دوران تربیت پہلی ڈکیتی۔۔۔ ویسے ان کے استاد کو... داد دینی پڑے گی۔۔ کمال است۔۔ 👇🤪🤣show more

♠️ MAULA JUTT ♠
73,246 Aufrufe • vor 7 Monaten
آپ کو عمران سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں... لیکن ایک بات داد دینی پڑے گی انہوں نے لوگوں کو سندھی ، پشتون،پنجابی، بلوچی کشمیری سے نکال کر ایک قوم بنا دیا ہے اور یہ بات ان کو ہضم نہیں ہوتی۔show more

Chaudhry Shahid Hameed
18,075 Aufrufe • vor 24 Tagen
ڈاکٹر مہرنگ کا کارواں کوئٹہ پہنچ گیا ہے اور... 28جولائی سے شروع ھونے والا بلوچ اجتماع آج ختم ھونے جارہا ہے اور بلوچ لڑکیوں کی ہمت کو داد دینی پڑے گی کہ بدترین ریاستی جبر،قتل و غارت اور تشدد کا سامنا کیا لیکن اجتماع اور مارچ کرکے دیکھایا اور بہادری ایک مثال قائم کردی #بلوچ_راجی_مُچیshow more

Shafiq Ahmad Adv
12,930 Aufrufe • vor 2 Jahren
پشاور جلسے میں پی ٹی آئی کے تمام شہداء... کی تصاویر ایک فلیکس پر لگائی جائے گی اور حقیقی آزادی کے تمام شہداء بشمول ارشد شریف شہید کی وڈیو بھی چلائی جائے گی انشاءاللہ۔ انشاءاللہ کبھی اپنے ہیروز کو نہیں بھولیں گے۔ ان سب کی وجہ سے اور کافی سارے لوگوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہی جیتے ہیں یہ حقیقی آزادی کی جنگ! جلد یہ آفیشل بھی ہوجائے کا جب ظالموں کو ہار ماننی پڑے گی! #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈمshow more

Jibran Ilyas
37,188 Aufrufe • vor 1 Jahr
🚨🚨علیمہ اپا سڑک پر افطاری کر رہی ہے ان... کے بھائی کے نام پر 300 ایم این اے اور ایم پی اے اسمبلیوں میں عیاشی کر رہے ہیں لیکن شرم پھر بھی گوہر زرتاج شیخ وقاص اسد قیصر کو نہیں ائے گی👇👇show more

Saif AFridi
16,338 Aufrufe • vor 7 Monaten
لیبیا کے صدر کے بعد حماس کے لوگ نشانے... پر 😭🚨🚨پوری امہ میں سے مبارک کس کو دینی ہے ؟ ویسے ہماری کمپنی جو ٹھیکہ پکڑتی ہے پورا کرکے چیک وصول کرلیتی ہے ۔ اب لوگ کہیں گی ملک اور فوج کو بدنام کرنے کی پوسٹ لگا دی ،تو کیا ہماری فوج نے حماس کو کنٹرول کرنے اور اسلحہ واپس لینے کا ٹرمپ سے معاہدہ نہیں کیا ؟ ضروری نہیں میڈیا پر دیکھا کر فوجیں بھجیی جائیں ۔۔پردے پیچھے ٹھیکے پکڑ کر کام جاری ہے ۔۔ملک میں پی ٹی آئی فکس کرنے معاہدے جاری باہر ٹھیکے پکڑ کر کام جاری ۔۔show more

SSG of Pti
11,292 Aufrufe • vor 9 Monaten
ہر انڈین کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہیے، جیسا... کہ انڈین عوام کو یہ چونا لگایا جاتا ہے کہ پاکستان کے پاس انڈین میزائل براہموس کا کوئی توڑ نہیں ہے تو ملاحظہ فرمائیں.. 👇 یہ رہا وہ لائیو منظر جس میں پاک فوج کے ایئر ڈیفنس کور کے HQ-9 ایئر ڈیفنس سسٹم کو شورکوٹ کے مقام پر 'معرکہِ حق' مشقوں کے دوران کامیابی سے براہموس میزائل کو فضا میں ہی تباہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شورکوٹ کی طرف 8 میزائل فائر کیے گئے تھے، اور ان تمام آٹھوں کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا۔show more

