Skip navigation
انہیں کیا ہو گیا ؟
0:00 / 1:13

انہیں کیا ہو گیا ؟

Tariq Mateen

@tariqmateen682K followers

Visit on X
1,550 likesDownloadOriginal post

50,754 views

انہیں کیا ہو گیا ؟

32 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Rachid abbacy's profile picture

    @rashidabbacy

    very Simple his name was not in award list where people got twice but he missed

    12 likes

  • Atif Zia's profile picture

    @atifzia

    فوج کے ٹاوٹ ہیں۔ فوج کے کالے کرتوت پکڑے گئے ہیں جبکہ فوج شریف خاندان کا سیاسی جنازہ بھی اٹھاتے اٹھاتے تھک چکی ہے۔ اب عاصم منیر کی صدارت اور محسن نقوی کی وزارت کے لیے ٹاوٹس ماحول بنا رہے ہیں۔

    12 likes

  • 🇵🇰 MALIK 🇵🇰's profile picture

    @1HRM2

    اس کلام میں شاعر اپنا جیب خرچہ بڑھانے کا متقاضی ہے- 😂 😂 بس اوئے بس، ایڈا تُوں گاما سچیار لوگ اندھے ہیں نہ بہرے لفافہ ہمیشہ لفافے کی تلاش میں رہتا ہے، یہ ہمیں خوب پتہ ہے-

    5 likes

  • woman's profile picture

    @woman_she5252

    اسے واپس 'یوتھیوں' سے 'قبولیت' اور 'مقبولیت' چاہیے

    5 likes

  • Saira PTI's profile picture

    @worldaffairs714

    اس بل ڈاگ کو کیا ہوا۔ اس کا بھی رشتہ سسفنڈ ہوگیا کیا جی ایچ کیو سے

    5 likes

  • Amnasardar's profile picture

    @Amnasardar8

    “نواز شریف توسیع کےلئےنہیں مان رہا” کی اگلی قسط“سہیل وڑائچ نے نواز شریف کےکہنے پر کالم لکھا ہے”محتاط رہیں ائیر فورس کاجہاز مریم کو لا لیجا رہاہےنواز شریف ضمنی انتخابات ٹکٹیں بانٹ کرکچھ مزید نشستیں ہتھیانےکے چکر میں ہے یہاں کچھ لوگوں کو لگتاہے نواز شریف اورفوج کے حالات ٹھیک نہیں

    3 likes

  • PAKOSSS NO.786's profile picture

    @Pakistano1122

    یہ سہیل وڑائچ کی طرح مشہور ہونا چاہتا ہے شائد

    3 likes

  • کاظمی - کپتان کا سپاہی's profile picture

    @KazmiSSG1

    ہم پھر بھی فوج کے مقابلے میں نواز شریف کے ساتھ ہیں 😁

    3 likes

  • Snia khan's profile picture

    @KhanSnia

    رنگ بدلتے ہیں بوقت ضرورت

    2 likes

  • Anwar Ul Haq's profile picture

    @AnwarUl00497611

    اب سارے واپس اپنی اپنی اوقات میں آنے والے ہیں کیونکہ چور واپس جا رہے ہیں کھانا پینا اپنے پیسوں سے شروع ہونے والا ہے اس لئے ابھی سے دال روٹی کا بندوبست شروع

    2 likes

  • Leopardus🐯ⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture

    @Leoparrduss

    وصولی کی امید پے خود کو برباد کروانے والوں کو جلد ہی عقل آئے گی ان شاء اللہ ان منافقین پر کوئی اعتبار نہ کرے۔ جو مشکل میں عوام کا نہ ہوا اسے اب بھی ضرورت نہیں @mubasherlucman

    2 likes

  • خانزادہ's profile picture

    @adil_aziz88

    شاید لفافہ نہیں ملا اسی لیے رونا دھونا شروع کر دیا ہے جیسے ہی لفافہ ملے گا پھر ہنسی خوشی چمچہ گری شروع کر دیں گے

    2 likes

  • CH RAEES AHMED's profile picture

    @RaeesAh59865020

    انہیں کچھ نہیں ہوا بس اور پیسے چاہئیں

    1 like

  • 𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭's profile picture

    @AshLodhiFS

    اتنی دم ہلانے کے بعد بھی اتنے بڑے بڑے کھانچوں میں کوئی ہڈی نہ ملنے پر 🐕‍🦺 کا ضبط ٹوٹ گیا 🤡

    1 like

  • BUTT 🇩🇪's profile picture

    @HerrButt

    شاعر پیسے مانگ رہا

    1 like

  • Hamid M. Sandhu's profile picture

    @sandhu_hamid

    He is recovering from Deadly intoxication!

    1 like

  • Hasnat Ahmad Farooqi's profile picture

    @hasnat_farooqui

    ہڈی ختم ہو گئی ۔۔۔

    1 like

  • Jack~The~Ripper's profile picture

    @JackThe07417105

    یہ وہ کٹانو ہے جو خاکی کے چڈے میں پھلتا پھولتا ہے۔

    1 like

  • Muhammad Hussain's profile picture

    @Muhamma89621201

    پیسہ نہیں ملا رہا ہے اس کو اس لیے دم کی دے رہا ہے

    1 like

  • Rizwan Siddique's profile picture

    @rizwansidique

    envelope is delayed by a week

    1 like