Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ کہاں کا واقعہ ہے؟
31,807 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

کراچی لگ رہا ہےکراچی میں یہ سب عام ہےموٹر بائیکس پر کھلے عام ڈاکوگھوم رہے ہوتے ہیں یہ بھی ایسا ہی لگ رہا ہے ابھی دسمبرمیں جب کراچی گئ گلستان جوہرہمارے آنکھوں کے سامنےغریب بائیکیا والا لڑکا کھانا ڈیلیور کرنے جا رہا تھاموٹرسائیکل والے آئے فون چھینااُسےسب کے سامنےگولی مارکربھاگ گئے

that's interesting, but what do you think of this?

ٹھیک ہے کہ وہ غلط راستے پر ہیں مگرررررررررررر ایسا رویہ تو ملزموں کو باغی بنا دیتا ہے قانون سخت سے سخت بناؤ اور شکنجے میں جکڑو ان کو ان میں سے آدھوں کے تو پارلیمنٹ اور اداروں میں بیٹھے ہوئے خود ان کی پشت پر ہوتے ہیں

یہ ڈکیت تھا پکڑا گیا ایک مارا گیا

Kitni begharat aur kanjar qoum hai ye tamasha dekh Rahi hai imran khan iss buzdil qoum k saath azadi lae ga???

Mujhy Karachi lg rha hai & bike wala dakooo hai

Pakistan is police State

یہ دلے بھی عاصم منیر کی پیداوار ہیں

لا قانونیت ہو جہاں وہاں ایسا ہی ہوتا بلکہ بہت جلد عوام عدالت لگا دے گی جرم عام ہو جائے گا اِن کے سد باب کے لئے کوششیں تیز کرنا ہو گی

@TahirKandla Astaghfirullah 😢

Kutty. Janwar inn saay achy haa.
Ähnliche Videos
جانتے ہیں یہ کون ہے؟ اِس کا اقتدار، دولت اور طاقت آج کہاں ہے؟
Fayyaz Shah
234,349 Aufrufe • vor 1 Jahr
