Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

طالب علم اپنے حقوق کیلیے

170,365 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

N A E E M profil fotoğrafı
N A E E M2 yıl önce

تم گھٹیا لوگ چاہے اسٹوڈنٹس اکٹھے کر لو یا پورا بنگلہ دیش ادھر بلا لو لنگڑے کی جان نہیں چھوٹنی 😂😂

Shahid Khan profil fotoğrafı
Shahid Khan2 yıl önce

انشاءاللّٰہ سٹوڈنٹ کی تحریک بہت جلد شروع ہونے والی ہے

Smart Selection🕵️ profil fotoğrafı
Smart Selection🕵️2 yıl önce

پاکستان میں بھی بہت جلد ایسا سین دیکھنے کو ملے گا کیونکہ طاقتور لوگ فل نشے میں ہیں جب تک نشہ اترے گا تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔

UBAIDULLAH profil fotoğrafı
UBAIDULLAH2 yıl önce

میل کالج نرسنگ لیاری کے طلبہ اپنا حقوق لینے کیلئے پچھلے 3 سال سے ظالموں کے خلاف لڑ رہے ہیں چاہیے وہ کوئی بھی ادارہ ہو سٹی کورٹ، ہائی کورٹ، وفاقی محتسب، ایف۔آئی۔اے، نرسنگ شعبے سے وابستہ ادارے ہر دروازے پر دستک دی ہے لیکن امیدیں ہماری ختم نہیں ہوئی۔ انشاللہ جیت حق کی ہوگی۔

Paخthooن 💓❤ profil fotoğrafı
Paخthooن 💓❤2 yıl önce

یہ احتجاج پچھلے دو سالوں سے چل رہا ہے لیکن سندہ حکومت بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے

ہيــــͬــͤــͤــͪــــــرملكــᷜــͥـᷞــͣــͫــــــ profil fotoğrafı
ہيــــͬــͤــͤــͪــــــرملكــᷜــͥـᷞــͣــͫــــــ2 yıl önce

@Fatima_804 بنگلہ دیش پارٹ 2

Paخthooن 💓❤ profil fotoğrafı
Paخthooن 💓❤2 yıl önce

یہ ہے میل کالج اف نرسنگ لیاری کی سابقہ پرنسپل جو کالج میں بھی بچوں پر ظلم اور تشدد کرتی ہے اور اب تو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو کہ روڈو میں بچوں کے ساتھ تشدد کر رہی ہیں اور سندھ حکومت اس کی پشت پناہی کر رہی ہیں

Pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot profil fotoğrafı
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot2 yıl önce

سٹوڈنٹ نے بھی کال دے دی ہے اس کو سنجیدہ مت سمجھنا

iqasbit profil fotoğrafı
iqasbit2 yıl önce

Ye bat honj chahye

Benzer Videolar