خیبرپختونخوا میں اس وقت عملا گورنر راج نافذ ہے۔۔۔۔جس... کا اندازہ اس امر سے کیا جاسکتا ہے کہ اسمبلی چوک میں کنٹینر کھڑے کردیئے گئے اور دو کلومیٹر دور وزیر اعلٰی ہاؤس میں براجمان سہیل آفریدی اور اس کی کابینہ ارکان کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔۔۔ایک صحافی دوست کے مطابق اس بابت جب شفیع جان سے سوال کیا گیا تو وہ ہکابکا رہ گیا۔۔۔۔show more

Tariq Afaq
44,358 次观看 • 14 天前
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ہجوم نے... اس شخص پر حملہ کیا اور بیوی کو دھکم پیل کرنا شروع کیا تو اس باوردی شخص نے اپنا پستول نکالا اور ہوائی فائرنگ کی لیکن اس عمل کو کسی صورت جائز قرار نہیں دیا جاسکتا اور اب خبر ہے کہ کرنل کا کورٹ مارشل ہی واحد رستہ رہ گیا ہےshow more

Raja Kabeer ™
59,562 次观看 • 1 个月前
پنجاب حکومت کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے وزیراعلی خیبرپختونخوا... سہیل آفریدی کے خلاف تصویر لگا کر منشیات کی مہم چلائی گئی جس کو وزیراعلی پنجاب کے نام خط میں سہیل آفریدی نے منظم مہم کہا ہے تو اس پر پنجاب حکومت کا کیا مئوقف ہے اور اس مہم کے پیچھے کیا محرکات تھے ؟ خالسار کا وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے سوالshow more

Umar Daraz Gondal
75,062 次观看 • 9 个月前
کیا جس راہ چلتے کے پاس ایک فون ہے،... جس میں کیمرا ہے اور اس نے ہال روڈ سے 6،5 سو روپے کا مائیک خرید لیا ہے اس کو صحافی مان لیں؟ وہ جو کہہ رہا ہے وہ صحافت ہے؟ عظمیٰ بخاریshow more

Mehwish Qamas Khan
13,371 次观看 • 2 个月前
کسی گانڈو بھائی کی اس گرم اور سیکسی بہن... کو دیکھو، اگر کسی کے گھر میں اس طرح کی سب سے سیکسی بہن ہے اور وہ پھر بھی اس کی گرم جوانی کے مزے نہ لے سکے تو لانت ہو ایسے گانڈو سالے بھائی پر، اور پھر لوگ آپ کو بولے گے کہ آپکی بہن باہر کسی اور سے مرواتی ہے ،تو ایسے بھائی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،اور اس میں کی بہن بیچاری کا کیا قصور جس کی جسم کی گرمی نکالنے کے لیے گھر میں کوئی ہوتا نہیں ۔۔۔ کیا خیال ہے میں غلط بول رہا ہوں ؟ #incestoconmamá #Incestbrother #incestwithsistershow more

Arham Ahmad
10,274 次观看 • 4 个月前
🚨بھارت میں ایک خود ساختہ سادھو نے اس لڑکی... کو نشہ آور چیز دے کر بے ہوش کیا اور پھر اسے ذیادتی کا نشانہ بنایا، اور جب اسے سوال کیا گیا تو اس نے جواب دیا کہ وہ "ہندو راشٹر بنا رہا ہے"۔show more