Ather Salem®
12,242 Aufrufe • vor 4 Monaten
پاکستانی سرکار کا تو بس یہی کارنامہ رہ گیا... ہے: پشتون سرزمین پر قبضہ، معصوم بچوں کا قتل، مشران کا ذبح، اور حق کی بات کرنے والوں کو ہتھکڑیاں پہنانا۔ یہ تو ان کے اعزازات ہیں! رہی بات خیبر پختونخوا کی حکومت کی، جو اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے کا جنون رکھتی ہے، تو اس بار یہ شوق ان کے گلے پڑے گا۔ گنڈاپور کی بکاؤ حکومت کے فیصلے آج بھی پختونخوا کی عوام بھگت رہی ہے، اور کل بھی بھگتے گی۔ #Bannu #Paktika #StopBalochGenocide #ReleaseMalakNaseer #PashtunsRejectMilitarizationshow more

Saleem Afridi
15,349 Aufrufe • vor 1 Jahr
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ پیسے ملیں گے... بھی تو کس کو ملیں گے؟ ہم جیسی عورتوں کو جو دن رات محنت کر کے، سوچ سمجھ کر دو اچھی باتیں لکھ لیتی ہیں؟ جو اپنے دل کی سچی بات کہہ دیتی ہیں؟ یا ان کو ملیں گے جو کیمرے کے سامنے وہ سب کرتی ہیں جسے دیکھ کر دنیا تماشا کرتی ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ دنیا انہی کو دیکھتی ہے۔ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے۔ ہماری اچھی تحریر، ہماری سچی سوچ، کسی کو نظر نہیں آتی۔ پھر لوگ ہمیں نصیحت کرتے ہیں کہ بیٹی اچھی بنو، پاکیزہ رہو، حد میں رہو۔ مجھے بتاؤ، اچھی اور پاکیزہ رہ کر آج کون کما رہا ہے؟ آج کے معاشرے میں اگر کمانا ہے تو آپ کو بے ہودہ ہونا پڑے گا۔ آپ کو شور مچانا پڑے گا، آپ کو اپنا آپ بیچنا پڑے گا۔ہر جگہ اصول ایک ہی بن گیا ہے کہ اگر آپ شریف رہیں گے تو بھوکے مریں گے، اور اگر آپ بے شرم ہو جائیں گے تو آپ کو پیسہ بھی ملے گا، عزت بھی ملے گی، اور فالوور بھی۔ یہی سوچ مجھے سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔show more

its me میٹھو
23,390 Aufrufe • vor 1 Monat
آپ ان کو رات دو بجے سے مار رہے... ہیں۔ ان کا اسٹیج نہیں ۔ ساؤنڈ سسٹم نہیں ہے ۔ میڈیا کا کنٹینر نہیں۔ لائٹنگ نہیں لیکن یہ لوگ یہاں اب بھی ناقابل یقین تعداد میں موجود ہیں ۔ یہ دو ٹرکس پر اپنا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس لے کر پہنچنے والے ہیں۔ کراؤڈ آ گیا ۔ ٹیم آ رہی ہے اور اوپننگ بیٹسمین بغیر پیڈ اور گلوز کے اپنا بلا لے کر آ رہا ہے ۔ امپائر نے میچ روکنے کی بڑی کوشش کی لیکن لوگ بضد ہیں کہ وہ میچ دیکھیں گے اور جس کو داد دینی ہے اس کو داد دیں گے ۔ لوگوں نے امپائر کو آؤٹ قرار دیا ہے ۔ آج پبلک امپائر ہے اور وہ گراؤنڈ میں اتر آئی ہے میچ تو ہوگا یہ عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔show more

Tariq Mateen
145,045 Aufrufe • vor 8 Monaten
مریم نواز نے Siasat.pk کو دھمکی لگائی ہے کہ... وہ اس FAKE نیوز کو رپورٹ کریں گی جو ان کے نام سے کہا جا رہا ہے کہ یہ شارٹ ٹرم ریلیف نہیں، پورے دو ماہ کا ریلیف ہے۔ یہ رہا ثبوت جس میں مریم نواز نے یہ ذہین گفتگو کی ہے۔ 👇 Hun aaraam ay?! 😂😂show more

