32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@UzmaShahbaz670
اس بچے کی ایک دن کی زندگی قومِ یوتھ کی پوری زندگی سے بہتر ہے ماشآءاللہ 😍
6 likes

@Scorpion3309
بچے ہی تو من کے سچے ہوتے ہیں
2 likes

@sehar_zaka
ماشاءاللہ،، بچے کو گھر سے اچھی تربیت ملی ہے اس لئے سچ بول رہا ہے
2 likes

@Masoom__kuri
Ye hy shaoor
2 likes

@A_M_Mughal
ماشاء اللہ چھوووووووووٹا سا پٹواری ♥️🤭 اللہ نہ کرے بیٹا تمہارا وہ حال ہو جو آج نوجوان نسل کا ہو رھا ھے تمہیں بڑے ہو کر روزگار کے لئے اپنا ملک نہ چھوڑنا پڑے تمہارے لیے ملک پاکستان مقبوضہ پاکستان نہ ہو بلکہ آزادا پاکستان ہو 🤲☺️
2 likes

@summandar01
باشعور بچے
2 likes

@muscatboss
بے شک بچے تو من کے سچے ہی ہوتے ہیں
2 likes

@Pariwishhhh
Kids are more intelligent 😀
1 like

@Maavericck
یہی بنتا تھا ویسے
1 like

@Shahid8482
واہ کیا بات ھے ۔ بچے من کے سچے
1 like

@Asiii_525
بچے ہی تو من کے سچے ہوتے ہیں
1 like

@sahabgee84
اس بچے نے عمران خان کی کتے والی کردی
1 like

@mianArslan5377
Bachy man k sachy
1 like

@MNS_N3
کیوٹ
1 like

@soldier_hareem
صحیح
1 like

@Mhada786
زبردست ماشاءالله
1 like

@MS_Pml_n
How sweet 🥰
1 like

@a555bk
جی درست کہا بچے من کے سچے
1 like

@J_R9999
😂😂😂
1 like

@ABCDPakistan
اس ملک میں جو حکومت میں ہوتا ہے وہ ایماندار اور جو نہیں ہوتا وہ جیل میں اور چور جہاں ہر جگہ نا انصافی ، جھوٹ، اور طاقت کا غلط استعمال ہو وہاں کون جانے حقیقت کیا ہے اس نے اگر گھڑی لی ہے تو باقیوں نے کئی چیزیں لیں تھیں