Kashmir Urdu | کشمیر اردو
52,715 次观看 • 2 个月前
ہماری مرضی کے بغیر سوال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی... کے گارڈز کا سینئر صحافی پر تشدد! ▪️لاہور میں صحافی پر تشدد کا واقعہ انتہائی قابلِ مذمت اور آزادیٔ صحافت پر براہِ راست حملہ ہے۔ ▪️سہیل آفریدی کے گارڈز نے لاہور آتے ہی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا۔ ▪️سچ نیوز کے بیورو چیف اور سینئر اینکر قاسم پر سوال پوچھنے کی پاداش میں حملہ کیا گیا۔ ▪️صحافی کو مبینہ طور پر یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ہونٹ زخمی ہوا۔ ▪️گردن میں درد پر معائنہ کروایا تو ڈاکٹر نے سینئر صحافی قاسم کو نیک کالر لگا دی۔ ⁉️کیا سہیل آفریدی صحافی کی تیمارداری کیلئے اُس کے گھر جائے گا؟ ⁉️ کیا سہیل آفریدی صحافی کمیونٹی سے معافی مانگے گا؟ ▪️خیبرپختونخواہ میں مبینہ طور پر دندناتے رہنے والے گارڈز کا لاہور میں بھی قانون کو ہاتھ میں لینا تشویشناک ہے۔ ▪️صحافیوں کو سوال پوچھنے پر تشدد کا نشانہ بنانا جمہوری اور صحافتی اقدار کے منافی ہے۔ ▪️تحریک انصاف کی قیادت سے سوال ہے کہ وہ اس طرح کے انتشار اور تشدد سے کیوں لاتعلقی اختیار نہیں کرتی؟ ▪️مطالبہ کیا جاتا ہے کہ واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری اور شفاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ▪️حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔show more

PakVocals
32,835 次观看 • 9 个月前
"خون کی فطرت میں جم جانا ہے ' دھلنا... نہی " آج سٹوڈنٹس میں سکالر شپ کی تقسیم کی اس تقریب میں چشم تخیل کی طاقت سے میں بھی موجود تھا - جب مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif نے یہ والا بھاشن شروع کیا تو میں نے ہاتھ کھڑا کیا اور پوچھا کہ " میڈم ! طلباء کو بھی شوق نہیں ہے کہ وہ یونیورسٹی کی جگہ ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جائیں لیکن جب ان کا ووٹ چوری کرنے والا جیل کی بجاے سی ایم ہاؤس پہنچ جاتا ہے ' اس چوری کو روکنے کیلئے زمہ دار الیکشن کمیشن خود ہی سہولت کار بن جاتا ہے ' اس چوری پر بازپرس کرنے والی عدلیہ خود بیکار بن جاتی ہے ' اس چوری کو آشکار کرنے والا میڈیا خود ساہوکار بن جاتا ہے ' اس پر آواز اٹھانے والا صحافی ' سٹوڈنٹ اور ایکٹوسٹ مغوی اور پاسبان ہی اس کا اغواکار بن جاتا ہے ' --- تو پھر طلباء کو اپنے حق کی اس چوری پر جواب مانگنے کیلئے خود ہی یونیورسٹی چھوڑ کر ڈی چوک میں بھی بیٹھنا پڑتا ہے- آپ کا بیٹا جنید اس لئے آرام سے گریجویٹ کرگیا کیوں کہ وہ سارق (چور ) کا بیٹا تھا ' مسروق کا نہیں---اگر طلباء یونیورسٹی میں اچھے لگتے ہیں ڈی چوک پر نہیں ' تو طلباء کے حق کی چوری کرنے والے جیل میں اچھے لگتے ہیں ' سی ایم ہاؤس میں نہیں " - یہ سٹوڈنٹس وہاں موجود پنجاب پولیس کے جلادوں کے ہاتھ مجبور ہونگے ورنہ بہت سے نوجوان ذہنوں میں یہ بھاشن سن کر یہی سوال ابھرے ہونگے جو میں نے پوچھے - اس ملک کی قسمت چیک کریں کہ پہلے جن لوگوں کا حق کھایا جاتا ہے اور پھر انہی کے سامنے کھڑا ہو کر بھاشن بھی دیا جاتا ہے - سی ایم صاحبہ کے لہجے میں جو اعتماد ہے وہ ایسے ہی نہیں آتا - ڈھٹائی اور بےشرمی کی نجانے کتنی بوتلیں لگوانی پڑتی ہیں ' معصوموں کے خون کے کتنے پیالے پینے پڑتے ہیں ' تب جاکر لہجے میں یہ والا اعتماد آتا ہے کہ آپ مسروق (جس کی چوری ہوئی ہو ) کے سامنے اس کو منع کریں کہ پڑھائی پر توجہ دو اور اپنے سامان مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ نہ کرو - پچھلی کچھ تقریروں میں جتنا گند اور غلاظت مریم نے اسلام آباد احتجاج کے شرکا کے خلاف اگلا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ "پٹھان " ہونا اس ملک میں جرم ہی بن گیا ہے اور کی پی کے ڈیورنڈ لائن کے اسطرف واقع ہے - اس ملک کی دوتہائی سے زائد آبادی تیس سال سے نیچے کے نوجوان ہیں جس میں سے اکثریت جس کو سپورٹ کرتی ہے آپ اس کو "دہشت گرد اور انتشاری" کہتی ہیں - آج وہ بیشک آپ کے پریشر اور آپ کے زہر کے خوف سے آپ کے سامنے تالیاں بجائیں ' لیکن یہی وہ یوتھ ہے جو آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو اپنے حق انتخاب اور آج ملک میں جاری فسطائیئت کا زمہ دار سمجھتی ہے - آپ کیلئے اس یوتھ کی یہ تالیاں منہ پر ہویے اسی رنگ روغن کی طرح ہیں جو پانی کا ایک چھینٹا پڑتے ہی جب اترتا ہے تو اندر سے زہر سے بھرا ہوا نفرت انگیز چہرہ سامنے آتا ہے - اس تقریر میں نہ چاہتے ہویے بھی مریم کے منہ سے یہ نکل ہی گیا کہ "اسلام آباد میں نہتے لوگ ..." . پھر خود کو ٹوکا اور بولا "نہتے پولیس والے " اگر ایک- کے 47 اور سنایپرگنوں سے لیس وہ پولیس والے ' رینجرز اور فوجی نہتے تھے تو پھر مریم کی نظر میں اسلحہ سے لیس اسی پولیس افسر کو کہا جائیگا جو نیوکلیر بمب کی ڈیوائس اور آر ڈی ایس کی جیکٹ ساتھ لے کر گھوم رہا ہو - خون میں قدرت نے ایک خاصیت رکھی ہے - یہ جب بہتا ہے تو جم جاتا ہے اور اس کے نشان نہیں جاتے کیوں کہ اس کی فطرت میں جمنا ہے ' دھلنا نہیں - اس حکومت اور اس کی سہولت کار ریاست کے چہرے پر بھی یہ خون اب جم گیا ہے جو بچوں کو یوں لارا لپا لگانے اور "میں پنجاب کی ماں " والی کہانیاں سنانے سے نہیں دھلے گا اور بار بار پوچھتا رہیگا کہ #گولی_کیوں_چلائی ؟ #IslamabadMassacre --------------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Afzal Rajashow more

