قافلے کے فضائی مناظر
@ImranRiazKhan6.4M followers
491,675 views
9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Itx_Wahab123
سب یہ مناظر غور سے دیکھ لیں یہ انقلاب کے مناظر ہیں
201 likes

@Mirch_ii
اٹک سے جمشید الطاف و دیگر ٹکٹ ہولڈرز جا قافلہ موٹروے کی جانب گامزن
133 likes

@zahmed13
انشاء اللہ فتح حق کی سچ کی عوام کی عمران خان کی #FinalCall #خان_کی_پکار_پر_لبیک_ہے
118 likes

@SyedShabehA
جانتے ہو محبت کیا ہے۔۔؟؟ قوم کا بار بار تمھیں رب سے مانگنا۔ ♥️ #PTINewsAlerts
108 likes

@spotimon
عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے، اسی کو انقلاب کہتے ہیں
98 likes

@Joookkkkerrrr
اصل اسٹیبلشمنٹ اصل ریاست
55 likes

@FatmaSheikh88
اسلام اد پولیس کے اہلکاروں نے فیض آباد سے سادہ کپڑوں میں ملبوس ، سکیورٹی اہلکار کو گرفتار کر لیا، گرفتار اہلکار کے بار بار کارڈ دکھانے کے بعد جان خلاصی ہو گئی
54 likes

@MuhammaddNawaz
11 more big Jaloos joined them now ✌️✌️✌️✌️🔥🔥🔥
50 likes

@Mirch_ii
Picture of the day
48 likes