Maleeha Hashmey
220,854 Aufrufe • vor 2 Jahren
جےیوآئی گڈاپ کے امیر کے ادارے پر قبضہ مافیا... کا دھاوا قابل مذمت ہے ۔ شیدی ویلیج میں جےیوآئی گڈاپ ٹاؤن کے امیر مولانا عبدالقیوم صدیقی کے ادارے پر قبضہ مافیا کا دھاوا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اطلاعات کے مطابق قبضہ مافیا کے کارندوں نے پولیس کی مبینہ سرپرستی میں ادارے میں داخل ہوکر قبضے کی کوشش کی، جبکہ مزاحمت پر جمعیت علماء اسلام گڈاپ ٹاؤن کے امیر مولانا عبدالقیوم صدیقی اور دیگر کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ ہم اس بزدلانہ اور شرپسندانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکامِ بالا فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیں، واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ادارے پر قبضے کی کوشش کو فوری طور پر ناکام بنایا جائے۔ جمعیت علماء اسلام اپنے کارکنان اور دینی اداروں کے خلاف کسی بھی غیرقانونی اقدام کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ #سمیع_سواتی #TeamJUISindh #TeamJUIGadapTownshow more

Muhammad Sami Swati
13,656 Aufrufe • vor 1 Monat
لامین یامال کی درد ناک کہانی!؟ صحافی نے لامین... یامال سے پوچھا کہ صرف 18 سال کی عمر میں اسپین کی ٹیم کا دباؤ وہ کیسے سنبھالتے ہیں؟ لامین یامال نے جواب دیا: "میری والدہ نے مجھے صرف 16 سال کی عمر میں جنم دیا، وہ اصل دباؤ تھا۔ میرے والد پیٹ پالنے کے لیے سڑکوں سے چیزیں چنتے تھے، وہ دباؤ تھا۔ مجھے تو صرف فٹبال کھیلنی ہے۔" یہ جواب ان کی پوری زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے، جس کے پیچھے ایک جذباتی ماضی چھپا ہے لامین کی پیدائش سے پہلے ان کے والدین کرایہ نہ دے سکے۔ دو پڑوسیوں، لامین اور یامال نے ان کی مدد کی۔ والد نے عہد کیا کہ بیٹے کا نام انہی محسنوں پر رکھیں گے۔ یہ نام ایک ایسے قرض کا ریکارڈ ہے جسے خاندان کبھی پیسوں سے ادا نہیں کر سکا۔ والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کام کر کے انہیں پالا۔ اسی نوکری کے دوران ان کی ملاقات "CF La Torreta" کلب کے کوآرڈینیٹر سے ہوئی، جنہوں نے لامین کی صلاحیت دیکھ کر فیس معاف کر دی۔ لامین نے بچپن میں والدین سے کہا تھا: "اگر میں عام نوکری کروں گا تو ہم مشکل میں رہیں گے، لیکن فٹبالر بن گیا تو آپ کو زندگی بھر فکر نہیں کرنی پڑے گی۔" انہوں نے صرف 15 سال کی عمر میں یہ وعدہ سچا کر دکھایا۔ لامین ہر گول کے بعد وہ انگلیوں سے 304 بناتے ہیں۔ یہ ان کے غریب محلے "روکافونڈا" کا پوسٹل کوڈ ہے، جہاں ان اجنبی پڑوسیوں نے ان کے خاندان کی مدد کی تھی۔آج، 19 سال کی عمر میں وہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیج پر کھیل رہے ہیں۔ آج رات اگر وہ گول کرتے ہیں، تو اربوں اسکرینوں پر 304 کا اشارہ چمکے گا اور ان دو پڑوسیوں کے احسان کی گونج پوری دنیا سنے گی۔show more

