Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لاھور میں بسنت کے رنگ ❤️ 🪁
253,044 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

بسنت کے رنگ عمران خان کے سنگ ۔۔۔۔۔۔ #imrankhanPTI #Basant2026

گیراج بنست

ماشاءاللہ لاہور تو دلہن کی طرح سجا ہوا ہے نجم سیٹھی نے درست کہا تھا مریم نواز شریف بڑی بہن اور ماں کی طرح چھوٹی چھوٹی چیزوں کا بھی خیال رکھتی ہیں

محترمہ ماضی میں اپ بلوچستان کےلیے بہت درد رکھتی تھیں آج جب سارے بلوچستان میں آگ لگی ہے تو لاہور میں چھٹی اور خوشیاں منائ جارہی ہیں کیوں ؟

نواز شریف کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے 🔥

رنگ برنگ

بسنت کے رنگ ماضی کے سنگ

بسنتی بسنت کے رنگوں میں مدہوش ہے، اُسے اس بات کی فکر نہیں کہ پنجاب میں لوگ بھوک اور افلاس سے مر رہے ہیں۔ کسان اپنی فصلیں بیچ نہیں پا رہے، آلو سے لے کر سب کچھ گل سڑ رہا ہے۔ مگر کیا فرق پڑتا ہے؟ بسنتی کو تو بسنت کے رنگ مل جائیں; چاہے رآئے ونڈ کی چار دیواری میں ہوں یا باہر

بسنت کے رنگ قطری کے سنگ 🤣

❤️🪁

بےشرم، بےحس ظالم عورت، بلوچستان دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور تمہیں ہندوانہ تہوار بسنت منانے کا نشہ چڑھا ہوا ہے اللہ کرے کہ بسنت والے دن تمہارے گھر سے جنازے نکلیں آمین

Complain Day 9 (No Action) محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ تحصیل قائد آباد کے گنجیال کے شہری آپ کی امداد کے منتظر ہیں بچے سکول گندے پانی سے گزر کر جاتے بوڑھی عورتوں کو چارپائی پر بیٹھا کر راستے سے اٹھا کر گزارنا پڑتا راستے چلنے کے قابل نہیں لوگوں کے گھروں سے گزر کر جانا پڑتا کوئی مر جاے تو گندے پانی سے جنازہ کو کندھے دے کر جانا پڑتا ایسا لگتا ہم پنجاب سے باہر رہتے مہربانی کریں ہمارے علاقے میں خصوصی اپنی شفقت کریں کسی بندیال ایم پی اے کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں جنہوں نے ہمارہ علاقے کو تباہ کر دیا

بسنت کے حوالے سے عوامی شکایات کے پیش نظر پتنگوں اور ڈور کے مسئلے کو فوری حل کردیا گیاہے ۔ پتنگوں اور ڈور کی دستیابی بہتر بنانے کے لیے فیصل آباد , قصور , شیخوپورہ اور ملتان سے سپلائی کی اجازت دی گئی ہے۔ مقصد قیمتوں میں استحکام ہے

Masha ALLAH

♥️🤲✌️

اب بھاگنا مت، بسنت کے رنگ تمہیں دکھائیں گے بسنت والے دن، "نک دا کوکا" ہو گا، بسنت ہو گی اور لاہور کی فضاؤں میں کپتان کا راج ہو گا۔ بس تھوڑا صبر۔۔۔

اے پروردگار ! ہمیں ایسی قیادت عطا فرما جو قابلیت، سادگی، کفائت شعاری اور فہم و فراست کی حامل ہو اور بلا تفریق محروم و پسماندہ علاقوں میں پائدار ترقی اور پسے ہوئے لوگوں کے حقوق کی ضامن ہو۔ اے بادشاہ حقیقی ہم ستائش پرست اور فضول کاموں کے دلدادہ حکمرانوں سے تیری پناہ کے طلب گار ہیں۔

الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ پنجاب کی خوشیاں لوٹا رہی ھے

شرم کرو رنگ باز جعل ساز الیکشن چوررو. ملک جل رہا، نسلیں تباہ ہو رہی ہیں، گھر اجڑ رہے ہیں، گھر کے واحد کفیل مارے جارہے ہیں. خانہ جنگی عروج پر ہے اور تمہیں رنگ و ہوس کی عیاشی کرنی ہے. 🖐️🖐️

میم کمنٹ پڑھ کر لیا آپ کو نہیں لگتا کہ تعریف اپنی تمام حدوں کو کراس کرکے خوشامد کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے توبہ 😁😁

اللّٰہ پاک اس میں سب کی حفاظت کے رنگ بھی بھر دے، آمین

Blowing billions on unproductive ventures while nearly half the population lives below the poverty line is absurd.

ہماری سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ ائیرن لیڈی ہیں بسنت کا تہوار واپس لاہور کو دے کر لاہوریوں کو خوشی ہوئی ھے اس سے بڑھ کر لاہور کو جس طرح سجایا گیا ھے دل خوش ہو گیا یہ سب دیکھ کر اپنی جوانی کی بسنت یاد آ گئی اللہ تعالیٰ آیئرن لیڈی سی ایم کو حفظ وامان میں رکھے آمین ۔۔

💚

عمران خان صاحب کی تصاویر کی پتنگیں اڑنے والی ہیں، 804 کے گڈے اڑنے والے ہیں اور پنجاب دی ماں وڑنے والی ہے🤣

نہیں ریساں لاہور شہر دیاں❣️🎊🎉❣️

کوئی مجھے بھی کراچی سے اٹھا کر لاہور میی پھینک دو 🥹😌

تاریخ میں لکھا جائیگا جب بلوچستان جل رہا تھا تو مریم نواز پتنگ اُڑا رہی تھی۔

وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ یہ گلی رحمان کالونی سرگودھا روڈ جھنگ صدر کی ہے اور کافی کمپلین وزیر اعلی کمپلین سیل پر بھی مجود ہے کہ واسا جھنگ کی غفلت کی وجہ سے اس گلی کا یہ حال ہے آپ سے اپیل ہے واسا جھنگ کی اس غفلت پر ایکشن لے کر ہمارے مسلے کو حل کرکے شکریہ کا موقع دیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی قیادت میں منعقد ہونے والا بسنت کا رنگا رنگ پروگرام پنجاب بھر میں خوشیوں، روشنیوں اور رنگوں کی نئی بہار لے آیا ہے۔ اس شاندار اقدام سے نہ صرف صوبے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملا بلکہ عوام میں خوشی اور امید کی فضا بھی قائم ہوئی۔ ان شاء اللہ محترمہ مریم نواز شریف کی متحرک اور ویژنری قیادت میں پنجاب ترقی، خوشحالی اور بہتری کی درست سمت میں گامزن ہے۔ یہ پروگرام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو خوشیوں کے مواقع فراہم کرنے اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم سندھ فہد علی بٹ حلقہ پی ایس 110
