Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کچھ لوگ اس دنیا میں ہی جنت کما لیتے ہیں 🥹
209,325 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

مجھے یاد ہے میں میٹرک میں تھا میری ماں بیمار تھی زیادہ چل نہیں سکتی تھیں۔ میں انکو ہاسپٹل لیکر گیا تو ڈاکٹر فرسٹ فلور ہر بیٹھتے تھے اور بہت سی سیڑھیاں تھیں۔ وہ وہی بیٹھ گئی کہ بیٹا مجھ سے نہیں ہوگا میں نےاپنی ماں کو اٹھایا اور اوپر لے گیا وہ آخری وقت تک اس بات کو نہیں بھولیں۔😥

میرے خیال میں اگر ہم دس دفعہ مر کر دوبارہ زندہ کئے جائیں تب بھی ہم اپنے والدین کی خدمت نہیں کر سکتے ہیں جیسا ان کا حق ہے

ماشا اللہ ۔۔۔اللہ پاک ہر انسان کو ایسی پیاری صاحب احساس بیٹی دے ۔۔ویسے بیٹیوں کی بھی کیا قسمت ہوتی یے کہیں چھ بیٹیاں سکون۔اور آرام۔کی زندگی گزارتی ہیں کہیں۔ایک بیٹی بوجھ بن جاتی ہے کہیں سانولی بیٹی حکومت کرتی ہے اور کہیں حسین بیٹی قدموں کی دھول۔بن جاتی ہے ۔💔🙏

اللہ تعالیٰ اس خاتون کو بہت اجر دے اور اسکی دنیا اور آخرت بہت اچھی کرے

What a great human being just spotted there. Salute

اللہ جی سب کو ایسی اولاد نصیب کرئے۔ آمین

نیک اولاد انسان کا خزانہ ہے

Allah ajar de ♥️

بیشک

عورت زات ہے ہی سراپا محبت ہر رنگ مین ماں جیسی محبت اور کئر❤️
Ähnliche Videos
Sensitive content
لیں بھائی لوگ یہ فراڈ بھی دیکھیں ہم لوگ بنا دیکھیں ہی پیسے اٹھا لیتے ہیں
سردار شفیق خان
176,556 Aufrufe • vor 1 Monat
Sensitive content
کمال ہے یار یہ بندا... 😂 بھارتیوں کی ٹھیک لے رہا ہے ک تم لوگ بس فلموں میں ہی پاکستان میں گھس کر مارو ویسے تو تم لوگ کچھ کر سکتے نہیں اس طرح کی فلم بنا کر تم لوگ اپنے اپکو مزید ننگا کر رہے ہو دنیا کے سامنے
sabir khoso
24,204 Aufrufe • vor 9 Monaten
