Loading video...
Video Failed to Load
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️
13,514 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

This is Karachi—where political norms were disregarded, and the very values of political tolerance and democratic principles that you proudly fake were shattered by your own government.

- All I Knew

کونسا بدلتا ہوا کراچی؟ وہی جہاں ڈمپرٹینکرمافیا ایک حاملہ عورت کےپیٹ پرڈمپر چلادیتےہیں؟ یاوہ جہاں شکم مادر میں پنپتابچہ ڈمپرکےنیچےکچلاجاتاہے؟یاوہ بدلتاکراچی جہاں مافیا دندناتےپھررہےہیں،عوام سڑکوں پر کچلےجارہےہیں جہاں جان ومال محفوظ نہیں،جہاں انسان گھرسےنکلےتوواپسی کا پتانہیں ہوتا

#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ ہے کیونکہ یہاں مافیاؤں کا راج قائم کردیا گیا ہےہمارے ہی شہر میں ہمیں یرغمال بنادیاہےہمارےخون سے اس ملک کی بنیاد ڈالی گئی تھی اور ہمارا ہی خون گلیوں چوراہوں پر بہایاجارہاہے،کیاآپکونظرنہیں آتا؟ بیناہیں؟تودیکھتےکیوں نہیں؟ کس نےاستعفی دیاکل جوسڑک پرہوا؟

#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں تو مینا اپنے گھر کو بھول کر کوےکے انڈوں کو پروںسے تھام لیتی ہے سناہے گھونسلے سے جب کوئی بچہ گر ے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے

#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ ندی میں باڑ آجائے کوئی پُل ٹوٹ جائے تو کسی لکڑی کے تختے پر گلہری ، سانپ ، چیتا اور بکری ساتھ ہوتے ہیں سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے خداوندِ جلیل و معتبر ، دانا و بینا منصف و اکبر ہمارے شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر !! 😥😢😥

Karachi 2025 👇 Under PPP Mafia Government

wah mayor sb mere saray maslay hal hogaye jazak Allah

#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ خداوندِ جلیل و معتبر ، دانا و بینا منصف و اکبر ہمارے شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر !! 😢😥😢

اور کراچی کا میئر بھی۔۔۔ @murtazawahab1

May your family face the same fate that every Karachiite endures daily due to the terrible traffic conditions and broken roads. A pregnant woman and her baby tragically died in a horrific road accident yesterday, and this is what you came up with? Pathetic!
