Loading video...
Video Failed to Load
یہ اور کتنا گریں گے؟
17,926 views • 10 months ago •via X (Twitter)
23 Comments

راجہ صاحب اللہ کی قسم آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دین فروشی کی وجہ سے میں جو علماء کی جوتیاں سیدھی کرتا تھا اب علماء سے نفرت کرتا ہوں

تم میری ٹائم لائن پر کر کیا رہے ہو؟ تمھیں غیرت نہیں آئی جن ہستیوں کے میں نے نام لئیے ہیں؟ اپنے گھر کی خواتین کی گستاخی بھی تم سے برداشت نہیں ہوگی۔

@asimadrees بھائی راجہ صاحب تحقیق کر کے ہی ویڈیو بنائی ہے اگر اپ کے پاس اس اس نام کی اور اس تاریخ کی کوئی تحقیق یا تو سامنے لائیں ورنہ چپ کر کے بیٹھیں جوتے الزام مت لگائیں

@qaiseraraja مطلب میڈیا پر نام پتہ اصل بتاتے تو ہمارے اخروٹ دماغ عوام جینے دیتے؟ آپ نے جو آئت لکھی ہے صرف اس ترجمہ پر آنکھ بند کرکے یقین کرنا دین ہے دین فروشوں کی بات پر یقین کرنا دین نہی

,"نئی ویڈیو نیا دجل" آپ نے ہماری مشکل آسان کردی، آپ کی ہر ویڈیو ہی دجل پہ مبنی ہوتے ہیں۔۔

قیصر بھائی اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے۔ ہم آپکے چھوٹے بھائی ہر وقت آپکے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ ان شا اللّٰہ۔

گھٹیا انسان خدا کرے تم اس دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنو اور ایسا ہی ہوگا انشا اللہ ، تم اب اس گینگ کا حصہ ہو اور لوگوں کو مذہب سے متنفر کرنے کی وجہ بھی تم لوگ ہو ، انشا اللہ راؤ عبدالرحیم اور اس کے ساتھ ملوث تمام لوگوں کا عبرتناک انجام ہوگا

جعلی معلومات دینے والا گینگ ایکسپوز ہوتا جارہا ہے

“استغفراللہ… راجا کتنے ڈھیٹ ہو کہ جھوٹ بولتا ہو تم.. تم جیسے لوگ ٹی ایل پی سے زیادہ خطرناک ہیں جو خود تو دوسرے ملک کے سِٹیزن شپ لے لیتے ہیں اور پاکستانی عوام کی زندگی عذاب بناتے ہیں کتّوں کے گینگ کے ساتھ مل کر..

اس دجل کا تعاقب جاری رکھیں

liberals have no shame, they go beyond any humanity no protest for palestine.

Qaiser , you are a telented man , please DON'T stand against those mothers as it was heartbreaking really.

انشاء اللہ قیصر بھائی جیت حق کی ہوگی۔

Qaiser bhai asal dajal toh ye hai.. K nahi? Please please reply I'm a big fan

راجہ صاحب جزاک اللّٰہ

Bohat baray jhootay ho tum @BalochNadir5 . Tumhare ma baap per lanat ha ke unho ne tumhari achi tarbiyat ni ki. Ghustakho ka sath dete hue Zara sharam ni ayi Tumhe. Beghairat insan . Allah tum pe lanat farmaye aur tamam ghustakho ko phansi di jaye

Asalam O Alikum Sir, Kya hamara blasphemy law islamic ha? Sir law me taubah kyu nahi ha? Agar koi taubah kar le ya publicly karna chahe to ose allow kyu nahi ha aesa karna???

InshAllah Jeet Islam ki hogi.

*بلاسفیمی بزنس گینگ والے کہتے ہیں کہ توہین مذھب والے ایف آئی اے کیسز میں سے ایک بھی کیس جھوٹا نہیں ہے جبکہ 101 بچے رہا ہو چکے ہیں* کمال کا جھوٹ بولتا ہے بلاسفیمی بزنس گینگ اور اس کے منحوس سہولت کار

@BalochNadir5 propagandist na banney dono taraf ki baat batayen

Bhot jald tmhe bhi zalil kren gy khuda tmhe zalil kry ga InshAllah

Qaiser raja you are a fraud !!

ان کے خلاف، اس میزبان کے خلاف اور اس کو چلانے والے پلیٹ فارم کے خلاف کیس ہونا چاہیے دھوکہ، جھوٹ اور صحافتی بدعنوانی پر کی بناء پر۔ زبردست قیصر بھائی
