正在加载视频...

视频加载失败

لبرٹی سے تازہ ترین

357,359 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Aziz khattak 的头像
Aziz khattak3 年前

@balochi5252 اوہ ہو 😂😂 مطلب شو فلاپ ہے صحیح کہا کسی نے خان کے نام پر ووٹ لینے والے چھوڑ کر جا رہے ووٹ دینے والے اب بھی خان کیساتھ ہی ہیں

Abida M Gardezi 的头像
Abida M Gardezi3 年前

کرائے پر اتنے ھی دستیاب ھو سکے

Dexie 的头像
Dexie3 年前

یہ بتاو بریانی کب ملے گی، لوگ اس وقت آیں گے۔

پاکستان ہماری جان🇵🇰 的头像
پاکستان ہماری جان🇵🇰3 年前

ابھی بڑی سرکار ٹرک بھر بھر کے لوگ لائے گی گراونڈ بھرنے کو

Gulshan Minhas 的头像
Gulshan Minhas3 年前

@KAMIMUHAMMAD اس سے تو کئی گناہ زیادہ لوگ اس وقت زمان پارک پی ٹی آئی میں شامل ھونے کے لئے آۓ ہوئے ہیں لاہور کی تمام وکلاہ برادری سمینٹ

Ⓜ.Ⓐⓐⓜⓘⓡ Ⓐⓦⓐⓝ 的头像
Ⓜ.Ⓐⓐⓜⓘⓡ Ⓐⓦⓐⓝ3 年前

اوہ ہو 😂😂 مطلب شو فلاپ ہے صحیح کہا کسی نے خان کے نام پر ووٹ لینے والے چھوڑ کر جا رہے ووٹ دینے والے اب بھی خان کیساتھ ہی ہیں

عیشاء 💫 的头像
عیشاء 💫3 年前

@OfficialDGISPR @MaryamNSharif حکومت اپنی ہو طاقت اپنی ہو لاہور میں تو کم از کم 10 لاکھ لوگ تو ہونے ہی چاہیے آج عوام کے بغیر کیسے بلاول جیسے کھسرے کو وزیراعظم بنانے کو خواب دیکھ رہے سب؟ جب ن لیگ کا یہ حال ہے تو اس کھسرے کا کیا حال ہوگا؟

Mohid Butt 的头像
Mohid Butt3 年前

ن لیگ آج ٹیسٹ کرنے لگی ہے، لیکن پنجاب کے الیکشن میں کچھ مہینے پہلے ن لیگ نے جلسے تو بہت بڑے بڑے کیے تھے لیکن 20 میں سے دو تین ہی سیٹس جیتی تھی ن لیگ، کیوں کے ن لیگ کے جلسوں میں سپورٹر نہیں جاتے دیہاڑی باز جاتے ہیں ابھی کچھ دیر تک بریانی پر لڑتے ہوئے ویڈیوز آنا شروع ہو جایئں گی😹

Tuba Ul Ain 的头像
Tuba Ul Ain3 年前

ہمیں امید ہے آج اللہ راکھا پیپسی والا قوم کو مایوس نہیں کرے گے اس بار زیادہ جوش و جذبے سے وہ ن لیگیوں کا لہو گرمائے گے 😁

相关视频