Dr Waqas Nawaz
12,319 次观看 • 1 年前
اس حرامزادے کو تحریک انصاف کے لوگوں نے ہنزہ... میں اس نظام سے پوری ٹکر لگا کر منتخب کروایا ووٹ نے بھرپور حساب لیا لیکن اس نے دو دن بھی نہیں نکالے اور نیلام ہو گیا اور پیپلز پارٹی میں چلا گیا ہے ۔ اس کی میں نے ویڈیو دیکھی جس میں یہ اپنی نیلامی اور بولی کا دفاع کر رہا ہے 22 کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے ۔ ہنزہ کے لوگوں کو اس کا گھیراؤ کرنا چاہیےshow more

Ahmad Hassan Bobak
67,474 次观看 • 3 个月前
وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ... کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں ہمارا اور آپ کا مؤقف ایک ہی ہے! صحافی کا سوال🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔show more

Wajahat Sami
155,311 次观看 • 1 年前
وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ... کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں، ہمارا اور آپ کا موقف ایک جیسا ہے! صحافی کا سوال 🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔show more

Wajahat Sami
180,888 次观看 • 6 个月前
میری چھوٹی بہن مہلب دین، جس کا پورا بچپن... اپنے جبری گمشدہ والد کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے گزر گیا۔ آج جو ریاست میرے والد کی جبری گمشدگی سے انکاری ہے، کیا وہ کبھی مہلب کی اس اذیت، اس محرومی اور اس درد کو محسوس کر سکتی ہے؟ کیا وہ جان سکتی ہے کہ ایک بچی اپنے والد کی جدائی کے ساتھ کیسے بڑی ہوتی ہے، اور اپنے بچپن کے سب سے خوبصورت سال انصاف کی تلاش میں کیسے گزار دیتی ہے؟ #ReleaseDrDeenMohammadshow more

