Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
یاسر شامی کا یہ انٹرویو اچھا لگا
42,309 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

ماشاءاللہ.بہت خوبصورت باتیں. جسمیں مولانا طارق جمیل کی تربیت کا اثرنمایاں ہےمولانا کی دین اسلام کے لیے کسی سے پوشیدہ نہیں انکی شخصیت بیک وقت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو دین سے روشناس کروا رہی ہے نرگس کا یہ روپ انتہائی موثر اور اثرانگیز ہے انکا اعتراف انشاءاللہ اللہ کو پسند آئے گا

💯

اللہ تعالیٰ جسے چاہے بدل دے۔ واقعی مال و دولت یہیں رہ جائے گی صرف ھمارے اچھے الاعمال ہی ساتھ جائیں گے

💯

اللّٰہ سب کو ھدایت دے اور سب کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے آمین 🤲

آمین

ویسے تو یہ فیصلے اللہ نے ہی کرنے کہ کون کیا اور کش کو کیا ملے گا ۔ پر غلط ہر حال میں غلط ہوتا چاہے کتنے بھی اچھے الفاظ اور جذبات میں بیان کیا جائے

بے شک لیکن ہر عمل کا دارومدار نیت پہ ہے

mulana sb saady ty b nazr e krm farmao aasi b bre gunnahghar an

توبہ کرنے کے لئے اللہ سے رجوع کرنا ہوتا ہے
