تجربہ کاروں کے تجربات !!
@fawadchaudhry6.4M followers
30,803 views
13 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@zehrila89amrood
کتے کے بچے ! ٹھگوں کے ٹولے کے اعداد و شمار بھی دیکھو موازنہ بھی 2019 سے کر رہے ہیں جبکہ 2022 میں غربت کی شرح کم ہوکر 18.3 فیصد تھی ۔ ابھی غربت کی شرح 45 فیصد سے اوپر ہے مگر آمدن کے اعداد و شمار کو ردو بدل بدل کرکے 29 فیصد دکھا رہے ہیں ۔
1 like

@D_arwash
@fawadchaudhry چوہدری صاحب یہ والا حساب 🤣🤣

@AftabQureshiUk
ان تجربہ کاروں کو لانے والا عاصم منیر ہے اس کا نام کیوں نہیں لیتے؟

@YadashHussain
پوری قوم کو یہ شریف خاندان ٹیکنکل اسکلز سیکھانے کے بجائے اپنی تصویریں بنوانا شروع کر تو یہی ہوگا فواد صاحب آج پاکستان کے نوجوانوں کو ضرورت فری لانسنگ سیکھ کر آپنی معاش اور ملک کا معاش مظبوط کر سکتے تھے لیکن حکمرانوں نے نوجوانوں کو اپنی تعریفوں کی سرکس میں لگایا ہے

@Baryab90
جیو نیوز پیسے لینے کے باوجود ایسی خبر دے رہا ہے تو سمجھ جائیں حالات واقعی قابل تشویش ہے اور فیلڈ مارشلی وڑ گئی ہے انکو تاریخ میں گالیاں بھی نرالی پڑھنی ہے شہباز شریف شریف خاندان پر دھبہ ثابت ہوا ہے

@MFarhanArshd
تجربہ کار وہی ہیں جنکو آپ اب بھی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔۔۔مضبوط ہونا بہت ضروری ہے مگر اس مضبوطی کا فائدہ اٹھا کر جب ایسے تجربات کریں گے تو ملک کا یہی حال ہو گا جو اب ہے۔۔۔ @tariqmateen @ahmadwaraichh @pasha_samina

@Lewanay_007
🙄

@waqaskhan242731
فواد بھائی اپ کا موازنہ تو ان کے ساتھ ہوگا نا جو اپ کے بعد ائے اور اپ کتنے پہ چھوڑ کر گئے تھے اپ اپنے سے کمپیریزن کریں نا یہ تو بڑا ہے انہوں نے کم کرا پر انہی کی دور میں بڑھ گئی یہ تو ان کا اپنا خود سے کمپیریزن ہو گیا نا اپ کا موازنہ تو ان کے ساتھ ہونا چاہیے نا ا

@HammadGilani01
چوہدری صاحب تجربے کار تو وہی ہیں جن کے سارا دن آپ گُن گاتے رہتے ہیں۔۔۔۔

@ZMasalamar70624
بھائی، لکی ایرانی سرکس چلانے والوں نے یہی کرنا تھا۔ آپ کیا سمجھے انکی چھلانگوں سے یہاں سونا نکل آئے گا ۔

@chaudhryTabraiz
@SdqJaan تباہ کردیا ملک کو 💔

@NietzscheInKP
Yet they expect respect from a common man 😒.

@Sajjadali_pti
شُکریہ بھگوڑوں اور منافقوں کا۔۔۔۔
