سرگودھا والو! تیار ہو؟
@hinaparvezbutt2.8M followers
140,814 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@ShoukatAnjumPk
سرگودھا والو یہ وہ منافق عورت ہے جس نے آپ کے صحت کارڈ بند کروائے سرگودھا والو یہ وہ جھوٹی عورت ہے جلسے میں بولتی ہے کہ جب پٹرول بڑھتا ہے تو میاں بھگوڑے شریف کو دل کا دورہ پڑ جاتا ہے پر دوسری طرف اپنے چچا چیری بلاسم کو بولتی ہے تیل کی قیمتیں بڑھاؤ سرگودھا:چوتے یا پھول
44 likes

@ShaziaBaig20
یہ قافلے جلسے کیلٸے نہیں جیل جانے کیلٸے رواں دواں پھولوں کا شہر پشاور❤️😍 #Peshawar
33 likes

@NidaZeesh
یس تیار ہیں ! بےعزتی کرنے کے کیے 😂
33 likes

@SahabRanjha786
سرگودھا والوں گھروں کو تالے لگا لو چھوٹی چورنی آ رہی ہے اور اپنے سمان کی حفاظت خود کرنی ہے
28 likes

@swatisbest
جی سب تیار ہے
23 likes

@WehleAwam
بڑی بات ھے چھوٹے بچے بھی اے ہیں جلسے پر
23 likes

@AhmadPervaiz173
اتنے لوگ تو سَرجری کیبعد بھی مریم کو دیکھنے نہیں نکلتے جتنے خان صاحب کے جیل بھرو تحریک کے لیے نکلے ہیں. جیل کی ڈر سے نواز شریف نے اپنی سیاست تباہ کر دی اور گھٹنے ٹیک کر 2 بار باہر بھا گیا اس جیل کو عمران خان کا ایک ادنیٰ سپاہی بھی گلے لگا رہا ہے.
20 likes

@IjazHus65180386
سرگودھا والو تیار ہو جاو اپنی اپنی جیبوں کا خیال خود رکھیں نانی چورنی آ رہی ہے ۔ علان ختم ہوا
18 likes

@Eagle_Of_Srg
اللہ پاک ہم سرگودھا والوں پہ رحم کرے منحوس عورت ہے ہی بد بختی کی علامت
16 likes

@irumrae
اس طرح کے اعلانات تو مہک ملک کے کسی شادی میں آنے سے پہلےکیے جاتے ہیں اور جانتی ہو نا مہک ملک کون ہے؟ اور کیا کرنے اتی ہے۔۔۔
15 likes
