Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ثبوت مل گیا، انکا خون بھی کالا ہے! #گولی_کیوں_چلائی

10 Kommentare

Profilbild von ♡ Awais Akmal 
♡ Awais Akmal vor 1 Jahr

ثابت ہوا منہ پر سُنت رسول رکھ کر انسان ہونا اور سچ بولنا قطعاً حروری نئ ہے ۔ شکل مومناں کرتوت کافراں ۔ تف ہے تمہاری زندگی اور شکل پر آج تمہارے بال بچے کس قدر شرمندہ ہونگے تُم سے

Profilbild von ꧁༒☬𝓝𝓪𝓼𝓻𝓮𝓮𝓷☬༒꧂
꧁༒☬𝓝𝓪𝓼𝓻𝓮𝓮𝓷☬༒꧂vor 1 Jahr

صاف سمجھ آ رہا ہے لکھا ہوا پڑھ رہا ہے ۔۔اللہ نے اس کے چہرے پر جھوٹ کی پھٹکار بھی ماری ہوئی ہے پتہ نہیں اپنے گھر والوں سے نظریں کیے ملاتا ہوگا۔۔ لعنت اللہ علی الکاذبین

Profilbild von HussainTweets
HussainTweetsvor 1 Jahr

جو پی ٹی آئی کے ھزاروں ووٹرز اور سپوٹرز پر سیدھی فائرنگ کی لوگوں کو شہید بھی کیا گیا اور زخمی بھی کیا گیا کیا وہ پاکستان کے شہری نہیں تھے کیا وہ انسان نہیں تھے۔ عوام صرف یہ سوال کرتی ہے کہ۔ # گولی کیوں چلائی

Profilbild von Marvi Shoro
Marvi Shorovor 1 Jahr

ان لوگوں میں شرم نہیں ہوتی ہے کیسے جھوٹ بولتے ہیں 🙄 لعنت تم پہ اور تمھاری نسل پہ اللّٰہ کا جلدی عذاب آۓ جھوٹ بولنے والوں پہ

Profilbild von Iqbal naveed
Iqbal naveedvor 1 Jahr

ان کے پاس اسلحہ ہوتا تو آپ نے پتلونیں چھوڑ کر بھاگنا تھا۔ یہ آپ کا پرانا تجربہ ہے۔

Profilbild von Release Pakistan 🇵🇰
Release Pakistan 🇵🇰vor 1 Jahr

😂😂😂 کسی کو بازو پر کسی کو سر پر پٹیاں باندھ کر سکرپٹ کے ساتھ بھیج دیتے ہیں بھونکنے کو

Profilbild von P804 ✊
P804 ✊vor 1 Jahr

کیا ایک پہاڑ جیسا حرام خور خود پہاڑ پر چڑھ رہا تھا؟

Profilbild von Mr Cheema
Mr Cheemavor 1 Jahr

ویسے سوچنے والی بات ہے اٹک پل سے لے کر ڈی گراؤنڈ تک کسی پولیس والے کو کسی رینجر والے کو پنجاب پولیس کسی کو گولی نہیں لگی نہ کوئی گولی سے مرا ہے اگر ان کے پاس اسلحہ تھا تو گولی کسی کو کیوں نہیں لگی سکیورٹی ہلکار کو چہرے پر داڑھی رکھ کر جھوٹ بول کر ایسی حرکات کر کے سچ چھپا کرتے ہیں

Profilbild von Badar Khan
Badar Khanvor 1 Jahr

کیا ہوگا ایسے اشخاص کا کہ چہرے پر شرعی داڑھی رکھ کر دن دھاڑے جھوٹ بول رہا ہے اور اپنی ڈیوٹی کرنے کا عزم کر رہا جھوٹ اور بدمعاشی کا عزم کر رہا ہے

Profilbild von OVERSEAS PAKiSTANI ❤️🇺🇸❤️🇵🇰
OVERSEAS PAKiSTANI ❤️🇺🇸❤️🇵🇰vor 1 Jahr

سستی ایکٹنگ کررہا ہے فرعون داڑھی رکھ کر اتنی بےشرمی سے جھوٹ؟ سرکار دوعالم نےفرمایا اللہ معاف کرے مومن سب کچھ ہوسکتاہے جھوٹا نہیں ہوسکتا🙄#گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو

Ähnliche Videos