Loading video...
Video Failed to Load
تو یہ غصہ ہے۔۔۔۔۔
500,541 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

اسکی بلکل منطقی باتیں ہیں اس میں غلط کیا ہے مگر یوتھیوں کا منطق سے کیا کام 🖐️

شکریہ . مرشد عمران خان

یہ الیکسا مارکیٹ میں کب لانچ ہوئیں 🤣 #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور عمران خان کا جملہ پچھلے دو سال کے ظلم و بربریت پر بھاری ہے، "مجھے ڈرا ہو ا دیکھنا ان کا ادھورا خواب رہ جائے گا" #LahoreJalsa

میرا حلقہ فوٹ منرو پنجاب کا آخری حلقہ ہے اس سے آگے بلوچستان شروع ہوتا ہے وہاں پر پنجاب ID کارڈ دیکھ کر 32 لوگوں کو گولیاں مار دی گئی اور ہمارا وزیر داخلہ کہتا ہے کہ یہ ایک ایس ایچ او SHO کی مار ہے

سیرینہ عیسیٰ اپنے فلیٹس کو بچانے کیلیے کوئی بھی ڈرامہ رچا سکتی ہے

ان بزرگ خاتون کی بول چال بھارتی فلموں میں جاسوسی کا کردار ادا کرنے والی گوریوں جیسی کیوں ہے... کیا آپ کو بھی ایسا لگتا لائک کریں...

قوم کی مزاحمت ہی اس غیر آئینی ترمیم کو روک سکتی ہیں ورنہ یہ ترمیم پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کردے گا۔۔!!! سب سے زیادہ آواز اس غیر آئینی ترمیم پر اٹھائے ۔🚨

قاضی فائز غصہ نکالتے ہوئے
