz_Boiz
اس منحوس عورت کو واپس لندن بھیجو جب سے آئی ہے ملک میں دہشت گردی کی لہر آ کی ہے پشاور میں سینکڑوں لوگ شہید ہوگئے ، مدرسے کے بچوں کی کشتیاں ڈوب گئی ، پیڑول مہنگا ہوگیا اللہ بچائے اسکے شر سے
5 likes

@qari_sahab_pro
I am from #bwp I really want to ask you پراں پین یوا @FarooquiJameel @CMShehbaz @InsafPK
5 likes

@WChtraly
گرجن روانہ ہوچکا ہے
4 likes

@asimawanleo666
Na Ao bibi Allah da wasta hai Bwp walon ne zalil he krna isko😂
4 likes

@ztpti
آج مریم چینی چور ترین اور قبضہ گروپ علیم خان کو براستہ ہینڈلرز ابو بنانے کے طریقہ پر خصوصی روشنی ڈالیں گی..!!
3 likes

@Saqibzamir6
انڈو سے استقبال ہو گا انشاء اللہ
3 likes

@ShahidFurqanCh
گڑیا باجی اگر لوہے کے گلاس کی جگہ یہ "بل بتوڑی" ساتھ رکھے تو شائد عمران خان الیکشن ہار جائے 😜😜😜
3 likes

@FarhatMasood5
آرھی ھے فراڈن بھگوڑی چورنی فتنہ عورت گھر کے سارے جوتے جمع کر لیں اس کے استقبال کے لیے انڈے اور ٹماٹر 🍅 بھت مھنگے ھیں دو ٹکے کی خاتون پر ضائع ناں کریں
3 likes

@JaveedRaza15
یہا عمران ریاض خان ہے سوال کا جواب پھلے دینا ہوگا باقی بات باد میں۔۔۔کام والی مائی 😂 #عمران_خان_سیاست_کا_بادشاہ
2 likes

@AkramaMianoor
Tayyar ho? @rawbaeyaa @bakhtawaruzairr
2 likes









