Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شکریہ مریم نواز
222,892 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

take the journey

پاکستان میں جب تک یہ بغیرت پٹواری ہوگا پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کرے گا پہلے اس بغیرتوں کو ختم کرنا ہوگا پہر پاکستان خود ترقی کرے گا جاھل لوگ ہیں نہ کوئی مستقبل ہے نہ پاکستان کا خیال ہے بس بریانی کے لئے اپنا زمیر بھیجتا ہے لعنت اس بغیرتوں کے پئدائش پر

@ImranRiazKhan سر جی ذرا اس پہ بھی غور کریں۔

😂😂 یہ قوم بنائی ہے بریانی والے بابا جی ہے

@ImranRiazKhan کھانا کا لالچ دے کر عوام کو جلَسی میں بلایا جاتا ہے واہ واہ کیا بات ہے ن لیگ کی

@ImranRiazKhan غریب عوام کو بلیک میل کیا ہوگا آٹا اور بریانی کے لئے اور باقیوں کو laptop کا لالچ ووٹ پھر بھی 🏏کا انشاءاللہ ۔ جاہل پٹواریوں سچ جان کے جیو Enjoy this illusion @pmln_org

پیٹ سے سوچنے والی قومیں آزادی کی جنگیں نہیں لڑتیں

چلو اسی بہانے کچھ لوگ کھانا تو کھائیں گے۔
