Loading video...
Video Failed to Load
بدلتا ہوا بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی 🧿 😍
60,505 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

#ہمارا_شہر_ہمارا_اختیار جب کوئی انسان فطری طور پر دیانتدار اور ایماندار ہو گا تو اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ اور ہر جگہ عزت سے نوازے گا۔ ہم #Karachi والے سید مصطفی کمال @KamalMQM بھائی کی نظامت والی ترقی کبھی نہیں بھول سکتے۔ @MQMPKOfficial @Parasjahanzaib1 @sabheenghoury

Ap ki nazar me sirf clifton defence karachi ha???????????? Zara ain kis waqt central karachi jahan kachron kay dhair lagy hain

It’s Gulistan e Johar not Clifton

I am a resident of Johar , alot of work has been done which should be appreciated but still the experience of underpass is a disaster due to paver blocks being used and the main johar round about below flyover is not planned well all vehicles taking wrong turns, 1/2

What a joke. One road? That's the limit of Karachi! Are you serious right now! There's one good road to show off in the whole city? Wow.

نام کے ساتھ صدیقی لگا ہوا ہے تھوڑی ہمت کریں کراچی کا اصل روپ دکھائیں،،، پچھلے پندرہ سال سے آپ اس شہر کو پینے کا پانی دینے کی اوقات میں نہیں ہیں، سندھ گورنمنٹ کی زیر سرپرستی ٹینکر مافیا عروج پہ ہے روڈ گردوں سے پتھری نکالنے کا کام کرتے ہیں، وہ بھی بتائیں نہ

ایک ہی انٹرچینج کہ وڈیوز کب تک لگائیں گے استاد؟ شہر کے 90 فیصد علاقے اور اندر کی گلیاں تباہ حال ہیں۔ کل تین ہٹی پر شدید ٹریفک جیم تھا۔ جہانگیر روڈ جو آپ نے بنائی تھی اس کا معیار اور حال دیکھ لیں دوبارہ۔

good

Great work sir