ZEShan ⚫
37,444 Aufrufe • vor 2 Monaten
#MominaIqbal میں پچھلے ایک سال سے پوسٹیں لگا رہا... ہوں کہ اگر ہم جنس پرستی کو نہ روکا گیا تو ایڈز جیسی بیماری اتنی تیزی سے پھیلے گی کہ اپ سنبھل نہیں سکے گے اس کی وجہ بھی میں بتا رہا ہوں پاکستان میں ہم جنس پرست یعنی کہ شی میل اب بہت ماڈرن طریقے سے اپنا کام کر رہے ہیں ہیں یہ لوگ اسلام اباد اور لاہور کراچی کے پوش ایریا ز بڑے بڑے گھر کرائے پر لیتے ہیں اور ان کو امیر لوگوں کے لیے ڈیکوریٹ کرتے ہیں وہاں پر امیر خاندانوں کے کے پڑھے لکھے نوجوان بوڑھے سرکاری افسران جا کر اپنی جنسی لذت پوری کرتے ہیں اسلام اباد کی ہر سیکٹر میں اپ کو 10 12 فلیٹ یا گھر ایسے ملیں گے جو شی میلز کے زیر سایہ یہی دھندا کر رہے ہیں فیمیل بیسکلی عورت ہوتی ہے لیکن ان کا عز و مردانہ ہوتا ہے ہم جنس پرست گیز ان کے پاس جا کے ضروریات کو پورا کرتے ہیں اب ٹوٹر پر جا کر پاکستانی شی میل سرچ کریں یا اسلام اباد شی میل لکھے تو کتنے پیجز تصویریں اور ویڈیوز کے ساتھ ا جائیں گے کہ اپ دنگ رہ جائیں گے میں حیران ہوں کہ حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے روزانہ 30 کے قریب ایڈز کے مریض اسلام اباد میں نکل رہے ہیں اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کا کمال بھی بیان دیا ہے کہ ایڈز تیزی سے پھیل رہی ہے اسلام اباد #پاکستان #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصانshow more

Khurram Khan
23,669 Aufrufe • vor 2 Monaten
"یہ دماغ ہیں ' کپاس یا سوتر نہی "... ذہین دماغوں کو جب آپ "کپاس' پنک سالٹ اور سوتر" سمجھ کر باہر ایکسپورٹ کرنے میں فخر محسوس کریں گے تو پھر پیچھے ایسے بچے کچھے دماغ ہی دیکھنے کو ملیں گے جو باقی دماغوں پر حکومت کریں گے ' اس برین ڈرین کے گوبر کو بھی گجریلا ثابت کریں گے اور اس پر فخر محسوس کریں گے - ویسے تو ان کا لٹریچر اور ریسرچ سے کوئی لینا دینا نہی پر پھر بھی ریفرینس کیلئے میں "برین گین " کی آفیشل ڈیفینیشن یہاں تصویر میں لگا رہا ہوں -پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ذہین دماغوں کو " ایکسپورٹ " اور ان کے ملک سے جانے کی وجہ سے ہونے والے "برین ڈرین" کو "برین گین" کہا جاتا ہے - دنیا کی کوئی بھی کتاب اٹھالیں ' آپ کو "برین ڈرین" کی یہ ڈیفینیشن اور کہی نہی ملے گی بلکہ ہر جگہ یہ لکھا ملے گا کہ "جس ملک سے لوگ جاتے ہیں وہاں "برین ڈرین " ہوتا ہے اور جس ملک کی طرف وہ جاتے ہیں وہاں " برین گین " ہوتا ہے - لیکن چونکہ آرمی چیف صاحب ملک کے اس برین ڈرین کو "برین گین " کہ چکے ہیں سو اب کتاب میں "بلغم " بھی لکھا ہو تو یہ ذہنی غلام اس کو "جیلی " اور مقیت شہد " ثابت کرتے رہیں گے - ملک سے ذہین دماغوں کی اس ایکسپورٹ میں پاکستان ویسے ہی بہت خود کفیل ہو چکا ہے کیوں یہ پچھلے تین سال میں ہماری سب سے بڑی تجارت ہے کیوں کہ ان سالوں میں اس ملک سے سالانہ آٹھ لاکھ لوگ باہر "ایکسپورٹ " ہویے ہیں جو پچھلے ستر سالوں کی شرح کے مقابلے میں آٹھ گنا ہے - یہ لمحۂ فکریہ نہی بلکہ لمحۂ جہالت ' لمحۂ ذلالت ہے -show more

