正在加载视频...

视频加载失败

یہ کس زبان کی کمینٹری ہے 😁😄

60,429 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

iffi 的头像
iffi2 年前

میواتی

الیمان میتلا 的头像
الیمان میتلا2 年前

میو بولتے ہیں ایسے

فرحان الحق کیانی 的头像
فرحان الحق کیانی2 年前

میئو برادری کی بولی ہے، انڈیا راجستھان میں بولی جاتی ہے

Mian Sabir Hussain 的头像
Mian Sabir Hussain2 年前

میواتی۔ لہور قصور انڈین بارڈر کے ساتھ ساتھ میواتیوں کے بےشمار گاوں ہیں۔ میں سائنس کالج برکی میں میرے بےشمار اسٹوڈنٹس تھے۔ بہت خوبصورت انداز میں بولتے ہیں تقریبا سمجھ آ جاتی ہے ساری۔

چوہدری افتخار علی مان 的头像
چوہدری افتخار علی مان2 年前

بھوج پوری لہجہ ہے یہ انڈیا کی ریاست ہریانہ کا تھوڑا بگڑا ہوا لہجہ ہے۔ پاکستان میں میو برادری میواتی لہجہ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ میرا خیال ہے۔

آدم ،فخر عباس طاہری 的头像
آدم ،فخر عباس طاہری2 年前

رانگڑی۔راج پوتوں کی زبان

Malik Uzair 的头像
Malik Uzair2 年前

Raangri...mewati....haryana se migrated Punjabis

Muhammad Idrees 的头像
Muhammad Idrees2 年前

@iffiViews میواتی

相关视频