Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ
243,424 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 28

ایک ماسک کو اتنی عزت دی جا رہی ہے۔ سوچیں اصلی چہرے کی کیا worth ہوگی۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر تو میرے آنسو ہی نکل آئے اللہ پاک ۂمارے خان کی حفاظت فرما اور اور باعزت بری کروا آمین اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 🔥🔥🔥

take the journey

ماشااللہ یہ ہے اصل چہرہ ہماری فوج کا۔۔۔جو آجکل ہیں وہ تو سب لالچ میں پڑے ہوے ہیں۔۔۔

“ایک بات کہوں، مجھے مارو گے تو نہیں تم نے لوگوں کو مارنا کہاں سے سیکھا ہے؟” @soldierspeaks

"اللّٰہ قرآن میں ہمیں کہتا ہے کہ میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے۔ اگر ہم آزاد ملک چاہتے ہیں تو ہمیں جدوجہد کیلئے تیار ہونا پڑے گا"۔ چیئرمین عمران خان

اج نماز تراویح کے بعد صرف ایک منٹ نکال کر فلسطین کے لوگوں فلسطین کی ماؤں بہنوں بیٹیوں اور ان بچوں کے بارے میں سوچیں جو اس وقت تکلیف میں ہیں اور بے یار و مددگار ہیں مسلم دنیا نے انہیں تنہا چھوڑ دیا۔۔ وہ جن کی بات فلسطین سے شروع ہو کر فلسطین پر ختم ہوتی تھی وہ ان کی صورتحال سے بے پرواہ ہیں

پاکستان میں زندہ رہنا سزا سے کم نہیں

ايسے سچے اور اصلی سپاہيئوں کو سلام😍😍😍😍😍

سلمان اکرم راجہ جیتے ہوئے ہیں اور میں سچی بات بتا رہا ہوں نواز شریف ہارا ہوا ہے۔۔اور تحریک انصاف اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے جیتی ہوئی ہے مفتاع اسماعیل کی گواہی۔۔۔!!

اللہ پاک اس رمضان کسی کا دسترخوان خالی نہ ہو آمین

سب تخت گرائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے

بیشک ایسے لوگ معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہے اللہ ہم سب کو خلال رزق عطاء کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین ♥️

یہ انکل اسلام آباد سبزی منڈی کے قریب رہتے ہیں میں انہیں جانتا ہوں جب میں اسلام آباد میں تھا تو ان سے اکثر ملاقات ہوتی تھی 🙂🫡

وہ عمران خان کو مائنس کرنا چاہتے ہیں اور نوجوان عمران خان پر اپنا تن ،من ،دھن قربان کررہے ہیں

@Atifq1861 ان جیسے لوگوں کی قربانیوں کو رائیگاں کرتا ہے ہر بے غیرت آرمی چیف امریکہ کے سامنے لیٹ کر بکتا ہے بے شرم

Any details of him. Plz share in dm..

شہید فوجیوں کو روتے ہیں اور زندہ بزرگ فوجی کا کوئی خیال نہیں

Such brave patriotic Pakistani soldiers's supreme sacrifices keep the country afloat despite always being in the vortex of man made crises. No words are enough to thank and appreciate such a pride. 🪖🇵🇰🤲💐 🫡💓

Salute to you sir 🫡

@PaaraShanoo فوج کے اصل مجاہدوں کے ساتھ یہ سلوک اور جو امریکی دلال بنے رہتے ہیں وہ رٹائر ہونے کے بعد سیدھے بیرون ملک😡

ایسے لوگوں کی ویڈیو بنانے سے پہلے ان کی حصب توفیق امداد کیا کرے

سلیوٹ

Lanat ho kuttay generalo pe un ki naslo pe is qoum ko choro dakuo k sath mil kar barbadh kar diya inho ne

اسلام علیکم آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس عظیم انسان کا پتہ کریں ھم مدد کرنا چاہتے ھیں 👀👉👉👉

@Haseebkhan78 Uper k magar achhh inka haq b khaaa pee jaty

A hai fouji gen hamra lya koi fouji nhi hai WO ghaddar haii ghaddar hai isko do na DHA PLOT isko do maraaatt

💕یہ والے فوجی ہماری آنکھوں کاجھومر ہیں۔ اللّٰہ ان کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

اف غریبوں کی غربت اور حکمرانوں کے عیاشیاں یا اللہ ہمارے حکمرانوں کو غرق کر دے یا رب العالمین ان کو اٹھا لے یا میرے مولا
Похожие видео
Sensitive content
اس شخص سے زیادہ قسمت والا کوئی نہیں جو دونوں ہاتھوں سے جنت لوٹ رہا ہے
صحرانورد
48,224 просмотров • 7 месяцев назад