Dr Waqas Nawaz
40,326 Aufrufe • vor 8 Monaten
سوشل میڈیا دوہزار آٹھ دس کا سوشل میڈیا نہیں... ہے کہ چند لاکھ لوگ استعمال کررہے ہوں ۔ پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کے 80 ملین یعنی آٹھ کروڑ صارفین ہیں۔ 100 ملین کے قریب صارفین یعنی دس کروڑ فیس بک پر ہیں۔ جس کا سوشل میڈیا پر شور ہے وہ زمینی حقائق کا ہی عکاس ہے۔ جو لوگ ایک جی میل آئی ڈی نہ بنا پائیں سوشل میڈیا ڈائنامکس اور اسکے اثرات پر ان کا تبصرہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ اپنی خیالی دنیا میں گھسے رہیں۔ انہیں سوشل میڈیا اور سیاست کی اتنی ہی سمجھ ہے جتنی آٹھ فروری کو یہ اندازہ لگاتے وقت تھی کہ ن لیگ 110 نشستیں حاصل کرے گی۔ ویسے فوج کو چاہیے کہ سہیل وڑائچ کی بات مان لے اور تحریک انصاف پر کریک ڈاون بند کردے کیونکہ یہ خالی سوشل میڈیا کا شور و غوغا ہی تو ہے سڑک پر احتجاج تو تحریک انصاف کر نہیں سکتی۔ ایویں بلاوجہ ہر احتجاج سے پہلے ہزاروں لوگوں کو گرفتار کرلیتے ہیں۔ متحرک کارکنان کے گھر توڑتے ہیں۔ چھبیس نومبر کو بھی تحریک انصاف کے لوگ شہید کیے۔ نو مئی کو بھی کیے۔ تحریک انصاف نہتی ہے لیکن مسلح فوج کے خلاف زیادہ مزاحمت کررہی ہےبجائے فوج کے جو مسلح ہے لیکن کوئٹہ کینٹ سے باہر نہیں جاسکتی۔show more

Enkidu Reborn
47,992 Aufrufe • vor 2 Tagen
جناب اعلی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ملاقات کروائے... ۔ قوم کے نام ۔مسٹر خان کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ہم تصدیق کرتے ہیں پہلی خبر ان کا بلڈ پریشر ہائی ہے جھوٹ ہے ۔ مسٹر خان کی موت کی خبر پھیلائی گی جھوٹ ہے ۔ مسٹر خان کی چار بار ملاقات کسی سے کرائی گی جھوٹ ہے ۔صرف ایک بار ہوئی ۔ مسٹر خان کو تین بار ہسپتال لے کرجایا گیا جھوٹ ہے ۔ہسپتال کی ٹیم ہی جیل لائی گی تھی ۔باہر صرف خالی وین آنے جانے کا سکرپٹ چلایا گیا ۔ مسٹر خان کے بارے میں جب بھی انتہائی بری اللہ نہ کرے ہوئے پہلے بتایا جائے گا۔ کسی بھی اسلامی ملک نے مسٹر خان کے رہائی کی کوشش نہ کی نہ ضمانت دی گی ۔ کسی بھی یورپی ملک نےاپنی اپنی پارلیمنٹ میں مسٹر خان پر بات تو کی لیکن کسی نے رہائی کی کوشش نہیں کی ۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور ہمارے ادارے نے مل کرمسٹر خان کو اسرائیل کو بیچا ہے اور اس میں امریکہ کے ادارے کی گارنٹی ہے ۔عالمی حالات پہلے سے مختلف ہیں پوری قوم کو مسٹر خان کی رہائی اور علاج کے لیے خود سے کچھ کرنا ہوگا کیونکہ ساری پارٹی قیادت ادارے کی ہے ۔ آپ سب کو اپنی لڑائی چھور ت مل کر متحد ہو کر ایک ہو کر نکلنا ہوگا ۔ورنہ مسٹر خان طبعی موت تک جیل میں رہیں گے اگر آپ متحد نہیں ہوئے تو ادارے کے ساتھآپ سب بھی زمہ دار ہوں گے اللہ پاکستان کی قوم پرسختیاں دور کرے آمین ۔🪐🥷🏽🪐🥷🏽🪐🥷🏽📷📷📷🪐🥷🏽🥷🏽🪐🥷🏽🪐🪐🪐🪐🪐🥷🏽🥷🏽🥷🏽۵۷۵۷/۷۸🥷🏽🪐🥷🏽🪐۶۸۷۵🥷🏽🪐۷۹۸/۶۷🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽✍️🪐📷🛑🪐show more

