Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسٹیبلشمنٹ کا خاص آدمی کیا کہہ رہا ہے؟

584,857 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von NABEEL 🇵🇰
NABEEL 🇵🇰vor 1 Jahr

No contest:

Profilbild von HUDI
HUDIvor 2 Jahren

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

Profilbild von Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khanvor 1 Jahr

غزو ہ ہند کا مجا ہد دہلی کے باغات کو تہس نہس کرتے ہوئے 😆😁

Profilbild von لیونارڈو دا ونچی
لیونارڈو دا ونچیvor 1 Jahr

تو اس کو ڈفرز اپنے بیویوں پر چھڑانے کے لیے سرکاری طیارے میں لایے تھے ؟

Profilbild von Nadeem mangol
Nadeem mangolvor 1 Jahr

@1liaba کبھی اس کو سن کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے تھے اور اب کبھی اداس ہوں تو بندہ سن لے 10 منٹ ہنستے گزر جاتے ہیں

Profilbild von Khalid Bin Shaheed
Khalid Bin Shaheedvor 1 Jahr

یاد کرو، رہا کرو یہی قومی ہیرو قومی لیڈر ہے

Profilbild von Atif Zia
Atif Ziavor 1 Jahr

جب تک نواز شریف جوتوں کو تسموں سمیت چمکاتا رہا، موصوف کو وہ بہت عزیز تھا۔ آج وہی نواز شریف برا لگنے لگا ہے، صرف اس لیے کہ شریف خاندان کی زبان جوتے سے ذرا سی پھسل گئی ہے۔ موصوف کو نہ پاکستان سے ہمدردی ہے، نہ اس کی سلامتی سے کوئی غرض۔ موجودہ حالات میں اصل مسئلہ صرف اتنا ہے کہ جوتا ویسے چمکایا نہیں جا رہا جیسے موصوف کی خواہش ہے۔

Profilbild von Zuubi
Zuubivor 1 Jahr

عنقریب یہ خان کے پیر پکڑ کر جیل سے باہر نکالیں گے ۔۔انشا اللہ

Profilbild von The Aviator
The Aviatorvor 1 Jahr

Rules of engagement hasbeen changed

Profilbild von Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzanvor 1 Jahr

ہم بھی یہی بات کرتے ہیں کہ یہ خاندان جس کی خوشنودی کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے پورے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ۔ وہ اس قابل نہیں ہے کہ حکومت میں آئے اب ان بھائی صاحب کی بات سن لیں جو اسٹیبلشمنٹ کے خاص آدمی ہیں

Profilbild von Ali Riaz Khan 🇵🇰
Ali Riaz Khan 🇵🇰vor 1 Jahr

انہیں کے حکم پہ سارا ملبہ نون لیک کی حکومت پہ ڈال رہا ہے لیکن ہمیں معلوم ہے کہ وہ اپنی مرضی سے پانی کا گلاس نہیں پی سکتے حکومتی تقرریاں تو بہت دور کی بات ہے۔ قوم کی آنکھوں کا آپریشن ہو چکا ہے صاحب۔ #FreeKhanRightNow

Ähnliche Videos