Skip navigation
کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ۔ 💔💔💔
0:00 / 3:15

کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ۔ 💔💔💔

Tariq Mateen

@tariqmateen682K followers

Visit on X
3,477 likesDownloadOriginal post

54,018 views

کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ۔ 💔💔💔

31 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Bushraa Siddiqui's profile picture

    @bushra_siddiki

    متین بھائی ہم یہ سب کچھ سہ لیں گے, ہم اپنے انکھوں کے سامنے اپنے بچوں کو دودھ کے لیے تڑپتا بھی دیکھ لیں گے، اپنے بوڑھے ماں باپ کو علاج نہ ملنے پر ایڑیاں رگڑتے رگڑتے مرتا ہوا بھی دیکھ لیں گے پر ہم اپنے حق کے لیے اواز نہیں اٹھائیں گے . ظالم کے اگے کھڑے نہیں ہوں گے اور جب تک ہم اپنے حق کے لیے اواز نہیں اٹھائیں گے ہمارے ساتھ ایسا ہوتا رہے گا..

    14 likes

  • Zulfiqar Ali@Zulfi_786110's profile picture

    @Zulfiqa59054046

    ایسے وڈیوز بنانے سے کچھ نہیں ہوگا اس قوم کی انٹرنیٹ بند کردو دیکھو کیسے پاگل باؤلے سانڈ کی طرح مارڈہاڑ کرتی ہے مہنگائی ظلم ناانصافی کتنی ہی کیوں کرو کیا مست قوم پائی ہے ہم نے بھی

    8 likes

  • Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ's profile picture

    @AdnanSialvi

    تمہارا کنجر خانہ ختم نہیں ہونا پوری دنیا میں ہر چیز مہنگی ہوئی ہے تمہارا وکھرا ہی حرام خوری تمہاری اور کنجر خانہ اور جھوٹ چل رہا ہے

    7 likes

  • khan yusufzai's profile picture

    @RozinaK56883257

    ظلم،یزیدی نظام برداشت کرنے والے غلاموں کی زندگی کا یہی حال ہوگا اپنی نسلوں کوجاہل پروان چڑھانا قبول، مگر حقیقی آزادی اپنے حقوق کےلئے #انقلاب_جہاد سے ڈرتے رہنا جاہل بھوکا غربت سب قبول ہے چاہے جانوروں کی سی زندگی ہو مگر زندہ رہنا ہے مگر حق کی خاطر شہادت کےرتبہ سے کوئی سروکار نہیں

    6 likes

  • @AsifMak747 ipian's profile picture

    @AsifMak747

    @SaraMirGilgity بس گھروں میں گھسے رہو اپنے حق کے لئے اپنے بچوں کے لئے احتجاج نہ کرنا “میں تو برداشت کرلوں گا لیکن تم نہیں برداشت کرسکو گے “یہ بات تو یاد آتی ہوگی 🤧😜

    5 likes

  • Junaid Ali Khan's profile picture

    @Junaidgraphics4

    طارق بھائی اب تو ہر گھر میں یہ ہی چل رہا ہے۔ پہلے جب میرا مقالمہ لوگوں سے ہوتا تھا۔ تو وہ آڑھی تیڑھی باتیں کرتے تھے اور میرا سوال وہ ہی ہوتا جب خد کے لیے کھڑے نہیں ہوسکتے تو آگ ہر دروازے پر ہی دستک دے گی! اب پتہ لگ رہا ہے ان لوگوں کو بھی 🤔

    3 likes

  • *ہاں میں عمران خان ہوں*'s profile picture

    @Love_mankind55

    یہ حکمران یہ قوم یہ مہنگائی چور چوری کرنے سے نہیں روکے گا 🇵🇰_🇮🇷 #پائپ_لائن_منصوبہ #پیٹرول_گیس_بجلی ملک و قوم کیلئے آسانی فراہم کرو

    2 likes

  • Tariq Ali Khan 's profile picture

    @Tariq_ali_khan

    😭😭😭اس میں ایکٹنگ کہیں نظر اتی ہے ؟ لگتا ہے لڑکا ایک ہے پر ہر آدمی اپنی تصویر AI سے لگادے ، گھر گھر کی کہانی ہے یہ ۔

    2 likes

  • تعبیر's profile picture

    @MIKKSHILPK

    جب عوام اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو اسی طرح گھٹ گھٹ کر مریں گے اس بزدل قوم کا یہی علاج جو ظالم کا ہاتھ روکنے کے بجائے اپنا سر آگے رکھ دیتے کہ آؤ ہمیں جتنے چاہو جوتے لگاؤ اللہ نے واضح فرمایا جو قوم اپنی حالت خود نہیں بدلتی اللہ بھی اسکی حالت نہیں بدلتا۔۔غلاموں کا یہی انجام

    2 likes

  • SB's profile picture

    @Bhatti592897318

    دہائیوں سے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ تو برداشت کرنا پڑے گا۔

    1 like

  • Nain Mustafa's profile picture

    @nain_musta52357

    صحیح بات ہے پس تو اس وقت صرف مڈل کلاس ہی رہی ہے جوا پر کلاس ہے ان کے پاس اتنا ہے کہ وہ استعمال میں کر رہے ہیں جو لور کلاس ہے ویسے ہی مانگ لیتی ہے دے دیا جاتا ہے اس کو تو اصل میں تو بیچارے مڈل کلاس ہیں جو پھنس گئے ہیں پس گئے ہیں اس کے اندر اتنی مہنگائی ہے

    1 like

  • Salman Ahmadⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture

    @ahmad40536

    O jo jail may baita howa hn es qom k lia os ny bola tha k meray pakistaniyo may tho bardash kar lunga par tm logo say bardash ni hoga or ye janday jo sarkari tv pay gaaaaar rahay hn ye zalim oski hakikat yahi hn

    1 like

  • Tariq Mehmood's profile picture

    @TariqMe09146419

    یوتھییے کی سڑی ھوئ ھے گیس سے نھی عوام کے مسائل سے نھی سزا یافتہ چور کے جیل سے نہ نکلنے پر سڑی ھوئ ھے

    1 like

  • Nain Mustafa's profile picture

    @nain_musta52357

    اب تو ایسے حالات ہیں اس میں تو وہ بیچارہ پھر ساتھ والے کے گھر چلا گیا ہم تو جھانکنا بھی نہیں چاہتے کہ اپنی ضرورت پوری کریں یا کسی کو پوچھ کے تو اس کے ہم کام بھی نہ ا سکیں اور شرمندہ ہو جائیں

    1 like

  • Bushra🍉's profile picture

    @Night_0M

    @anumkirmani03 اُونچی اُڑانیں

    1 like

  • A Patriot's profile picture

    @UppalShahida

    @rashidabbacy

    1 like

  • pakistan123's profile picture

    @pakistan1260875

    Yeh hai asli soorathaal mujhey to ab yaqeen ho gia ke najaiz nizam ka awaam se koi taluq nhi hai luxury jets men ghoomtey PM aur FM sirf apni najaiz taqat ki support chahtey in ke liye pakistan aik takhta mashaq hai

  • M M's profile picture

    @ba_kids

    آپ لوگوں کو نکلنا ہو گا انقلاب لانا ہو گا ورنا سب ختم ہو جاے گا

  • JalilKhan khan's profile picture

    @JalilkhanK86762

    فرعونستان 💔🇵🇰

  • Hamza Ch's profile picture

    @HamzaCh85074071

    Reality of Pakistan