SAGA in Field
18,274 Aufrufe • vor 1 Monat
🚨بہت نازک دور گزر رہا ہے اپنے بزرگوں پر... خاص خیال رکھیں 😅 ٹک ٹاک نے صرف پنجاب کی پانچ آوارہ سہیلیوں کو پاگل نہیں بنایا ہے بلکہ انکی عمر کے بابے بھی ان سے دو قدم اگے نکل گئے ہیں ڈیر نازک دور دے پہ خپلو مشرانو نظر ساتعی🤣 الله خو دی همداسی حیران که بابا جی لکه زه چی دی حیرانہ کړم🤪show more

Rabbia Bibi
23,818 Aufrufe • vor 9 Monaten
🆘 خان کی زندگی شدید خطرے میں ، پنڈی... پر نظر رکھیں 🆘 پنڈی کو 26 اپریل تک مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور فوج نے سڑکوں پر گشت شروع کر دیا ہے ۔ چھتوں پر فوجی سنائپر بیٹھا دیئے گئے ہیں یاد رہے آج سے تقریبا ایک ہفتہ پہلے فوج کی TEAM A (Asim) اور TEAM B (Malik) کی میٹنگ میں خان کو پھر سے ختم کرنے کا پلان ڈسکس ہوا ہے یاد رہے دونوں ٹیمیں ایک ہی ہیں دونوں خان کو ختم کرنا چاہتی ہیں Team A میں آسم منیر ، زرداری، نواز ، پی ڈی ایم وغیرہ شامل ہیں Team B میں آسم ملک، پاکستان تحریک انصاف عسکری قیادت اور آصف غفور کے ففتھیے شامل ہیں 🆘۔ Team A کا پیش کردہ پلان آسم نے کہا امریکہ نے کہا ہے کہ اگر ایران سے مزاکرات ناکام ہوئے تو ہم کو امریکہ کے ساتھ ایران کے ساتھ جنگ لڑنی پڑے گی ۔ اس جنگ کے لئے عمران خان کو ختم کرنا بہت ضروری ہے، کیونکہ اگر جنگ لگی تو عوام اور شیعہ کمیونٹی کی وجہ سے سول وار لگ سکتی ہے اور اگر عمران خان زندہ ہوا تو وہ عوام کی امید ہوگا کہ اس جنگ کو خان ہی روک سکتا ہے اس لئے اس کو سول وار کر کے باہر نکالتے ہیں ۔ اس لئے جنگ میں جانے سے پہلے عمران خان کو طبعی طور پر ختم کر دیا جائے 🆘۔ Team B کا پیش کردہ پلان نہیں ہم خان کو امریکہ کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کر سکتے اس کے لئے ہمیں امریکہ کی مکمل حمائیت اور گارنٹی چاہئے اور اس میں ہمیں دس سال تک IMF سے ڈالر چاہیں ہونگے اور سعودیہ, مڈل ایسٹ سے loan ریلیف چاہئے ہوگا ۔ اس کے لئے خان کو ختم کرنے کے لئے امریکہ سے اجازت لیں پھر ہم خان کو ختم کر دیں گے اور پھر ہم سکون سے ایران کے ساتھ جنگ میں جا سکتے ہیں ℹ️ اس بات پر دونوں ٹیموں نے اکتفا کیا اور فیصلہ ہوا آسم منیر امریکہ جاکر اجازت لے گا اور عوام کو چورن دینے اور engage کرنے کے لئے 19 تاریخ کا جلسہ بھی رکھ دیا گیاہے ۱: ایران سے مزاکرات ناکام ہو چکے ۲: سعودیہ اور مڈل ایسٹ loan کو reschedule کر چُکا ۳: IMF سے بھی بات شروع ہو چُکی ۴: پنڈی کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۵: عوام کو پنڈی کی بجائے مردان جلسے کی طرف لے جایا جا چُکا ۶: سب سے خطرناک ڈیلیپلمنٹ یہ ہی کہ اسم منیر اس وقت امریکہ روانہ ہوچکا ہے اس پوسٹ کا مقصد ان حرامخور غداروں کے گندے پلان کو ایکسپوز کرنا لازم ہے ۔ تاکہ عوام کو آگاہی رہے ان کے sinister plan کی 🙏✊ Imran Khan #خان_کی_زندگی_خطرے_میںshow more

Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
19,700 Aufrufe • vor 5 Monaten