Sammi Deen Baloch
27,977 次观看 • 3 个月前
ایچ بی او کے رپورٹر کو “Absolutely not” کہنے... والے کی بولتی ہی بند ہو گئی جب امریکہ میں اس سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کیا گیا۔ اور پھر اس کے کم عقل سپورٹرز ایسے منافق انسان کو ہیرو کہتے ہیں۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔show more

Saad Kaiser 🇵🇰
11,528 次观看 • 7 个月前
شفیع جان سے صحافی نے سوال کیا بنوں آپریشن... میں کتنے لوگ مارے گئے تو کہتا ہے آپ بنوں کو چھوڑیں بلوچستان پہ بھی سوال کیا کریں /حساب لگائیں بندہ لتر اتار کر مارے سو اور گنے ایک اور پوچھے تو وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا ہے تو تم سے سوال بلوچستان کا کیوں کیا جائے ؟show more

محفوظ الرحمن اعوان
19,707 次观看 • 10 天前
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 次观看 • 11 个月前
یہ میری بیٹی ہے۔ الحمدللہ اس نے حال ہی... میں میٹرک کا امتحان کامیابی سے پاس کیا ہے۔ یہ بہت نیک، شریف اور فرمانبردار بچی ہے۔ اس کے والد گزشتہ دو سال سے روزگار کے سلسلے میں پردیس میں ہیں، اس لیے گھر کی تمام ذمہ داریاں میرے کندھوں پر ہیں۔ میٹرک کے امتحان کے بعد اس کا زیادہ وقت موبائل اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں گزرنے لگا۔ ایک ماں ہونے کے ناطے مجھے فکر تھی کہ کہیں اس کی توجہ تعلیم سے نہ ہٹ جائے۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ اسے ایسے ماحول میں رکھا جائے جہاں وہ اپنی پوری توجہ پڑھائی پر دے سکے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکے۔ اسی مقصد کے لیے میں نے اسے کالج میں داخل کروانے اور ہاسٹل میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں میں نے اپنے آفس کے باس سے بات کی۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، انہوں نے نہ صرف میری بیٹی کا کالج میں داخلہ کروانے میں مدد کی بلکہ ہاسٹل میں رہائش کا انتظام بھی کروا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی تعلیم، ہاسٹل اور دیگر ضروری اخراجات کی فکر نہ کروں۔ ہاسٹل میں ان کا بیٹا بھی رہتا ہے، جو ایک اچھا اور بااخلاق لڑکا ہے، اور وہ بھی میری بیٹی کا خیال رکھے گا۔ میں اپنے باس کی اس مہربانی اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ ایسے نیک دل انسانوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ آج کے دور میں دوسروں کے لیے اتنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میری دعا ہے کہ میری بیٹی اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے، محنت کرے اور زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرے۔show more

Nadia Malik
22,762 次观看 • 3 个月前
پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی... شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,show more

صحرانورد
112,199 次观看 • 2 个月前
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 次观看 • 3 个月前
اجلاس میں عمران خان کی کوئی بات ہوئی ہے؟... صحافی کا سوال خان کی یہی بات ہوئی ہے کورونا میں انہوں نے بہترین طریقے سے ملک کو سنبھالا،جب پاکستان کا معاملہ تھا ایران کا معاملہ تھا اس میں سٹیسٹس مین کا کردار ادا کیا، انہوں نے یہاں پر دو دفعہ او آئی سی کا اجلاس بلایا، او آئی سی ہماری مین طاقت ہے پاکستان کو اس میں لیڈ لینی چاہئے، سہیل آفریدی کا جوابshow more

Siddique Jan SMT
22,539 次观看 • 6 个月前
ہسپتال میں ڈاکٹر نے اینستھیزیا دینے کے بعد ایک... عورت کو ہاتھ لگایا، اور اس عورت کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد شاید اس کے ساتھ مزید بھی کچھ کیا گیا ہو۔ یہی وہ “ہسپتال مافیا” ہے. جس میں ہم کثر اپنی خواتین کو سرجری کے لیے ان کے حوالے کر دیتے ہیں۔ آپ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ آپریشن تھیٹر میں لیڈی ڈاکٹر کے علاوہ اور کون کون سے مرد موجود ہوتے ہیں، اور بے ہوشی کی حالت میں کیا کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔show more

رانی زہرہ
118,081 次观看 • 6 个月前