Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ووٹ صرف نواز شریف کا !
51,123 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

Narang Mandi, punjab,pakistan (علاقہ نارنگ منڈی)vor 2 Jahren
ووٹ صرف اور صرف عمران خان کا

saifullahvor 2 Jahren
بلکہ یو کہے بوٹ صرف نواز شریف کا

Munir Kolachivor 2 Jahren
یہ ڈرامہ بازیاں بہت پرانی ہوگئی ہیں بائیک پر بیٹھنا جیسے غریبوں کا ہمدرد ہے، لوگ 40 سالوں سے تماشہ دیکھ رہے ہیں اب بس بہت ہوگیا، اب ہوگا ظلم کا بدلہ ووٹ سے.

Aquil Malikvor 2 Jahren
مئی 2013 کو نواز شریف کو سلیکشن ملا پہلے 120 دنوں کی تباہی🥗👇

Asabvor 2 Jahren
مخالفین کو بھی کمپین کا حق دیں ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔۔۔پیراگون لگ پتہ جائے گا

MUHAMMAD AKHLAQvor 2 Jahren
کوئی پڑھا لکھا بندہ تم لوگوں کو ووٹ نہیں دے گا، جو با شعور ہوگا وہ کبھی نہیں دے گا ن لیک کو وو'
