Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لاہور، اچھرہ، رحمان پورہ

70,398 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی۔ — احمد رحمان گھمن آزاد کشمیر میں جس طرح کے الیکشن پہلے دو مراحل میں ہوئے ہیں، تیسرا مرحلہ ویسے نہیں ہونے دیں گے۔ — احمد رحمان گھمن زور، زبردستی، دھاندلی اور مار پیٹ ن لیگ کے ڈی این اے میں ہے۔ — احمد رحمان گھمن یہ پنجاب کے وسائل کے بل بوتے پر آزاد کشمیر کا الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔ — احمد رحمان گھمن چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر وادی میں آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔ — احمد رحمان گھمن پاکستان پیپلز پارٹی اب تک دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں کی 35 شکایات جمع کرا چکی ہے مگر آزاد کشمیر الیکشن کمشنر صم بکم عمی کی عملی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ — احمد رحمان گھمن اس وقت پنجاب کا ہر شہری 13 ہزار 538 روپے کا مقروض ہے۔ — احمد رحمان گھمن ترقی و خوشحالی کے دعوے کرنے والوں نے پنجاب کو تقریباً 1760 ارب روپے کا مقروض بنا دیا ہے۔ — احمد رحمان گھمن گزشتہ دو برسوں میں پنجاب کے قرضوں میں 75 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ — احمد رحمان گھمن پنجاب کے ذمے واجب الادا تمام رقم بیرونی قرضوں پر مشتمل ہے۔ — احمد رحمان گھمن پنجاب کے حکمرانوں کو سب سے زیادہ خوف ہمارے سوال اٹھانے سے آتا ہے۔ — احمد رحمان گھمن ہم لاہور ڈویژن میں گورننس پر سوال اٹھاتے ہیں تو یہ سندھ پر چڑھ دوڑتے ہیں۔ — احمد رحمان گھمن آپ سوال کریں اور ضرور کریں مگر ازراہِ کرم صوبائی منافرت مت پھیلائیں۔ — احمد رحمان گھمن ٹھنڈے کمروں میں بیٹھی ترجمانیوں کا سارا زور کیمروں کے سامنے طعن و تشنیع پر ہوتا ہے۔ — احمد رحمان گھمن پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف بے بنیاد باتیں کی جاتی ہیں۔ — احمد رحمان گھمن نوکری بچانے کے چکر میں ایک ترجمان روز بہانے بہانے سے پریس کانفرنس کرتی ہیں۔ — احمد رحمان گھمن پریس کانفرنسوں کی تعداد میں یہ ترجمان شاید بابر اعظم کی سنچریوں اور نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ چکی ہیں۔ — احمد رحمان گھمن وزیر تعلیم نے کسان کے بیٹے کی کامیابی کا ذکر کیا، اب کسان کی حالتِ زار پر بھی روشنی ڈالیں۔ — احمد رحمان گھمن Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Faisal Mir 👇

Ahmad Ghuman

15,797 просмотров • 25 дней назад